السلام علیکم ملک ذلفی صاحب ! ہماری اردو میں خوش آمدید۔ :222: یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔ پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔ پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔ 1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ 2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ 3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) 4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) 5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) 6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) 7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) 8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) یا اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
ذوالفقار احمد۔ والد صاحب نے لقب ؟؟ لوگ پیار سے ذلفی کہتے ہیں ۔ نام کا ہی مختصر روپ ہے 29 سال بھیرہ ضلع سرگودھا= پیدائش مری، راولپنڈی، ملتان، پشاور، راولپنڈی، ایبٹ آباد آجکل رہائش ایبٹ آباد میں ہیں ۔ ذیادہ وقت راولپنڈی میں گزرا نوکری کے سلسلے میں گزشتہ ایک سال سے قطر(دوحا) میں ہوں گریجوایشن کے بعد ایک پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما کیا ہے کمپیوٹر سائنسز میں۔ ضروری کیوں سمجھا :lol:شروع میں تو ایسی خاص ضرورت نہیں سمجھی بعد میں افادیت کا اندازہ ہونے پر کسی حد تک سنجیدہ ہوئے۔ شخصی ترقی اور سمجھ بوجھ کےلئے کرکٹ تھا، کمپیوٹر ہے ۔ ۔ ان کے چلئیے چھوڑیے پہلے گرافکس ڈیزائنر تھے اب ڈیٹا بیس کی تباہی کر رہے ہیں۔ رہی محبت سے متعلق بات تو برادر وہ تو ہم کر چکے والدین کی خدمت ۔ ایک گھر ۔ بچوں کی اچھی تربیت
ملک ذلفی بھائی ۔ آپ کے تعارف سے آپ کے بارے میں بہت کچھ جان کر بہت خوشی ہوئی ۔ آپ کا بہت شکریہ صرف ایک سوال بتا دیں کہ جو “محبت آپ کر چکے “ وہ کامیاب ہو گئی یا خدانخواستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟
ذلفی صاحب آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا ۔ آپ کے جوابات بالکل حقیقی اور مستقبل کے عزائم بھی حقیقت پر مبنی ہیں ورنہ اور لوگ نہ جانے کیا کیا کہتے رہتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے ۔
کامیاب و کامران [/quote:1f4psuwm] مبار ک ہو جناب ۔ اللہ تعالی آپ کو معہ اہل وعیال ہمیشہ خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین
کامیاب و کامران [/quote:2rpnhume] مبار ک ہو جناب ۔ اللہ تعالی آپ کو معہ اہل وعیال ہمیشہ خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین[/quote:2rpnhume] آمین ۔ ۔ ہم بھی آپ کیلئیے کچھ ایسی ہی تمناؤ اور دوعاؤں کے طالب ہیں خوش رہو
تعارف کا شکریہ ذلفی بھائی! اُمید کرتا ہوں آپ “ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو“ میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ اللہ پاک آپ کو خُوش رکھے۔ (آمین)
ملک ذلفی صاحب،!!!!!! آپکا تعارف پڑھ کر بہت ھی اچھا لگا، امید ھے کہ آپ ھم سب کیلئے بہترین ساتھی ثابت ھونگے،!!!!