1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک بلال کی شادی کے لیے بینڈ کی بکنگ کا آرڈر

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 مئی 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @الکرم جی کی ہدایت پر @ھارون رشید بھائی نے @ملک بلال کی شادی کے لیے بینڈ باجے کی بکنگ کے لیے ٹیلی فون کیا۔ جس کی ریکارڈنگ کرلی گئی ۔ ٹیلی فون کال کے دوران بیک گراؤنڈ میں @آصف احمد بھٹی @کاکا سپاہی @واصف حسین @جان شاہ @سعدیہ @تانیہ @محبوب خان وغیرہ کے ہنسنے کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔

    پوری ریکارڈنگ سننے تک آپ کا ہنس ہنس کر دوہرا ہونا یقینی ہے۔

     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
    پاااااااااااا پڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ کراررررررررررررےےےےےےےےےےےےےے

    واہ جی واہ
    اگلے مہینے دی 12 تاریخ
    واہ جی واہ
    ۔
    :khao:

    مہینے کا نام بھی بتا دیتے :cfd:
     
    پاکستانی55، غوری اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب بتانے کا کیا فائدہ جب بینڈ ماشٹر نے انکار ہی کردیا ہے۔۔ کہتا ہے " لوہے کی وردیوں والے منگوا لو" :87:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بینڈ کے بغیر بھی قبول ہے :p
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دولہا تو "خاموش" ہوتا پے- انتظامات تو سارے بزرگوں نے کرنے ہیں۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاا
    لیکن لگتا ہے ادھر چکر الٹا چل گیا ہے۔
    دولہا رولا پا رہا ہے اور بزرگ خاموش ہیں :(
    :p
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوکاڑہ والوں کی آنکھ کھل لینے دیں ابھی پتہ چل جائے گا رولا کہاں ہے اور خاموشی کہاں ہے :cal:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی ۔ آپ نے بینڈ والے کو کیوں ڈرایا ؟ " مولا خوش رکھے" :D
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا اگر @ھارون رشید نے آرڈر کیا تو واقعی ایسا ہی ہوگا :84:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ بہت عمدہ ویڈیو ہے مزا آگیا۔
    لگتا ہے یہ شرارت کسی رقیب کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    بلال بھائی ہوشیار رہیے۔۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخر ہم بھی @ملک بلال کے خیرخواہ ہیں
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بس جناب آپ ہی کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے نوبت یہاں تک پہنچی ہے ۔ :)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موج کریں ہمارے ہوتے ہوئے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ کے سوتے ہوئے کیا کروں :cfd:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب ہے تسبی پکڑ لیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم ہوئے دوست جس کے :D
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مصرع مکمل کریں ذرا پھر اور ھارون بھائی سے اپنی خیر منائیں :)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر ! اسٹریا کی سڑکوں پر بھگی میں گھوڑا جوت کر گایا کریں ۔ ۔ ۔
    او ! ٹانگے والا خیر منگدا ، او ! ٹانگے والا خیر منگدا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اوشو @ملک بلال تیرے نال ہو بڑی واہ واہ رئی اے، اگر ہل من مزید کی صورت بنتی ہے تو، کیا میں بھی حصہ ڈالوں یا پہلا ہضم ہو جانے دوں؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پھکی کا انتظام کریں :(
     
    زیرک اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @زیرک بھائی ۔۔۔ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے :p
     
    زیرک اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ چاچا بھتیجا بہت چالاک ہیں۔
    بھولے کوآسٹریا میں ٹانگے والا خیر منگدا پر لگا دیا۔


    اور خود دونوں @ملک بلال کی جنج منگنے نکل جائیں گے۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں جب بھی اس لڑی میں آتا ہوں۔ بینڈ ماسٹر کا گولی کی دھمکی کے بعد والا لب و لہجہ ضرور سنتا ہوں

    ہائےہائےہائے ہائے۔۔ لعنت تیرے خود کش شادی پروگرام تے ۔ اسی نے واجے وی نوے کلی کرا کے رکھے نیں :87:
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جنج کے لیے بگھی کی ضرورت بھی پڑے گی :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان میں سے کونسی پسند ہے آپکو
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ان میں سے کوئی ایک بگھی اگر ملک وال پہنچی تو لوگ ملک صاحب کو چھوڑ بگھی کے دوالے ہو جائینگے ۔
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:


    کوئی سی بھی بس شرط یہ ہے کہ اسے ڈرائیو @نعیم بھائی کر رہے ہوں :)
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ملک بلال جیسی پھکی چیٹ روم میں دی تھی، وہ چلے گی یہاں سب کے سامنے؟ بعد میں نہ کہنا کہ بغیر بتائے حملہ آور ہو گیا ہوں۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم ۔۔بھائی صاحب، میرے ہاتھوں ان صاحب کے ساتھ پہلے ہی کافی ہو چکی ہے ، اسی لئے میں نے ان کی طبع تسلی کے لئے پوچھ لیا تھا کہ میری ضرورت ہو تو بتا دے، جواب میں اس نے ہاضمے کی پھکی مانگ کر ہاتھ کھڑے کر دئیے۔
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں