1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملّا زادہ ضیغم لولابی کشمیری کا بیاض علامہ اقبال

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏10 جنوری 2016۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد کی رگ سخت ہے مانندِ رگِ سنگ
    محکوم کی رگ نرم ہے مانندِ رگِ تاگ

    محکوم کا دل مردہ و افسردہ و نومید
    آزاد کا دل زندہ و پُر سوز و طرب ناک

    آزاد کی دولت دلِ روشن نفسِ گرم
    محکوم کا سرمایہ فقط دیدۂ نمناک

    محکوم ہے بیگانۂ اخلاص و مروّت
    ہر چند کہ منطق کی دلیلوں میں ہے چالاک

    ممکن نہیں محکوم ہو آزاد کا ہمدوش
    وہ بندۂ افلاک ہے، یہ خواجۂ افلاک​
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی جناب بہت شکریہ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد اور محکوم کا عمدہ موازنہ کیا گیا ہے
    شکریہ شاہ جی
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں