1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملعون رشیطان رشدی کو سر کا خطاب احمقانہ کارنامہ

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏30 جون 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سلمان رشدي ملعون کوملکہ برطانيہ اور حکومت برطانیہ کي طرف سے "سر" کا لقب دينا اپني اسلام دشمني کا واضح ثبوت ہے
    ،حکومت برطانيہ کو چاھيئے کہ اپنے فيصلے اور موقف سے
    فوري طور پر رجوع کرتے ہرئے پوري امت مسلمہ سے معافي مانگيں
    گستاخ رسول "رشدي احمق ولعین"کو برطانيہ نے ::سر::کا لقب ديکر تمام مسلمانوں کے زخموں پر
    نمک چھڑک ديا ہے ،
    حکومت ايران نے کفر کا فتوي لگا کر تمام مسلمانوں کي طرف سے فرض کفايہ ادا کيا
    يہ ايک قابل تحسين کارنامہ تھا۔
    پاکستان کي قومي اسمبلي نے ايک متفقہ قراردادکے ذريعے سے حکومت برطانيہ کي جانب سے ناول نگار سلمان رشدي ملعون کو ’سر‘ کا خطاب دينے کي مذمت کرتے ہوئے اس کي منسوخي کا مطالبہ کيا ہے
    حکومت پاکستان کايہ انتھائي دليرانہ اور جذبہ ايمان سے سرشار اقدام ہے ،جبکہ چ

    ايسے موقعے پر ہميں ڈنمارک سميت ديگر کئي اسلام دشن ممالک کي وہ گستاخياں ياد آتي ہيں جب انھوں امام الانبياء صلي اللہ عليہ وسلم کے خاکے شائع کرکہ پوري امت مسلمہ کے دل مجروح کيےتھے ،
    برطانيہ کاحاليہ اقدام بھي کسي ايسي نوعيت کے مسائل پيدا کر کے
    مسلمانوں کو کسي خطرناک صورت حال ميں الجھانا ہے ،جوکہ ايک شيطاني کارنامہ ہے
    مسلمان تو اسلام کا صحيح رخ پيش کرتے ہيں ،اور انسان کو انسان بننے کا ڈھنگ سکھاتے ہيں،در اصل اسلامي تعليم ھي وہ زيور ہے جو دنيا کو پيغام سکون
    اور رھن سھن کاسليقہ سکھاتا ہے ،اسلام اورقرآن ہميں کفار کے خلاف جنگ کرنے کا حکم ديتا ہے "
    ""شيطاني آيات""کے مصنف شاتم رسول رشدي ملعون کو سر کا لقب دينا امت مسلہ کے خلاف اعلان جنگ ہے ہم سب مسلمان برطانوي حکومت کي اس اسلام دشمني پر سراپا احتجاج کرتے ہيں ،اورمسلمان ہوتے ہوئے
    برطانيہ کے اس شر انگيز اقدام کي تائيد کرنا دراصل اپنے آ پ کو برطانوي پٹھو ثابت کرنا ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ مجھے آپ کے ایک ایک لفظ سے اتفاق ہے۔ اور رشدی ملعون کے شیطان اور ولدالزنا ہونے میں کوئی شک نہیں۔ کیونکہ گستاخِ رسول :saw: کبھی نطفہء حلالی نہیں‌ہوسکتا،۔۔۔۔

    لیکن معروف صحافی ڈاکٹر شاھد مسعود کے مطابق اس کتاب کو پڑھنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ملعون رشدی کی کتاب کا شاید 15-20 فیصد حصہ ایسا ہے جہاں اس نے اپنی گستاخانہ آراء لکھی ہیں۔ بقیہ تمام مواد اس نے مسلمان علماء کے حوالہ جات “ Qoute“ کیے ہیں۔

    ہمیں سوچنا ہوگا کہ وہ علماء کس کھاتے میں آئیں گے ؟؟؟ کیا ہم میں اتنی ایمانی و اخلاقی جراءت ہے کہ ایسی گستاخانہ تحاریر پر انکا بھی محاسبہ یا مقاطعہ کر سکیں ؟؟
     
  3. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کمینے مسلمانوں‌کو اشتعال دلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں‌دیتے۔ لیکن انشاءاللہ اب ہمارا وقت بھی زیادہ دور نہیں ۔۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ جان بوجھ کر ایساکرتے ھیں کیونکہ وہ جانتے ھیں مسلمان کن باتوں پہ بھڑک اٹھتے ھیں یہ سب بھول کر کہ اسلام کی تعلیم کیا ھے اور اسی کا فائدہ دشمن اٹھا لیتا ھے

    جن دنوں ڈنمارک میں شائع خاکوں کی وجہ سے ٹینشن چل رہی تھی ہم سب کے لئے وہ لمحہ غم وغصے کا تھا ”مگر

    مجھے آج تک سمجھ نہیں‌آئی کہ جو ستر کے قریب موٹر بائیک جلائی گئیں صرف لاہور میں ہی ، ان کے مالکان کا کیا قصور تھا اس میں ، جن سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچایا گیا کیا وہ ہمارے ملک کی اپنی نہیں تھیں ہمارے سر زمین پہ نہیں تھیں

    معذرت لے ساتھ اگر کسی کو کچھ برا لگے تو
     
  5. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    برا کیوں‌کگے گا بہلا ، اور لگے بھی کیوں‌، یہ ہم لوگ ہی تو ہیں‌جو بڑے سیانے بنتے ہیں‌، جہاں‌جاوہر بندہ خود کو بڑا پہلوان ، دانا اور بدماش سمجھتا ہے، ووٹنگ پاکستانی عوام کے لئے کھیل تماشا ہے ، الیکشن سے پہلے مفت کی روٹیاں‌توڑیں ، تالیاں‌بجایئں ، اور پھر الیکشن والے دن ، جن سے مفتا توڑا ہوتا ہے اُن کی وین آتی ہے اور بھر کربھیڑ‌بکریوں‌کی طرح‌ووٹ ڈلوانے لے جاتی ہے ، 3 دن خوب مستی کی پھر حکومت کی مستی کرنے کی باری جب آتی ہے۔
    تو چیختے ہیں‌لوگ۔۔ وہ ******* کا بچہ ذرداری ملک کو سرعام بیچ رہا ہے۔ سب اخبار میں‌آ رہا ہے ، پر کسی کی جرت نہیں‌اسے کوئی کچھ کہے۔ شیتانافضل الرحمان ، رشوت اور حرام کھا کے اسلام نافذ کروا رہا ہے۔ اللہ کی شان۔ جب ووٹ‌دینا ہوتا ہے تو ہوش نہیں‌ہوتی ہماری عوام کو بعد میں‌ہاتھ لگا لگا روتے ہیں۔ او بھائی قصور حکمرانوں‌کا نہیں ، تمھاری جہالت کا ہے۔

    قسم سے دل جلتا ہے۔۔ ابھی تو سہی سے بھڑاس نکال نہیں‌سکتا کیونکہ فورم کے بھی کچھ قوائد ہیں ، اور اگر نکال بھی لوں‌، تو حکومت کا کیا جائے گا ، پتہ نہیں کتنے لاکھوں‌لوگ مجھ سے بھی زیادہ لاوا لئے دل میں‌بیٹھے ہیں ، پر اللہ جی صرف دکھا رہے ہیں ، اب بھی بندے کے بچے بن جاو کے اس سے برا کیا دیکھو گے۔


    im sorry yar , if anyone mind that , but that all i felt like...  
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بھی تو غصے میں وہی کر رھے ھیں جو ایک مومن کی شان نہیں ھے غصہ حرام ہوتا ھے اور مومن حرام نہیں کھاتا
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرؤف اعوان
    آپ کو شرم آنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے بھی تو اپنےخبث باطنی کا مظاہرہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک مسلمان تو کیا
    کسی گھٹیا آدمی کو بھی ایسی زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے تھی
    یہ جہالت تو سب سے زیادہ آپ کی باتوں میں نظر آرہی ہے۔۔گویا تم خود ہی جاہل ٹھرے
     
  8. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی ،یار میں‌آپ سے اور ان سب سے معزرت خواہ ہوں‌جنہیں ، میری باتیں‌بری لگیں ، میں‌ہرگز اس لیول پر بات کرنے کا قائل نہیں ہوں ، اور نہ ہی میری سوسایٹی یا اٹھنا بیٹھنا ایسے لوگوں‌کے ساتھ ہے جو گھٹیا باتیں‌کریں‌۔

    پر بحثیت پاکستانی ، جو کچھ ہو رہا ہے ، اس سب کے باوجود آپ ان لوگوں‌کو پھولوں‌کے ہار پہنایئں‌گے ؟ یا یہ لوگ کسی تعریف کے قابل ہیں ؟

    برائی دیکھ کر اسے اگر روک نہیں‌سکتے تو کم از کم اسے برا تو کہ سکتے ہیں ، وہ لوگ ہزاروں‌گھر تباہ کر کے بھی معصوم اور ہم صرف انکو احساس دلانے میں‌مجرم۔ خیر میرے الفاظ سخت تھے ، پر مٰیں‌اسکے لئے آپ لوگوں‌سے معذرت چاہتا ہوں‌، پر اُن سے ہرگز نہیں‌جنھیں کہا گیا۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے عبدالرؤف بھائی کے خیالات سے بنیادی طور پر اتفاق ہے۔
    البتہ شدتِ جذبات سے کچھ الفاظ ضرور سخت استعمال ہوئے ہیں۔ جس کا احساس خود انہیں بھی ہوگیا ہے۔ اور انہوں نے اس پر فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معذرت بھی کر لی ہے۔

    خوشی جی کی بات اپنی جگہ درست ہے۔ لیکن مجھ ناچیز کی رائے میں قرآن مجید و احادیث نبویہ جگہ جگہ منافقین اور اسلام دشمنوں کو بےنقاب کرتے نظر آتے ہیں۔ معافی اور خوش اخلاقی یا تعلق انفرادی سطح پر ضرور ہے۔ پردہ پوشی کا بھی حکم ہے۔ لیکن جب بات اجتماعی مفادات کی آتی ہے۔ ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کے بنیادی حقوق کی آتی ہے۔ تو انکا حق مارنے والوں کو بےنقاب کرنا ، عوام الناس کو انکا مکروہ چہرہ دکھانا اور عوام کے اندر شعور کی شمع روشن کرنے کی سعی کرنا نہ صرف جائز بلکہ ضروری ہوجاتا ہے۔
    علامہ اقبال رح نے " ملا" پر جو تنقید کرکے جس معاشرتی خامی کی طرف اشارہ کیا ہے وہ بھی اسی سلسلہء بیداریء شعور کی ایک کڑی ہے۔
    میں اپنی رائے عرض کرتا ہوں ۔

    علمائے حق کا احترام لازمی ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علمائے حق کو بنی اسرائیل کے انبیاء کی مثال قرار دیا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو امت کی رہنمائی کا عظیم فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔

    لیکن اسکے برعکس علمائے سوء یعنی جن مولاناؤں نے داڑھی بطور روپ یا ماسک کے پہن رکھی ہے ۔ جو قوم کے ہر لٹیرے کی گود میں چند ٹکوں کے مفاد کی خاطر بیٹھ جاتے ہیں۔ کبھی پیپلز پارٹی کو ووٹ دہندگان کو جنتی اور دوسروں کو جہنمی اور کبھی مسلم لیگ کے حمایتوں کو " سچا مسلمان " قرار دیتے ہیں۔ کبھی دہشت گردوں کو " مجاہد " کا لقب دے ڈالا تو کبھی کسی غیبی امداد سے جیبیں بھر جانے پر انہی " مجاہدانہ خود کش حملوں " کو غیر اسلامی قرار دے ڈالا ۔ فرقہ پرستی کی آگ بھڑکا کر ملت اسلامیہ کا جسدِ ضعیف لخت لخت کر ڈالا ۔۔۔ کہاں کے عالم ہیں یہ ؟
    کیا ایسے علمائے سوء کے لیے کچھ وعید نہیں۔ یقیناً ہے۔۔۔ ایسے طبقہ کو زبانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین کے اوپر کائنات کا سب سے شریر ترین طبقہ قرار دیا ہے۔
    جہاں تک سیاسی مولاناؤں کا تعلق ہے نام لیے بغیر کہتا ہوں کہ کیا مونچھوں والے، کیا کلین شیو سیاستدان اور کیا داڑھی والے سیاستدان (الا ماشاءاللہ ) ملت و قوم کے ساتھ غداری کے جرم سے کس کا دامن صاف ہے ؟؟ سب ہی قوم کے مجرم ہیں۔

    روز حشر اگر قوم کو اپنی ملی بےغیرتی اور لاپرواہی کی جوابدہی ہوگی تو ان مذہب کے ٹھیکیداروں سمیت ہر اس لیڈر کو عدالتِ الہیہ کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑے گا جنہوں نے " پاکستان کا مطلب کیا، لاالہ الا اللہ " کے نام پر حاصل کیے گئے اس وطنِ عزیز کو ذلت، پستی، جہالت، بدامنی، پسماندگی اور غربت کی گہری کھائیوں میں دھکیلنے میں کسی بھی طرح کا کردار ادا کیا ہے۔
    اور تعلیماتِ اسلامیہ کی روشنی میں میرا ایمان ہے کہ جو پیر فقیر، بزرگ، مولانا قوم کو جگانے اور ہدایت کا فریضہ سرانجام دینے کی بجائے چپ چاپ خانقاہوں، محرابوں اور اپنے حجروں میں خاموش بیٹھے ہیں۔ قومِ نوح کے عالموں کی طرح ان کی گرفت بھی ہوگی ۔

    ہم سب اس وقت عذابِ الہیہ کا شکار ہیں۔ کسی فرد یا قوم کے اندر سے اسکے اپنے اچھے برے کا شعور ہی ختم ہوجانا ۔۔ بذاتِ خود بہت بڑا عذاب ہے اور ہم اس عذاب میں‌ بدرجہء اتم گرفتار ہیں۔
     
  10. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی ، اس سے صاف ظاہر ہے ، چاہے بات کو اچھے انداز سے کر لو یا کسی اور طرح ، مطلب و مقصد ایک ہی ہے ، آپ نے بھی ہو بہو، انہیں باتوں‌کی طرف توجی دلائی ہے ، جو میں بیان کر چکا ہوں ۔ تو کیا اب بھی آپ یہ نہیں سمجھتےکے ایسے غلیظ‌لوگوں کو منتخب کروانا ہماری جہالت ہے ؟ (ایک بار پھر مجیب بھائی سے بھائی سے معذرت کے ساتھ )
     
  11. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    اے میرے عزیز ہم وطنو !
    آپ سب کی جہالت کا ثبوت اس سے زیادہ کیا ہوگا کہ مابدلوت جیسا ایف اے فیل بندہ ، قتل، لوٹ مار اور قومی خزانے میں بددیانتی کے درجنوں کیسوں میں درجن بھر سال جیل یافتہ ۔۔۔۔ آپ سب کے وطنِ عزیز کا صدر بنا بیٹھا ہے۔ :201:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پلیززززززززززززززززززززززززززززززززز آپ لوگ آپس میں ایسی بحث میں مت پڑیں کہ مجھے افسوس ہونے لگے کہ نہ میں اس میں اپنا پیغام پوسٹ کرتی نہ بحث آگے چلتی اور گرما گرمی کا رخ‌اختیار کرتی

    مجیب جی آپ ماشاٰاللہ سمجھ دار ھیں روفی ابھی بچہ ھے مگر اس کی بات غلط نہیں ھے الفاظ تھوڑے سخت استعمال کیے ھیں پھر اس نے معذرت بھی کر لی ،
    بات صرف اتنی ھے کہ جب بات اپنی قوم اپنے مذہب کی ہوتی ھے تو انسان جذباتی ہو جاتا ھے ، ہمارے نوجوان زیادہ جذباتی ھیں یہ بڑوں کا فرض ھے کہ ان کو پیار سے سمجھائیں نہ کہ ان کے لئے وہی نامناسب الفاظ استعمال کریں جنہیں سن کر بڑوں کو غصہ آ جاتا ھے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہو زرداری صاحب آپ کی ۔
    کاش اُس زرداری کی جگہ آپ جیسا سچا زرداری ہی راہنما بن جائے
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22


    بہت تلخ حقیقت بیان کی ہے آپ نے۔
    اللہ تعالی ہمیں اس عذاب سے اور دیگر تمام عذابوں سے نجات دلا کر دین اسلام اور وطنِ عزیز سے مخلص کردے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں