1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مفید مشوروں سے نوازیئے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by حماد, May 14, 2006.

  1. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    402
    Likes Received:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    محترم و مکرم اراکین محفل
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ابھی یہ فورم بالکل نوزائیدہ ہے اور اس میں بے شمار کمیاں، کجیاں نظر آتیں ہوں گی۔ اس کے لیے آپ کھلے دل کے ساتھ اپنے مفید مشوروں سے نوازیں، اور جہاں بھی آپ کو ئی نقص، کوئی مسئلہ درپیش ہو فورا ہمیں‌آگاہ کریں۔
    ان شاءاللہ العزیز جلد از جلد اسے حل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کر دیا جائے گا۔
     
  2. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    شکایت بِنا حکایت سے تو کام نہیں چ

    تعریف میں کچھ لکھنا تو ہمیں آتا نہیں اور خرابی کی کوئی بات ابھی تک دِکھی نہیں، اب کیا تبصرہ کیا جائے اور کون سی تجویز دی جائے، کچھ بن نہیں پڑتا۔ شکایت بِنا حکایت سے تو کام نہیں چلے گا ناں! تو اِنتظار کیجئے اُس وقت کا جب ہمیں کوئی خرابی نظر آئے۔ بائے بائے
     
  3. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    مبارک مبارک

    حمادٰ کو ہماری اردو کے نام سے پیاری اردو کے فروغ کے لئے کاوش کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ حماد کو پیاری اردو کے فروغ کے لئے استقامت دے۔
     
  4. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    ای میل میں کیڑے مکوڑے کیا ہیں؟

    حماد بھائی! یہ جو چوپال کی طرف سے جو ای میل مجھے ملتی ہے اس میں عنوان کی جگہ کیڑے مکوڑے سے ہوتے ہیں، وہ کیا ہیں اور انہیں کیسے پڑھا جا سکتا ہے؟ ذرا اسے تو دیکھیں۔
     
  5. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    402
    Likes Received:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    پیا :
    آپ کی پسندیدگی کا شکریہ

    اور ہما آخر آپ کو کچھ نا کچھ نظر آ ہی گیا۔۔۔۔ لگتا ہے اب آپ کی نظر نے صحیح کام کرنا شروع کردیا ہے۔ :lol:

    میں اس کو چیک کر کے ابھی ٹھیک کر دیتا ہوں
    اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ
    اگر آپ اس کو ایک نئے دھاگے میں شروع کرتیں تو اچھا تھا ۔۔۔
    چلیں آئیندہ اس کا خیال رکھیں
     
  6. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    توجہ دلانے کا شکریہ

    نیا دھاگہ شروع کرنے کے احکامات کا شکریہ
     
  7. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    اسلام و علیکم
    سر میرے ایک دوست نے بقا کے نام سے ایڈریس بنایا وہ اوپن نہیں ہو رہا پلیز کچھ ہیلپ کیجئے
    شکر یہ
     
  8. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    یہ ہما کدھر چلی گئی؟ چلو میں اسے ذ پ کرتا ہوں کہ بقا کا مسئلہ حل کر دے۔ اتنی دیر لگا دی اس نے۔
     
  9. ڈی این اے سحر
    Offline

    ڈی این اے سحر ممبر

    Joined:
    May 29, 2006
    Messages:
    191
    Likes Received:
    0
    ثناء بھی تو نہیں ہیں دیر سے !!!

    اجی ثناءصاحبہ بھی تو نہیں ہیں کافی دیر سے !!!
    انکا معلوم کریں خیریت تو !!!
     
  10. عمران ہاشمی
    Offline

    عمران ہاشمی ممبر

    Joined:
    Aug 19, 2006
    Messages:
    27
    Likes Received:
    0
    اک تجویز

    سلام

    میری تجویز یہ ہے کہ میں‌کون ہوں‌کا فورم سب سے اوپر ہونا چاہئے

    [font=Arial, sans-serif]Every1 loves to be introduced[/font]

    اس چیز کہ استعمال کرتے ہوئے آپ زیادہ لوگوں‌کو دوبارہ فورم پر آنے کا بہانا دے سکتے ہیں۔ تعارف میں‌ہی اک دوجے کو جاننے کا موقع ملے گا۔

    شکریہ
     
  11. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    Re: اک تجویز

    تجویز دینے کا بہت بہت شکریہ، آپ کی تجویز پر فوری عمل کر دیا گیا ہے۔
     
  12. عمران ہاشمی
    Offline

    عمران ہاشمی ممبر

    Joined:
    Aug 19, 2006
    Messages:
    27
    Likes Received:
    0
    وہ لمحہِ قبولیت تھا

    سلام منتظمین

    میری بات پر اس طرح‌ کان دھرا جائے گا، مجھے علم نہیں تھا۔ لگتا ہے قبولیت کا لمحہ تھا :lol:

    بہرحال میںتہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ کیا کوئی ایسا فورم یا پھر ایسا سیکشن ہے جس میں ‌IT related and work from home Jobs پوسٹ کی جا سکیں ؟

    والسلام
     
  13. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    انفارمیشن ٹیکنالوجی

    اس سلسلے میں یہاں الگ سے کوئی چوپال موجود نہیں ہے۔ ایسے پیغامات موضوع کی مناسبت سے انفارمیشن ٹیکنالوجی نامی چوپال میں ایک نئی لڑی شروع کرتے ہوئے شائع کئے جا سکتے ہیں۔
     
  14. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    بہت شکریہ
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مفید مشوروں سے نوازیئے

    میں‌بہت خوش ہوں‌ کہ منتظمین ریگیولر ہوگئے ہیں‌
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: مفید مشوروں سے نوازیئے

    کوئی دیگ چڑھائیں پھر
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مفید مشوروں سے نوازیئے

    لائیں منتظم اعلےٰ کو اس پر چڑہا دیتا ہوں خود ہی اٹھائے پھرے گا
     

Share This Page