1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مغفرت کی سَبیل کرتے ہیں ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    مغفرت کی سَبیل کرتے ہیں
    حَمدِ رَبِ جَلیل کَرتے ہیں
    پہلے کَر کے نَمازِ عِشق اَدا
    پِھر دُعائیں طَویل کرتے ہیں
    ہَم مناجات میں سدا تُم سے
    حَسرتِ سَلسبیل کرتے ہیں
    سَب مَراحل پہ زِندگانی کے
    ہَم تُجھی کو وَکیل کرتے ہیں
    ظالموں پر ترے غَضب کی دُعا
    ہَم خُدائے عَدیل کرتے ہیں۔
    اُس کی رحمت سے ہی بِلالِ حَزیں
    حَمد مُجھ سے ذَلیل کرتے ہیں
    ----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں