السلام علیکم محترم معید صاحب ! ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔ پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے 1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ 2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ 3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) 4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) 5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) 6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) 7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) 8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) 9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟ یا اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
جواب: معید جی کا تعارف نام جیسا ک آپ سب جان چکے ہیں معید ہے . میرے والد صاحب نے میرا یہ نام رکھا.عمر26 سال ہے. پیشہ جاب کرتا ہوں بطور پروجیکٹ منیجر . لقب کوئی نہی ہاں دوست شیخ کیہ ک اور گھر والے معید ک نام سے ہے پکڑتے ہیں. عزائم بہت بارے ہیں انشااللہ خدا پاک ضرور کامیابی اتا فرماے گا . مختصر یہ ک اس ملک کے لئے کچھ بہت بڑا کرنا چاہتا ہوں اور انشاللہ ضرور کروں گا .ہماری اردو سے تعرف الکرم صاحب نے کروایا اور میں اس ک لئے انکا شکر گزار ہوں. وو میرے دوست بھی ہیں بھائی بھی ہیں اور بزرگ بھی. خدا انکو دراز عمر صحت اور دھرو خوشیاں اتا فرماے. آمین
جواب: معید جی کا تعارف معید صاحب آپ کی آمد کی خوشی ہوئی ہے مگر الکرم جی کا شکریہ جتنا بھی ادا کیا جائے کم ہے آپ کی شخصیت سے ہم امید کرتے ہیں کہ آپ پیاری اردو کی ترویج و ترقی کیلئے بہترین صلاحتیں استعمال کریں گے تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ
جواب: معید جی کا تعارف http://forum.urduworld.com/photo/data/500/Assalam-o-Alaikum.gif معید صاحب آپ کے بارے میںجان کے اچھا لگا ۔۔۔ اُمید ہے آپ بھی ہماری اُردو پیاری اُردو کی رونق میں اضافے کا باعث بنیںھے http://4.bp.blogspot.com/_6rk6lGkHBb8/TB97RO6Cr_I/AAAAAAAAArE/kQF1MzFe9Zc/s1600/ahlan-wa-sahlan.JPG
جواب: معید جی کا تعارف آپ کے بارے جان کے اچھا لگا۔۔۔۔۔جن کے توسط سے آپ آئے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ سن کے تو اور اچھا لگا۔۔۔۔۔۔امید ہے کہ آپ ہماری اس بزم کا حصہ بن کر ایک سرگرم رکن کی حیثیت سے تمام لڑیوںمیں اپنی حاضری دینے کی کوشش کریں گے۔