1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معلومات عامہ

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 اگست 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    * مراکش کا قومی ترانہ موسیقی ہے۔
    * دنیا میں سب سے زیادہ گنا کیوبا میں پیدا ہوتا ہے۔
    * سب سے پہلے ایٹمی نظریہ ڈالٹن نے پیش کیا۔
    * رقبہ کے لحاظ سے دنیا میں سب سے چھوٹا ملک مناکو ہے۔
    * دنیا میں سب سے زیادہ نمک پاکستان میں ہے۔
    * دنیا میں سب سے زیادہ ریشم چین میں پیدا ہوتا ہے۔
    * آگ برسانے والا درخت ملائیشیا میں پایا جاتا ہے۔
    * انڈونیشیا میں ایک ایسا کنواں ہے جس میں رونے کی آوازیں آتی ہیں۔
    * خالص ہیرا پانی میں دکھائی نہیں دیتا۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    شکریہ ھارون بھائی۔ بہت مزے کی معلومات شیئر کیں آپ نے۔ واپس آ کر میں بھی کچھ حصہ ڈالنے کی کوشش کروں گا۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    * پاکستان کا سب بڑا گنبد مسجد طوبیٰ کا کراچی میں ہے۔
    * پاکستان کا سب سے پہلا سکہ 3جنوری 1948ء میں جاری ہوا۔
    * پاکستان کا سب سے بڑا چڑیا گھر لاہور میں ہے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    اور پاکستان کا سب سے بڑا بےغیرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہے

    تسی سمجھ تے گئے ہو گے۔ :237:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    نعیم بھائی آپ سنجیدہ موضوعات میں گپ شپ کے خلاف ہوتے تھے :nose:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    ہارون بھائی ۔ میں نے یہ بات پوری سنجیدگی سے لکھی تھی ۔ یہی تو مسئلہ ہے کہ ہماری قوم سنجیدہ مسائل کو گپ شپ سمجھ لیتی ہے اور گپ شپ کو سنجیدگی کا درجہ دے کر زندگی کا حصہ بنا لیتی ہے۔
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    دنیا میں‌سب سے زیادہ خیرات، عطیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں‌دی جاتی ہیں
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ۔۔ آپ
    خالی جگہ پر کریں‌
    کے عنوان سے الگ ٹاپک شروع کریں‌۔۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    ہارون بھائی عمدہ شیئرنگ کی ہے :a191:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    * انسان 24 گھنٹے میں تقریباً 21 ہزار سانس لیتا ہے۔
    * انسانی جسم میں 3 لاکھ خون کی نالیاں ہوتی ہیں۔
    * اصلی ہیرے کو چاٹ لینے سے انسان مرجاتا ہے۔
    * چین کے ساتھ 14 ملکوں کی سرحدیں ملتی ہیں۔
    * چیونٹی کی تیز ترین رفتار 40 میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔
     
  11. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    چین والی معلومات درست کر لیں‌۔۔۔ 14 ممالک کی سرحدیں‌ملتی ہیں‌جن کے نام یہ ہیں‌۔

    1. افغانستان
    2. بھوٹان
    3. برما
    4. بھارت۔انڈیا
    5. کازقستان
    6. کرغیزستان
    7. لاؤس
    8. منگولیا
    9. نیپال
    10. شمالی کوریا
    11. اسلامی جمہوریہ پاکستان
    12. روس ۔ رشین فیڈریشن
    13. تاجکستان
    14. ویتنام
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    نوید بھائی درستگی کا شکریہ

    - - - - - - - - - - - - - -


    * فاتح شام حضرت عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ۔
    * فاتح ایران حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ۔
    * فاتح مصر حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ۔
    * فاتح مراکش حضرت عقبہ بن نافع رضی اللہ عنہ۔
    * فاتح افریقہ موسیٰ بن نصیر رحمۃ اللہ علیہ۔
    * فاتح اسپین طارق بن زیاد رحمۃ اللہ علیہ۔
    * فاتح سندھ محمد بن قاسم رحمۃ اللہ علیہ۔
    * فاتح فلسطین صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ۔
    * فاتح فرانس امیر عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ علیہ
    * فاتح پانی پت احمد شاہ ابدالی رحمۃ اللہ علیہ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    جزاک اللہ بھائی ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    * قرآن کریم میں سب سے پہلے ابوالبشر حضرت آدم علیہ السلام کا تذکرہ آیا ہے، 25 آیات میں 25 مرتبہ آیا ہے۔
    * حضرت نوح علیہ السلام کا ذکر 43 مرتبہ آیا ہے۔
    * حضرت ادریس علیہ السلام کا ذکر 6 جگہ آیا ہے۔
    * حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر 26 جگہ آیا ہے۔
    * حضرت اسماعیل علیہ السلام کا ذکر 12مرتبہ آیاہے۔
    * حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ذکر 136 جگہ پر آیا ہے۔
    * حضرت ہارون علیہ السلام کا ذکر 20 جگہ آیا ہے۔
    * حضرت سلیمان علیہ السلام کا ذکر 17جگہ آیا ہے۔
    * حضرت داؤد علیہ السلام کا ذکر 16 جگہ آیا ہے۔
    * حضرت ایوب علیہ السلام کا ذکر 64 جگہ آیا ہے۔
    * حضرت یعقوب علیہ السلام کا ذکر 16 جگہ آیا ہے۔
    * حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام 99 جگہ آیا ہے۔
    * حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر 221 جگہ آیا ہے۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: معلومات عامہ

    ہارون بھائی بہت شکریہ اس مفید شئیرنگ کے لئے

    بہت عمدہ بہت خوب
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

      1. پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح تھے۔
      2. پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا تھا۔
      3. پاکستان کا قومی پھول چنبیلی ہے۔
      4. عبدالسلام پہلے پاکستانی تھے جنہیں نوبل پرائز ملا۔
      5. مجیب الرحمان بنگلہ دیش کے سب سے پہلے پرائم منسٹر تھے۔
      6. دریائے نیل دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے۔
      7. ٹرانس کینیڈا دنیا کا سب سے لمبا ہائی وے ہے۔
      8. دنیا کے سب سے بڑے ہائی وے کی لمبائی تقریبا ٨٠٠٠ ک م ہے۔
      9. صحارہ دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے۔
      10. دنیا کی سب سے زیادہ کافی کاشت کرنے والا ملک برازیل ہے۔
      11. “تانبے کا ملک“زیمبیا کا دوسرا نام ہے۔
      12. دنیا کی سب سے سرد جگہ ورکویانسک سایئبیریا ہے۔
      13. کینیڈا رقبہ کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک ہے۔
      14. بحیرہ مردار دریائے اردن میں جا کر گرتا ہے۔
      15. دنیا کا سب سے بڑا ڈیلٹا (دو شاخہ) سندربن ہے۔
      16. دمشق کو دنیا کا سب سے پرانا شہر مانا جاتا ہے۔
      17. وینس کو نہروں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
      18. دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ گرین لینڈ ہے۔
      19. دنیا کا سب سے بڑا آٹو موبایئلز کا مرکز ڈیٹروئڈ (Detroid ,USA)ہے ۔
      20. امریکہ کو دنیا میں مینگنیز کی پیداوار کا سب سے بڑا مرکز مانا جاتا ہے۔
      21. “ممنوعہ شہر“ پیکنگ کو اس نام سے بھی ایک وقت میں پکارا جاتا تھا۔
      22. جاپان کو “طلوع سورج کی زمین “ بھی کہا جاتا ہے۔
      23. کیوبا کو “شوگر بول“ کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔
      24. پیسیفیک اوشن دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے۔
      25. آسٹریلیا کو جیمس کوک نے دریافت کیا تھا۔
      26. نیو یارک کا پہلا نام “نیو ایمسٹرڈم “تھا۔ویسے اسے بگ ایپل بھی کہتے ہیں۔
      27. ایفل ٹاور “الیگذینڈر ایفل نے بنایا تھا۔
      28. ریڈ کراس جین (یین ) ہنری ڈورانٹ نے بنائی تھی۔
      29. گلاب برطانیہ کا قومی پھول ہے۔
      30. نیاگرا فالز لوئس ہینیپن نے دریافت کیا تھا۔
      31. اٹلی کا قومی پھول للی ہے۔
      32. چین کا قومی پھول نارکیسس Narcisses ہے۔
      33. سارک کا مستقل سیکریٹیریٹ کھٹمنڈو میں ہے۔
      34. پانچ جون کو ماحولیات کا دن پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔
      35. امریکہ کہ پہلے ری پبلیکن صدر ابراہم لنکن تھے۔
      36. برازیل سامبا ڈانس کے لیے مشہور ہے۔
      37. سر تھامس اسٹیمفورڈ ریفلز نے سنگاپور کی بنیاد رکھی تھی۔
      38. سری لنکا کا پرانا نام سیلون تھا۔
      39. اقوام متحدہ ١٩٤٥ مین قائم ہوئی۔
      40. ساؤتھ کوریا کا یوم آزادی ١٥ اگست کو منایا جاتا ہے۔
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    بہت خوب بہترین شئیرنگ کی کی ہے آپ نے،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: معلومات عامہ

    بہت بہت بہت خوب ہارون بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ھے اور مفید بھی
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    بہت عمدہ اور معلوماتی انتخاب ہے ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    1. جہاد کے لغوی معنی کوشش کے ہیں۔
    2. رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فریضہ حج دس ہجری میں ادا فرمایا۔

    3. سنن نسائی کے مصنف امام عبدالرحمان احمد بن علی انسانی ہیں۔

    4. حضرت ابوبکر رضہ نے قرآن مجید کی تدوین کا کام حضرت زید بن ثابت کے سپرد کیا۔

    5. جس نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی اس نے بلاشبہ اللہ تعالی کی اطاعت کی۔

    6. قرآن مجید کی سب سے طویل سورة البقرہ ہے۔

    7. آیت کے معنی عربی زبان میں نشانی کے ہیں۔

    8. زبور حضرت داود عہ پر نازل ہوئی۔

    9. آخری الہامی کتاب قرآن مجید ہے۔
    10. آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام عبدالمطلب ہے۔

    11. علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔

    12. پہلی وحی غارِ حرا میں ناذل ہوئی۔

    13. قرآن پاک میں کل6666 آیات ہیں۔

    14. کسی شخص نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ والدین کے اولاد پر کیا حقوق ہیں؟ آپ نے فرمایا ان کے لئے جنت اور دوزخ ہیں۔

    15. قرآن مجید میں 114 سورتیں ہیں۔

    16. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے دادا نے رکھا۔

    17. قرآن میں کل سات منزلیں ہیں۔

    18. قرآن کی سورة التوبہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔

    19. صلوة تراویح حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دنوں تک پڑھائی۔

    20. حسد نیکیوں کو اسطرح کھاجاتا ہے جیسے آگ خشک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔

    21. قرآن مجید میں540 رکوع ہیں۔

    22. تلاوتِ قرآن پاک کے وقت سکون اور رحمت کا نزول ہوتا ہے۔

    23. عقیدہ ختم نبوت قرآن، حدیث اور اجماع تینوں سے ثابت ہوا ہے۔

    24. بہترین دعا نماز ہے۔

    25. سب سے پہلی لڑائی جو کفار سے ہوئی اسے غزوہ بدر کہتے ہیں اور آخری کو غزوہ تبوک کہتے ہیں۔

    26. نمود و نمائش بھی جھوٹ ہی کی ایک قسم ہے۔

    27. عقد کے معنی باندھنا اور گرہ لگانا کے ہیں۔

    28. عقیدہ کے معنی باندھی ہوئی چیز کے ہیں۔

    29. انسان کے پختہ اور اٹل نظریات کو عقائد کہا جاتا ہے۔

    30. تمام پیغمبروں نے اپنی تبلیٰغ کا آغاز عقائد کی اصلاح سے کیا۔

    31. اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ توحید کا ہے۔

    32. دنیا کا پہلا انسان عقیدہ توحید ہی کا قائل تھا۔

    33. سب سے پہلے انسان حضرت آدم عہ تھے۔

    34. شرک کے معنی حصہ داری کے ہیں۔

    35. شرک کی تین اقسام ہیں۔

    36. اللہ تعالی انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔

    37. توحید کے بعد رسالت کا درجہ ہے

    38. نبی کے معنی ہیں خبر دینے والا۔

    39. انبیاء کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار بیان کی گئی ہے۔

    40. رسالت کے معنی پیغام پہنچانے کے ہیں۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    جزاک اللہ ہارون بھائی ۔ بارک اللہ فی علمک النافع و عمل الصالح۔ آمین
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    1: ہاتھی اور چوہے کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں۔

    2: مینڈک ناک کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے۔

    3: عورتوں کی نسبت مرد زیادہ کروٹیں بدلتے ہیں۔

    4: آسٹریلیا میں کوئی گلہری نہیں پائی جاتی-

    5. الو کو مغرب میں دانش مند جبکہ مشرق میں بیوقوف خیال کیا جاتا ہے۔

    6: کوے کی آواز کو آسٹریلیا میں موت کی خبر ، نیوزی لینڈ میں شادی کا پیغام اورہند و پاک میں مہمان کی آمد سمجھی جاتی ہے۔

    7: عام طور پر انسان اپنی زندگی میں ایک لاکھ چار ہزار چھ سو کلو میٹر پیدل چلتا ہے۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    1. کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ون ڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا
    2. انسان کے خون کے سرخ خلئے (RBC) صرف 20 سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔
    3. پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔
    4. پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں ۔
    5. موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی ۔ (فرانس)
    6. پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔ (اٹلی)
    7. عینک 126ء میں ایجاد ہوئی ۔
    8. پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری پنجاب پبلک لائبریری ہے ۔
    9. دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ (Zebra Crossing) کا قانون برطانیہ میں 1951ء میں نافذ ہوا ۔
    10. دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔
    11. لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔ نان
    12. پاکستان کا پہلا سکہ 1948ء میں جاری ہوا ۔
    13. ہمنگ برڈ (Heming Bird) دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے ۔
    14. سعودی عرب میں کوئی سینیما نہیں ہے ۔
    15. ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ۔
    16. شہد کو ہضم کرنا نہایت آسان ہے کیونکہ یہ پہلے سے ہی شہد کی مکھیوں کے ذریعہ ہضم شدہ حالت میں ہوتا ہے ۔
    17. اُلو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک چھپکاتا ہے ۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ہیں ۔
    18. چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں ۔
    19. کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں %45 تک پھیل جاتی ہیں ۔
    20. بحری جہاز Titanic کو بنانے میں 70 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے تھے جبکہ اس پر مبنی فلم بنانے میں 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوتے ہیں ۔
    21. Titanic پہلا بحری جہاز ہے جس نے SOS سگنل کا استعمال کیا تھا ۔
    22. پیاز کاٹتے وقت (Chewing gum) چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے ۔
    23. انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو 30 فٹ دور پھینک سکتا ہے ۔
    24. بڑے کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ تک دوری طے کرسکتے ہیں ۔
     
  24. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    چھا گئے او جی
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    1. عورتیں مردوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ پلکیں جھپکاتی ہیں ۔
    2. گاندھی جی کے تینو بندروں کے نام مزارو، میکا زارو اور مزارو تھے ۔
    3. اگر آپ دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا دائیں طرف سے چبائیں گے اور اگر بائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا بائیں طرف سے چبائیں گے ۔
    4. عام طور سے ایک آدمی دن بھر میں تقریباً 13 بار ہنستا ہے ۔
    5. انسان کے بال اور ناخن مرنے کے بعد بھی بڑھتے رہتے ہیں ۔
    6. انگلیاں چٹخانے سے جو آواز نکلتی ہے وہ دراصل انگلیوں کے جوڑوں میں موجود نائٹروجن گیس کے بلبلوں کے پھوٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
    7. ایفل ٹاور کی آخری منزل تک جانے کے لیے 1792 سیڑھیاں ہیں ۔
    8. جب دریائی گھوڑے غصہ ہوتے ہیں تو ان کے پسینے کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے ۔
    9. ہمارا بایاں پھیپھڑا ہمارے دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ہوتا ہے تاکہ دل کے لیے جگہ بن سکے ۔
    10. جب ہم چھینکتے ہیں، دماغ کے چند خلئے مرجاتے ہیں ۔
    11. مرغ تب تک بانگ نہیں دے سکتا جب تک اپنی گردن اونچی نہ کرے ۔
    12. بچھو کے جسم پر الکوحل کا ایک قطرہ ڈال دینے سے وہ پاگل ہو کر اپنے آپ کو ڈنک مارنے لگتا ہے اور مرجاتا ہے ۔
    13. گلیلیو نے سب سے پہلے بتایا تھا کہ دنیا گول ہے ۔
    14. چوہے اور زرافے کی گردن کی ہڈیوں کی تعداد برابر ہوتی ہے جو کہ سات (7) ہے ۔
    15. دنیا کا سب سے بڑا جانور بلو ویل مچھلی ہے ۔
    16. ملیریا بیماری مادہ مچھر کے کاٹنے سے ہوتی ہے ۔
    17. سب سے پہلا جنگی جہاز حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بنا دیا تھا ۔
    18. بابائے اردو مولوی عبدالحق کو کہا جاتا ہے ۔
    19. دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ "گرین لینڈ" ہے۔
    20. سورج کی سب سے پہلی کرن ملک جاپان پر پڑتی ہے ۔
    21. کیلے کا درخت وہ واحد درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی ۔
    22. دنیا میں سب سے بڑے اولے مونٹانا (Montana) میں 1887 ء میں پڑے جن کی چوڑائی 15 انچ تھی۔
    23. انسانی آنکھ کی پتلی کا وزن ایک اونس ہوتا ہے ۔
    24. ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    زبردست معلومات کا شکریہ ہارون بھائی
    دلچسپ سلسلہ ہے جاری رکھیے گا
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    • حضرت زینب رضی اللہ عنھم 3 ہجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں ا?ئیں اور اسی سال انتقال ہوا
    • حضرت حفصہ رضی اللہ عنھم 606ء میں پیدا ہوئیں اور 45 ہجری میں انتقال فرمایا
    • حضرت عائشہ رضی اللہ عنھم 615ء میں پیدا ہوئیں اور 51 ہجری میں انتقال ہوا
    • حضرت عائشہ رضی اللہ عنھم سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح 10 نبوی میں ہوا
    • حضرت سودہ رضی اللہ عنھم 22 ہجری میں فوت ہوئیں
    • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح 10 نبوی میں ہوا
    • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم 10 نبوی میں فوت ہوئیں، عورتوں میں پہلی مسلمان تھیں
    • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کے غلام میسرہ نے ا?پ رضی اللہ عنھم کے سامنے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایمانداری بیان کی
    • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کے غلام میسرہ نے ا?پ رضی اللہ عنھم کے سامنے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایمانداری بیان کی
    • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کا پہلا نکاح ابو ہالہ اور دوسرا عتیق سے ہوا
    • حضرت خدیجہ کا پہلا نکاح ابو ہالہ اور دوسرا عتیق سے ہوا
    • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کے والد کا نام خویلدا اور والدہ کا نام فاطمہ تھا
    • حضرت علی رضی اللہ عنہ چوتھے اسلامی خلیفہ تھے
    • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ تیسرے اسلامی خلیفہ تھے
    • حضرت عمر رضی اللہ عنہ دوسرے اسلامی خلیفہ تھے
    • حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ پہلے اسلامی خلیفہ تھے
    • حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ پہلے اسلامی خلیفہ ہے
    • حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ خندق میں پہلوان عمرو بن عبدود کو قتل کیا
    • حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عبدالرحم?ن ابن ملجم خارجی نے 19 رمضان 40 ہجری کو زخمی کیا? 21 رمضان کو وفات پائی
    • جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ثالث ابو موسی? اشعری رضی اللہ عنہ تھے
    • حضرت علی رضی اللہ عنہ 35 ہجری سے لے کر 40 ہجری تک خلیفہ رہے، عرصہ 4 سال 9 ماہ تھا
    • حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں قلعہ خیبر فتح ہوا
    • حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہم کے درمیان جنگ جمل ہوئی
    • بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے
     
  28. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    جزاک اللہ جناب
     
  29. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معلومات عامہ

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں