1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معظم برحق وغیرہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از بر حق, ‏10 اپریل 2008۔

  1. بر حق
    آف لائن

    بر حق ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اپریل 2008
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آئی ڈی بحال کرتے رہیے

    میں معظم ہوں جس کا آئی ڈی بین کر دیا گیا ہے، اس لئے مجبورآ مجھے نیا آئی ڈی کھولنی پڑی جناب جس طرح سے آپ نے میرے گذشتہ پیغام کو ختم کردیا تو آپ کو میرے تمام پیغامات ختم کرنے میں کیا گریز ہے یا تو میرا معظم نام کا آئی ڈی بحال کریں یا پھر میرے تمام پیغامات (یعنی معظم کے تمام پیغامات) ختم کر کے اس موجودہ آئی ڈی کو بھی بین کر دیں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    ڈاکٹر معظم ، بابائے عملیات کے سارے پیغامات کو پڑھنے اور بغور جائزہ لینے کے جو کچھ میری سمجھ میں آتا ہے وہ عرض کرتا ہوں۔ اگر غلط ہو تو اللہ تعالی مجھے معاف فرمائے۔ آمین

    ماشاءاللہ۔ ڈاکٹر معظم صاحب “برحق “ بن کر آپکا لب و لہجہ خاصا تبدیل ہوچکاہے۔
    وگرنہ کوئی وقت تھا کہ آپ خود کو “ہم“ کہہ کر لکھتے تھے۔ اور اگر آپکی یادداشت کام کرتی ہو تو اس مسئلہ پر بات بھی ہوئی تھی ۔
    یہ اچانک اندازِ تکلم میں تبدیلی چہ معنی دارد؟

    نہ جانے مجھےکیوں لگتا ہے کہ آپ کا یہ والا روپ اصلی ہے ۔ اور پہلے معظم اور بابائے عملیات والا روپ بناوٹی تھا۔ ایک مشہور اردو لنک پر ایک دفعہ بات ہورہی تھی تو وہاں موجود ایک صاحب جو خاصی عاشقی و معشوقی بھری گفتگو فرما رہے تھے۔ (انکا نام ڈاکٹر معظم نہیں تھا اور اس لنک والا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتا) اور آپ نے قہقہے لگاتے ہوئے فرمایا تھا کہ “ہماری اردو پر ڈاکٹر معظم بھی میں ہی بنا ہوا ہوں۔“۔ میں بذات خود اس بات کا گواہ ہوں۔

    بقول آپکے اپنی ویب سائٹ ہونے کے باوجود آپ “ہماری اردو پیاری اردو “ کے پیارے ، محبت بھرے اور بااخلاق فورم پر میڈیکل سائنس کے نام پر مخصوص جنسی و غیر اخلاقی مواد پوسٹ کرکے کچھ خاص قسم کے مقاصد کے حصول کے لیے یہاں تشریف لائے تھے۔ لیکن ہماری اردو کے صارفین کی باریک بین نظروں نے آپکا پول کھول دیا۔ جس پر آپ نے بجائے شرمندہ ہوکر اپنی غلطی تسلیم کرنے کے لوگوں کو “ذاتی پیغامات“ اور ای میلز کے ذریعے خود ہماری اردو کی انتظامیہ کو ہی موردِ الزام ٹھہرانے کی کوشش کی۔ جس سے سوائے آپکے دامنِ اعمال میں “بہتان تراشی“ کے گناہ کے اضافے کے اور کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
    ایک میڈیکل ڈاکٹر جو تمام میڈیکل سائنس کو اردو زبان میں منتقل کرنے کے عظیم مقصد پیش نظر رکھے ہوئے ہو، اور اسکی اپنی ویب سائٹ بھی ہو۔ میرا خیال ہے اسے یوں جگہ جگہ جا کر جھک مارنے، مختلف چیٹ فورمز پر مختلف ناموں سے گھنٹوں چیٹنگ کرنے، غیر ضروری جنسی مواد پوسٹ کرنے اور دوسروں کی عدم دلچسپی کو “بکواس“ قرار دینے، اور مختلف قسم کے ناموں سے لوگوں کو دھوکہ دینے اور لڑکیوں کو “مدد فراہم کرنے “ کے نام پر ذاتی پیغامات کرنے جیسے فضول امور کے لیے وقت کیسے دستیاب ہوسکتا ہے ؟

    اگر آپ کو ہماری اردو پیاری اردو کے فورم پر میڈیکل کے نام پر غیراخلاقی ماحول ہی پیدا کرنا ہے۔ اور ہماری اردو کی انتظامیہ کو اس پر کوئی اعتراض نہیں تو پھر آپ لوگ جو مرضی چاہے کرتے پھریں۔ آپکا اور انتظامیہ کا معاملہ ہے۔

    لیکن میں نے جو کچھ مشاہدہ کر کے نتیجہ نکالا وہ آپکی پیش نظر کردیا۔ اللہ تعالی ہم سب کی خطائیں معاف فرمائے اور ہمیں اچھا سچا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین‌
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: آئی ڈی بحال کرتے رہیے

    جناب معظم صاحب
    میرے خیال سے اب انتظامیہ کو کچھ مزید کہنے کی ضرورت تو نہیں رہی، ہماری اردو کی انتظامیہ صارفین کی اکثریتی رائے کا احترام کرتی ہے اور باقی صارفین کی رائے آپ کے بارے کیا تھی، وہ بھی آپ جان چکے ہیں۔ عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے۔

    پیغام ختم کرنا نہ کرنا انتظامیہ کا معاملہ ہے۔ جیسا بہترہوگا ۔کر لیا جائے گا۔

    والسلام
     
  4. بر حق
    آف لائن

    بر حق ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اپریل 2008
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب نعیم صاحب کو میرے طبی پیغامات غیر اخلاقی لگتے ہیں جبکہ سب سے انھوں ہی نے میری حوصلہ افزائی فرمائی تھی۔ نعیم صاحب کے لگائے ہوئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ انھوں نے میری آواز کہاں سے سن لی؟
    میں تو انتظامیہ سے صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے تمام پیغامات کو ختم کردے، تو انھیں اس سے گریز کیوں ہے۔ ہمارے تمام پیغامات کو اسی طرح ختم کردے جس طرح بابائے عملیات کے پیغامات کو ختم کیا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں