1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معصومہ جی مبارک ہو

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏16 نومبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]


    [BLINK]معصومہ جی کو دلی مبارکباد[/BLINK]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    معصومہ جی کو ہماری اردو پیاری اردو پہ انکی کاکرکردگی کو دیکھتے ہوئے اور انتظامیہ میں شامل کرتے ہوئے گوشہ خواتین میں ناظمہ کے عہدہ پہ ترقی دی جاتی ہے ، ہماری اردو پیاری اردو کی تمام انتظامیہ و اراکین کی طرف سے

    معصومہ جی کو دلی مبارکباد
    [​IMG][​IMG]

    [BLINK]معصومہ جی ترقی مبارک ہو[/BLINK]

    [​IMG]
    انتظامیہ میں شامل ہونے پہ آپکو دل کی گہرائیوں‌سے خوش آمدید
    [​IMG]
    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس نئی ذمہ داری میں اپنے تمام فرائض کو بخوبی انجام دینگی ۔۔۔آپکے لیے بہت ساری نیک خواہشات
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    معصومہ جی آپ کوبہت بہت مبارکباد
    مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر گوشہ خواتین کو چار چاند لگا دیں گے

    [​IMG]
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    [​IMG]

    معصومہ جی انتظامیہ میں شامل ہونے پر آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]

    امید ہے آپ فورم کی بہتری اور ترویج کیلئے اپنی بہتریں صلاحیتیں استعال کریں گی

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    ماشااللہ سے ہماری اسما ادی یعنی معصومہ دن بدن ترقی کرتی جا رہی ہیں۔:225:
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو زندگی میں بھی بڑی بڑی ترقیاں عطا کرے۔آمین
    :a180:

    http://www.uselessgraphics.com/Congrat.gif

    http://s1.smsnshayari.com/congrats/congratulationtext.gif


    http://s1.smsnshayari.com/congrats/congrats-thumb.gif


    http://www.your3dsource.com/images/congratulationsgoldblack.gif


    http://www.sevenoaksart.co.uk/images/congratsphere.gif


    http://www.sevenoaksart.co.uk/images/congratbells.gif


    http://www.sevenoaksart.co.uk/images/congratsbut.gif
     
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    تانیہ ،ہادیہ،حریم ،ھارون بھائی ،ادا نصراللہ اور زیرک جی آپ سب کی نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔:p_rose123:
    میں پوری کوشش کروں گی کہ اپنی ساری ذمیداریاں بخوبی انجام دے کے آپ سب کی امیدوں پر پوری اتروں۔۔۔۔۔
    ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ:225:​
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    کیا ہمیں خالی خولی شکریہ پر ہی گزارا کرائیں گی اسما ادی :eek:
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    آپ کتنے سمجھدار ہیں نصراللہ ادا۔۔۔۔۔:201:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    اگر ادا سمجھدار نہ ہو تو پھر ہر کوئی معصوم سی ادی کو چکمہ دے جائے گا۔ پھر میں کیا کروں گا :150:
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    ہماری طرف سے اپنی چھوٹی سی پیاری سی ادی کو گوشہ ء خواتین کی ناظمہ کا عہدہ سمبھالنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
    مبارکاں ۔ مبارکاں ۔ مبارکاں ۔ مبارکاں



    [​IMG]

    [​IMG]
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    السلام علیکم معصومہ بہن۔
    اہم ذمہ داری مبارک ہو ۔
    :p_rose123: :222: :p_rose123:
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی عافیت و رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین ​
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    معصومہ جی آپ کوبہت بہت مبارکباد ہو اللہ کرے آپ اسی طرح دن دگنی اور رات چگنی ترقی کریں آمین
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    معصومہ ادی جلدی سے ٹریٹ دیں ہمیں ، صرف شکریہ سے کام نہیں چلے گا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    ٹریٹ میں مجھے شامل کیا جائیگا یا نہیں
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    مجھے ٹریٹ نہ دی جائے، مہربانی ہوگی
    صرف دعوت سے ہی کام چلا لوں گا
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    معصوم ناظمہ کو
    معصوم سی مبارک باد

    معصومہ ! آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    [​IMG]
    معصومہ کو میری اور احمد جی کی اور سے دل کی گہریوں سے مبار ک باد دی جاتی ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
    اور اس ٹریٹ کا شکر یہ پر میں‌تو پیزہ نہیں کھاتی کچھ اور کا بندوبست کرئیں​
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ جی مبارک ہو

    جب یہاں شور زیادہ ہوا تو معلو ہوا کہ کچھ ہوا ہے معصومہ آپ کو یہ درجہ فضیلت بہت بہت مبارک ہو۔ سو ہماری دیر سے آمد کو مستثنی قرار دیتے ہوئے ہماری حاضری اور مبارک باد کو قبول کیا جائے۔ امید ہے کہ مایوسی نہیں‌ہوگی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں