1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معدے کےامراض میں پودینے کے عرق کااستعمال:

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از روشنی 6655, ‏2 اپریل 2012۔

  1. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جدید برطانوی تحقیق کے مطابق معدےکے متعدد امراض اور خاص کربڑی آنت کے نچلے حصے میں خرابیوں کودورکرنے کے لیے پودینے کے عرق کااستعمال اور زمانہ قدیم سے استعمال کی جانے والی اس طبی تکنیک پرحال ھی میں رپورٹ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ھوئی ھے.جس میں پودینے کے ست کامریضوں پرکامیاب تجربہ کیاگیاتھا.ماھرین نے کہاھےکہ پودینے سے علاج کے دوران اگر ساتھ میں اسپغول کے چھلکے کااستعمال بھی کیاجاۓ توخوراک کوجزو بدن بننے اور آنتوں اورمعدے سے فاسدمادوں کے اخراج میں بھی مددملتی ھے.
     
  2. استاد مرحوم
    آف لائن

    استاد مرحوم ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2011
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معدے کےامراض میں پودینے کے عرق کااستعمال:

    اچھی اور مفید پوسٹ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں