1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مصورانہ خطاطی میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں تخلیقی کام ہورہا ہے‘ چتراپریتم

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز مصور چترا پریتم نے کہا ہے کہ مصورانہ خطاطی یا کیلی گرافی میں پوری اسلامی دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں اس میں بہت بہت اور خوب صورت تخلیقی کام کیا جارہا ہے، تمام آرٹسٹ فنون کے مختلف شعبوں میں اعلیٰ ترین تخلیقی عمل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جنگ سے خصوصی گفتگو میں کہی۔ چترا پریتم جو کیلی گرافی میں اپنا جداگانہ اسلوب اور انداز رکھتے ہیں۔ انہیں اس میں اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔ ابھی حال ہی میں مقامی گیلری میں ان کے مصورانہ خطاطی فن پاروں کو غیر معمولی پذیرائی اور پسندیدگی حاصل ہوئی۔ ایک سوال کے جواب میں مصور چترا پریتم نے بتایا کہ پاکستان میں کیلی گرافی کا مثبت کام آرٹسٹ کی اپنی جستجو اور تجسس کا نتیجہ ہے کیونکہ اس کی تربیت کا ملک بھر میں کوئی ایک بھی ادارہ نہیں۔ آرٹسٹ اپنی مدد آپ کے جذبے کے تحت کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تخلیق کسی کی میراث نہیں۔ یہ مسلسل دریافت کا عمل ہے۔ انسان جو کچھ حاصل کرے وہ آگے بڑھائے۔ ہمارے نوجوان آرٹسٹوں میں بہترین تخلیقی صلاحیتیں موجود ہیں۔ وہ کام کاجذبہ اور خواہش رکھتے ہیں۔ اپنے اساتذہ صادقین چغتائی کے فن سے استفادہ کررہے ہیں۔ وہ اس میں نت نئے خوب صورت نت نئے تجربات کرتے ہیں۔ جنہیں مقبولیت مل رہی ہے۔ تاہم حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ باصلاحیت آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات جاری رکھے۔


    جنگ اخبار
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ بہت خوبصورت ۔
    شکریہ ہارون بھائی ۔
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھارون بھائی اتنی اچھی شئرنگ کے لئے شکریہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    [​IMG]
    ماشاء اللہ۔مزہ آگیا دیکھ کر
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    خوبصورت ۔سبحان اللہ
    [​IMG]
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    سبحان اللہ بہت خوبصورت خطاطی ہے وہ بھی آپ کے شہر اکاڑہ سے

    ناقابل یقین طریقہ استعمال کیا پے
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    ماشاءاللہ ، بہت ہی خوبصورت اور حیرت انگیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے شہر والے میں تو ٹیلنٹ بھرا پڑا ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    سبحان اللہ ۔ واقعی پینٹنگ تکنیک حیرت انگیز ہے۔ سبحان اللہ ۔
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    بہت اعلی ھارون بھائی ۔ خطاطی ہماری اسلامی ثقافت میں ایک خاص پہچان رکھتی ہے۔ ایران کے خطاطی کے اساتذہ کے بعد اگر پاکستان اساتذہ کا نام لیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ عبدالرحمن چغتائی ، صادقین ، گل جی ، حنیف رامے اور بہت سے عظیم اساتذہ فن پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ خاص طور پر عبدالرحمن چغتائی ، ور گل جی کے کام کو عالمی سطح پر بہت سراہا گیا ہے۔ عبدالرحمن چغتائی کا ایک فن پارہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہیڈکوارٹر میں لگایا گیا ہے ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اقبال کی بہت سے افکار و اشعار کو تصاویر اور خطاطی کے ایسے سانچوں میں ڈھالا ہے کہ ایسا گمان ہوتا ہے اقبال کے ذہن میں یہی تخیل کارفرما ہو گا جس پر انہوں نے یہ شعر کہا۔ اسی طرح گل جی نے تجریدی آرٹ اور خطاطی کی آمیزش سے نئ جہتیں متعارف کروائی ہیں۔ حنیف رامے مرحوم پیپلز پارٹی کے بہت مشہور رہنما تھے اور بھٹو صاحب کے قریبی رفقاء میں سے تھے سینٹر کے عہدے پر فائز بھی رہے لیکن خطاطی اور مصوری سے انہیں عشق تھا جس کا ثبوت ان کی مصورانہ خطاطی کے بہت سے نمونے ہیں۔ انہوں نے کیوب ازم کی تکنیک پر کافی کام کیا ہے۔ خورشید عالم گوہر قلم بھی خطاطی کے فن اور علم پر ایک اپنی ذات میں ایک پوری درسگاہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کے علاوہ بہت سے ہیں۔ میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ کمپیوٹر کی وجہ بہت سی آسانیا ں فراہم ہونے کے باوجود اپنی شاندار ثقافت سے آہستہ آہستہ دور ہوتے جا رہے ہیں۔ اب ہاتھ کوئی کچھ لکھنا کب گوارا کرتا ہے۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے پچھلے بہت سے دنوں سے کچھ ہاتھ سے لکھا ہو۔ جو لکھنا ہو ٹائپ کیا اور پرنٹ نکال لیا لیکن جہاں ایفیکٹ ہو تو وہاں کچھ سائڈ ایفیکٹس بھی ہوتے ہیں۔ اب تو کبھی کسی بچے کے ہاتھ میں بھی تختی یا قلم دوات دیکھنے کو نظر نہیں آتی۔ کہاں وہ دن تھے کہ کسی سے تختی لکھنے کے لئے "ڈوبے" مانگے جا رہے ہیں کہیں قلم تراشی جا رہی ہے۔ اور کبھی تختی دھو کر گاچی لگا کر جھوم جھوم کر سکھائی جا رہی ہے۔ سکول کے دن یاد آ گئے۔ بہر حال اسلامی خطاطی دنیا کی خوبصورت ترین خطاطی ہے۔ اس بارے مزید کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا۔ حافظہ ساتھ نہیں دے رہا ٹھیک سے نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے اس لئے لکھنے میں کچھ غلطی ہو گئی ہو تو اصلاح کر دیجیئے گا۔
    ایک شعر بھی سن ہی لیں۔

    گر تو می خواہی خوش نویس !
    می نویس و می نویس و می نویس !
     
  16. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    اسلام علیکم
    آپ کا مراسلہ موصول ھوا
    خطاطی اور مصوری
    ماشا ئ اللہ
     
  17. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    مجھے اسلامی خطاطی بہت پسند ہے۔ کیا اس بارے میں مزید معلومات مل سکتی ہیں یا خطاطی کے کچھ نمونے وغیرہ مل سکتے ہیں؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    میرا لکھا ہوا پیغام نمبر 11 دیکھ لیں اس میں لنک موجود ہیں‌
     
  19. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    شکریہ ھارون جی۔۔۔۔۔!!! :a191:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصورانہ خطاطی میں پاکستان کا تخلیقی کردار ہے

    سب کے سب ہی زبردست ہیں ، سچ میں مزہ آگیا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں