1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصباح الحق اور عمرگل تماشائیوں کیساتھ گھل مل گئے ،سیلفیاں بنوائیں

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مصباح الحق اور عمرگل تماشائیوں کیساتھ گھل مل گئے ،سیلفیاں بنوائیں
    upload_2019-9-17_1-58-53.jpeg
    چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کا میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے تماشائیوں کیساتھ گھل مل گئے
    لاہور،کراچی(سپورٹس رپورٹر )چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کا میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے تماشائیوں کیساتھ گھل مل گئے اور سیلفیاں بنوائیں ۔فاسٹ باؤلر عمر گل کراچی کے یوبی ایل سپورٹس کمپلیکس میں میچ کے دوران اچانک تماشائیوں کے ساتھ جا بیٹھے ،شائقین انہیں اپنے پاس دیکھ کر پرجوش ہوگئے اور سیلفیاں بنائیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں