1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصالحہ دار پکوان

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏20 اپریل 2011۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    ان لڑکیوں نے تو پکوان کے طریقے بتا بتا کر بچارے شوہروں کے لئے مشکل کر دی اب روزانہ بیوی کہے گی ارے سنتے ہو کہاں مر گئے کمبخت آج تانیہ جی کی پکوان کی ایک نئی ترکیب آئی ہے ذرا وہ ٹرائی کرنا ۔۔خدا بیڑہ غرق کریں تمھارا جس دن سے شادی ہوئی ہے ایک دن بھی ڈھنگ کا کھانا نہیں بنا سکے تم
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    ہاہا
    ہاہا
    زین جی آپ ذرا تصور کریں اپکی مسز اس فورم پہ آتی ہوں اور آپکو ایسا ہی کہیں ۔۔۔۔ہاہا
    کیسا لگے گا ۔۔۔ہاہا
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    نہی میری مس ابھی نہیں ہے اور اگر کبھی ہوئی اور یہ کہا کہ پکاؤ تو جس طرح آپ نے کاغذ پہ لکھائی کی ہے اور کچھ بناکے کے کھلایا نہیں ٹھیک اسی طرح میں بھی لکھونگا کیونکہ جب وہ کہی گی کہ یہ کیا ہے تو میں جواب دونگا کہ آج تک میں نے بھی اسی طرح سیکھا اور کھایا ہے
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    ہاہا۔۔۔۔۔۔
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    ڈبل روٹی اور قیمہ کے کباب

    اشیاء:
    گائے کا قیمہ : ایک کلو(باریک)
    ڈبل روٹی کے سلائس : چار عدد
    سویا ساس : چار کھانے کے چمچے
    سرکہ : ایک کھانے کا چمچہ
    کالی مرچ : ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
    ہرا دھنیا : حسب ضرورت(باریک کٹا ہوا )
    کارن فلور : ایک کھانے کا چمچہ
    انڈا : ایک عدد
    نمک : حسب ذائقہ
    تیل : ایک لیٹر

    ترکیب:
    سب سے پہلے قیمہ میں سلائس کو سرکہ اور سویا ساس میں چورا کرکے ملادیں اور قیمہ کو آٹے کی طرح گوندھیں۔ اس کے بعد باقی مصالحہ ملا کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں پھر کباب بنا کر فرائی کرلیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں