1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشکل تھا---پر گزر ہی گیا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد بابر سلیم, ‏9 نومبر 2015۔

  1. محمد بابر سلیم
    آف لائن

    محمد بابر سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏8 نومبر 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل تھا بہت پر گزر ہی گیا
    اک وہ وقت تھا اک یہ وقت ہے
    کبھی شان سے جیا کہیں جان سے گزر گیا
    اک وہ شخص تھا اک یہ شخص ہے
    جب چاہا بلا لیا جب چاہا بھلا دیا
    اک وہ ربط تھا اک یہ ربط ہے
    بہے تو موتی پیئے تو لہو
    اک وہ ضبط تھا اک یہ ضبط ہے
    بے سرو سامانی میں دھمال اور بے چین راحتوں میں بابر
    اک وہ مست تھا،،اک یہ مست ہے،،

    شاعری سے نا بلد قرار دیتا ہوں خود کو ،،لکھنے کی کوشش ہوتی ہے ،،اصلاح کا متمنی ہوں۔
    بے زمین محسوس ہو تو اآزاد سمجھیں،،
     
    شکیل احمد خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں