1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی مداخلت کا مقصد تیل ہے: امریکی ماہرین

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏20 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دو امریکی ماہرین اپنے ملک کے مستقبل کے حوالے سے اپنے خدشات کو زیر لب لائے ہیں۔سابق امریکی ڈپٹی سیکرٹری خارجہ تھامس فنگار اور نیشنل سیکورٹی ایجنسی NSA کے تجزیہ کار جان شنڈلر نے "کیا امریکہ کا دور ختم ہو رہا ہے؟” سوال کا جواب دیا۔

    میڈیا ادارے خبر ترک سے انٹرویو میں فنگار نےکہا ہے کہ ‘امریکہ اب بے جان طاقت ہے’ جبکہ شیِنڈلر کا کہنا ہے کہ "امریکہ اب واحد لیڈر نہیں ، سن 2050 تک اس کی طاقت میں گراوٹ کا عمل جاری رہے گا۔”
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہودی بستیوں کا معاملہ امن عمل کو پیچیدہ بنا سکتا ہے: ٹرمپ کا انتباہ ،،، مجھے لگتا ہے فلسطین اور اسرائیل امن مذاکرات کے لیے فی الحال راضی ہیں،امریکی صدر

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ وہ یہودی آبادکاری کے معاملے میں احتیاط سے کام لے کیونکہ اس سے امن عمل پیچیدگی کا شکار ہو سکتا ہے۔
    اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ یہ پورا شہر اس کا دارالحکومت ہے جبکہ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ مشرقی یروشلم ان کا علاقہ ہے جس پر اسرائیل نے 1967 کی جنگ کے بعد قبضہ کر لیا۔ فلسطینی رہنما محمود عباس نے کہا تھا کہ وہ اس فیصلے کے بعد امریکہ کو مزید ثالث کی حیثیت سے قبول نہیں کریں گے۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ اور ثالث
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ثالث کی حیثیت سے قبول نہیں
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ تو فریق ہے ثالث کیسے بن سکتا ہے کیوں کہ اسرائیل امریکہ کا لے پالک ہے
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    'عرب خطےمیں امریکی موجودگی بری طرح پھوٹ اور زوال کا شکار ہے'امریکا کے عرب اتحادی نہ صرف شکست کا سامنا کررہے ہیں بلکہ امریکا کے ساتھ ان کے اتحاد کو بھی شک وشبے کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا ہے۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈونلڈ ٹرمپ اچھا آدمی ہے ساری دنیا پر اپنی حقیقت عیاں کردی کہ امریکن جُہلا ایک خبطی کو بھی اپنا صدر بنا لیتے ہیں
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ، واہ،
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈونلڈ ٹرمپ اچھا آدمی ہے ساری دنیا پر اپنی حقیقت عیاں کردی کہ امریکن جُہلا ایک خبطی کو بھی اپنا صدر بنا لیتے ہیں
     
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    فضل الرحمان ٹرمپ اچھا آدمی ہے جمعیت علماء اسلام ایک خبطی کو بھی امیر بنالیتے ھیں
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگ ٹرمپ کو اپنے باپ کا درجہ دیتے ہیں
    اگر ٹرمپ کو کوئی برا بھلا کہے تو وہ بیچارے آپے سے باہر ہو جاتے ہیں
     
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ڈونلڈ ٹرمپ اچھا آدمی ہے ساری دنیا پر اپنی حقیقت عیاں کردی """"" تمھارے کومنٹ
     
    Last edited: ‏3 مئی 2018
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی شخص عقل سے کام لے کر پوری طرح پڑھ لے کہ تحریر میں کیا لکھا ہے
    تو اس طرح ذلیل و خوار ہونے کی نوبت کبھی نا آئے
    آدھے کمنٹس پڑھ کر اور آدھے ڈیلیٹ کر کے منافقت شروع کر نا کسی منافق کا کام ہے

    "ڈونلڈ ٹرمپ اچھا آدمی ہے ساری دنیا پر اپنی حقیقت عیاں کردی کہ امریکن جُہلا ایک خبطی کو بھی اپنا صدر بنا لیتے ہیں"

    اگر یہ کمنٹس کسی کے سمجھ میں آجائیں تو اتنی طرف داری نہ کرے ٹرمپ کی
     
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عقلمند انسان ڈونلڈ ٹرمپ کو کبھی بھی اچھا نہیں کہتا """" کوئئ ڈنگر ھی ایسا کہے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں