1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسز مرزا کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں ۔ مبارک ہو ۔ آپ کو اپنی منزل مراد کب کی مل چکی ہے اور آپ کو خبر ہی نہیں :91:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جوابی نظم عرض ہے۔

    دل جس سے بھی بھرا پڑا ہے
    اسے خالی تو کر لیا کرو
    میونسپلٹی کی خدمات سے
    کچھ تو استفادہ کرو
    بھری محفل میں بتانا نہ چاہو
    تو چپکے سے “ذپ“ کر دیا کرو



    پسندیدگی کے لیے پیشگی شکریہ :baby:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    او جلے “کٹے“ پا نعیم۔ تسی میری تازہ تازہ دل سے نکلے ہوئے اشعار کا بیڑا غرقانہ جواب دے کر چنگا نئیں جے کیتا :takar: ۔ میں ذرا پورا کر کے اس کو لکھوں گی۔ کافی عرصہ بعد “آمد“ ہوئی ہے :143: ۔۔ دل پہ چوٹ لگنے کا انتظار تھا، پورا ہو گیا۔ :rona:
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں نے تو ہاتھ بھی نہیں لگایا، سچی سے :176:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a98: :horse: :suno: :pagal: :hathora: :car: :a180: :a155:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ دونوں یعنی پاء نعیم اور آپاں بجو جہاں بھی جاتے ہیں۔ قیامت برپا کر دیتے ہیں۔

    خدا ہی دونوں کو سمجھے :takar:
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    قیامت قیامت قیامت قیامت :zuban:
    ویسے میں تو جمعہ کو روز پیدا ہوئی تھی۔ :143: قیامت بھی جمعہ کو ہی آئے گی :143: لیکن میں تو جمعۃالوداع کو پیدا ہوئی تھی :143:
    پا نعیم سے پوچھیں وہ کون سے دن پیدا ہوئے تھے :139: ۔ ان کی وجہ سے حشر برپا ہو جاتا ہے :suno:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وہ بھی آپ سے کم آفت نہیں ہیں۔ کوئی قیامت تو کوئی حشر بپا کرتا ہے ۔

    اور مصیبت ہم بےگناہ صارفین کے سر آجاتی ہے :takar:
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :rona: بستی پروگرام :rona:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں جمعرات کو پیدا ہوا تھا۔ جو پیروں فقیروں کا دن ہوتا ہے۔ اور 6 نومبر تھا۔ الحمدللہ۔ میری وجہ سے 6 نومبر مشہور ہو گیا۔ مجھ سے تین دن بعد 9 نومبر کو حضرت علامہ اقبال پیدا ہوئے اور مشہور ہو گئے۔

    اور کچھ ؟؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ نورالعین صاحبہ اگر آپ کو ہماری یا آپاں بجو کی باتیں چنگی نہیں لگتی اور آپ بغیر پڑھے چپ چاپ گذر جایا کریں۔
    میں تو بھولا بھالا ہوں یہ آپاں بجو نے ہی آکر ہر جگہ اودھم مچا رکھی ہے۔ :baby:
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    محترمہ نورالعین صاحبہ اگر آپ کو ہماری یا آپاں بجو کی باتیں چنگی نہیں لگتی اور آپ بغیر پڑھے چپ چاپ گذر جایا کریں۔
    میں تو بھولا بھالا ہوں یہ آپاں بجو نے ہی آکر ہر جگہ اودھم مچا رکھی ہے۔ :baby:[/quote:2t4de7qr]

    بوہتے نیانے مسکین تے ویکھو ہاں :soch: ویکھ کے بس ویکھی جاؤ۔ :pagal:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بوہتے نیانے مسکین تے ویکھو ہاں :soch: ویکھ کے بس ویکھی جاؤ۔ :pagal:[/quote]

    اب کہیں نظر نہ لگا دیجئے گا۔ اور ویسے بھی آپ کا حق نہیں بنتا مجھے ایسی نظروں سے دیکھنا۔ سمجھ آئی :soch: :hathora: :soch:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں شاید اسی طرح وہ الٹی کی بجائے کچھ سیدھی کرنا شروع کردیں۔

    ٹرائی کر لینے میں کیا حرج ہے :warzish:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی،!!!!
    ذرا اپنا چہرہ تو کراؤ،!!!!!
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مفیں نفے افلٹفی نفیں کفرنفی۔افور نفہ ہفی سفیدفی کفرنفی ہفے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا بہن ۔ پلیز اگر آپ کے آپاں بجو کے قریب ہیں تو انہیں فوراً ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔ انکی حالت کافی نازک لگتی ہے۔
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا بہن ۔ پلیز اگر آپ کے آپاں بجو کے قریب ہیں تو انہیں فوراً ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔ انکی حالت کافی نازک لگتی ہے۔[/quote:3h73afva]

    نعیم بھائی آپ میرا ٹکٹ بھیجو میں ان کو فوراً ڈاکٹر کے پاس لے کے جاتی ہوں :a191:[/quote:3h73afva]

    نہیں رہنے دیں۔ آپاں بجو کے ساتھ جو ہوگا۔ ہونے دیں۔ میں اللہ کی رضا اور اپنی خوش قسمتی سمجھ کر قبول کر لوں گا۔ :84:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تعارف تو بہہہہہہہہہہہہہہت لمبا ہوگیا ہے جی :soch:
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو پھر روک دیں جناب اسکو یہیں پر۔

    ویسے بھی بقول نعیم صاحب ۔ آپا بجو کا مسئلہ بھی تک حل ہو چکا ہو گا :hathora:
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایسے بھی ہوتے ہیں بھائی۔ میں بھی دیکھنا نا کیسے بدلا لوں گی اب بچو والیو :soch: ۔۔۔
    ہٹ جاؤ میرے راستے سے،۔۔۔
    میں آ رہی آں اوئے :horse:
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یہ کیا بات ہے مین مسزمرزا جی کا تعارف پڑنے آیا تو ان کا کویی بھی مسج آن نہین ہوتا سمنے آتا ہے کے تمام پاکستان کے وقت ہین یہ کیا بات ہے تو کیا اسپن ولے کسی کا تعارف نہین پڑسکتے :201: :a191: :201: :201: :201: :201: :a165: :a165: :a180: :a180: :a180: :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں