1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسز انیس کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز انیس, ‏27 مارچ 2009۔

  1. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    کیسے ہیں آپ سب
    یہاں بھی سب خیریت ہے، اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
    ایسے ہی ایک شاعری کو ڈھونڈتے ہوئے ۔۔اس سائٹ‌ پہ نگاہ پڑی اچھی لگی ۔۔۔
    سوچا شمولیت اختیار کی جائے ، سو حاضر ہیں
    اُمید ہے کی آپ کے ساتھ اچھی نبھے گی ۔۔

    تعارف کے لیئے کچھ بھی خاص نہیں ۔ اردو سے مُحبت ہے اور یہی ایک خصوصیت ہے ۔۔
    ۔ایک عام انسان ہیں ۔۔
    اور باقی ۔۔سبھی کچھ آہستہ آہستہ ہم ایک دوسرے کے بارے میں جانتے جائیں گے ان شاء اللہ!


    :serious:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مسز انیس صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:32n9u0co][glow=red:32n9u0co]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:32n9u0co]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:32n9u0co]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hands: :salam: :a191:

    پندرہ دن کا ٹائم دینے کا شکریہ :yes:

    اگر وہ وجوہات بھی نہ ہو جن کی وجہ سے جواب نہیں دے سکتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا کیا جائے :suno:
    :rona:

    مبتدی ہیں‌اس لیئے ۔۔۔ذرا پنجابی والا ہتھ ہولا رکھیئے گا ۔۔۔۔!! :computer:


    :titli:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اسلام علیکم مسز انیس صاحبہ
    ہماری اردو کی اس پیاری محفل میں دلی خوش آمدید :dilphool:
    آپ کے ارسال کردہ کلام کو پڑھ کے اندازہ ہوا کہ انشاءاللہ آپ ہماری اردو کی اس محفل میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہونگی :hands:
     
  5. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    اسلام علیکم مسز انیس صاحبہ
    ہماری اردو کی اس پیاری محفل میں دلی خوش آمدید :dilphool:
    آپ کے ارسال کردہ کلام کو پڑھ کے اندازہ ہوا کہ انشاءاللہ آپ ہماری اردو کی اس محفل میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہونگی :hands:[/quote:1ypapfjo]


    :dilphool: بُہت بُہت شکریہ ۔۔آپ کا ۔۔جی الحمدللہ یہ محفل اچھی لگی تو ۔۔۔
    شرکت کرنے پر مجبور ہو گئے !

    جزاک اللہ خیر کہ آپ کو ارسال کردہ شاعری اچھی لگی ۔۔۔۔بُہت خوش رہیئے ! :flor:
     
  6. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    بس اتنا کہ میرے ہم نام یہاں پر دو لوگ ہیں :yes:
    سو میں نے اپنے لیئے یہ نام چُنا ! جلد ہی آپ سب جان جائیں گے :flor:
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب ۔۔کسی نے نہیں دیا خود ایک قلمی نام رکھا ۔۔ہے :happy:
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    میں غلط بیانی پسند نہیں کرتی ۔۔۔۔ خاموشی بہتر ہے :pagal:
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    نارتھ امریکہ میں رہتے ہیں ۔۔اور یہاں ۔۔پورے ٢ سال سے رہ رہے ہیں :khudahafiz:
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    کالج گریجویٹ ہوں ۔۔ابو جی نے سکول میں داخل کرا دیا تھا : تو پڑھنا پڑا :rona:
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ًشاغل ڈھیروں ڈھیر ہیں ۔۔۔۔۔
    لکھنے لکھانے کے شوق ہیں ۔۔پڑھنے کا بھی رہا ہے شوق ابھی ٹائم نہیں ملتا ۔۔۔ کچھ ڈیزائیننگ کا بھی شوق ہے ۔۔
    اس کے علاوہ ماضی میں پینٹنگ کا بھی شوق رہا ۔۔ شاعری ۔۔۔اور بھی بُہت سے ۔۔۔!
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کاروبارِ مُحبت سے۔۔ہمممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ کاروبار ہے ۔۔ :no:
    مُحبت کا ذکر تو لازمی ہے ۔۔کیوں کہ ۔۔ہماری مُحبت ۔۔ہمارے لوگوں سے ہے، :computer:
    اپنے امی ابو ۔۔بہن بھائی ۔۔گھر والے ،دوست احباب۔۔۔کمپیوٹر ۔۔۔انٹرنیٹ ۔۔ اور اسی کے ذریعے ۔۔۔فورمز سے ۔۔۔۔کیا کیا لکھیں ۔۔! :soch:
    باقی اگر ۔۔روزگار سے مراد ہے تو ۔۔ہم ۔۔سب کچھ کام کرتے ہیں ۔۔۔مگر نوکری نہیں کرتے ۔۔۔۔۔!! گھر میں کافی کام ہوتے ہیں نا! :takar:
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ہنسا دیا آپ نے ۔۔۔ جی میرے عزائم ہیں کہ اور اپنے علم میں اضافہ کرتی رہوں ۔۔۔اور کچھ ایسا کروں جس سے سب کو فائدہ ہو ۔۔۔اور جس سے اللہ بھی کوش اور بندہ بھی خوش ہو۔۔ان شاء اللہ :serious:
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جی یہ ایک اتفاق تھا ۔۔فیض احمد فیض کی شاعری ڈھونڈ رہی تھی ۔۔ کہ ہماری اردو پر نگاہ پڑی ۔۔۔اور کافی دلچسپ لگا
    ۔۔۔مگر کوئی ٢ ماہ بعد شمولیت اختیار کی ۔۔۔!! :happy:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مسز انیس بہنا آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی ایک بار پھر ہماری اردو میں خوش آمدید!!! :dilphool:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    مسز انیس صاحبہ
    بہت بہت شکریہ اس فورم کو پسند کرنے کا اور اس کو عزت بخشنے کا۔
    آپ کو تعارف جان کو بہت خوشی ہوئی۔ اور شاعری چوپال میں آپ کے اعلیٰ ذوق کا اندازہ ہو رہا ہے۔میری طرف سے خصوصی طور پر خوش آمدید۔
    مجھے یقین ہے کہ آپ کے دم سے اس فورم خصوصا شاعری چوپال کی رونقوں میں اضافہ ہوگا، انشاءللہ۔
    آپ سے درخواست ہے کہ آتی رہیے گا، امید ہے یہاں آپ کو اچھے لوگ ملیں گے، انشاءاللہ

    آپ کے نام کے بارے میں تکا لگا دیتا ہوں، میرےخیال میں مریم نام ہے شائید آپ کا
    :soch:

    (یہ تکا ہے، اگر غلط ہو تو پلیزز معاف کر دیں اور سزا کے طور پر اپنا نام بتا دیجئے گا :hpy: )
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    مسز انیس صاحبہ آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا امید ہے آپ آتی رہیں گی

    ایک بار پھر خوش آمدید

    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    مسز انیس جی آپ کا تعارف پڑھا بہت اچھا لگا میری اردو پر خوش امدید :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم مسز انیس آپی ۔
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    ہماری اردو پر پھر سے خوش آمدید ۔ :dilphool:

    امید ہے آپکے دم سے ہماری اردو کی بزم کی رونق مزید بڑھ جائے گی ۔ انشاءاللہ
     
  12. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بُہت خوش رہیئے !!‌ :flor:
     
  13. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب کا بُہت شکریہ ۔۔۔۔خوش رہیئے :dilphool:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا آپ کی شاعری سے بہت الگ ، آتی رہیے گا مجھے اچھا لگے گا اگر اپنی لڑیوں کے علاوہ بھی آپ تھوڑی رونق بخشیں گی دوسری لڑیوں کو
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مسز انیس آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی۔
     
  16. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    مسز انیس صاحبہ

    آپ کے آنے سے ہماری اردو کے لکھنے والے دوست احباب کو بہت سود مند تحریر پڑھنے کو ملیں گئی ۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
    میدان میں اب آپ اتر آئی ہیں تو اپنے قلم کا رنگ بھی دیکھائیں تا کہ
    لوگ آپ کو کہیں کہ واہ بھی واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آیا تے چھا گیا اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    مسز انیس جی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    آپ کو دل کی گہرایوں سے اس بزم میں خوش آمدید کہتے ہیں
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مسز انیس بہن ۔ بہت دنوں سے ہماری اردو کی بزم میں آپ سے ملاقات نہیں‌ہوسکی۔
    کہاں ہیں آپ ؟
     
  19. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب کے خوبصورت الفاظ کا بُہت شکریہ ۔۔
    جی میں لاگ ان نہیں‌ہو پا رہی تھی ۔۔۔بلکہ ہماری اردو کا لنک ہی کام نہین کر رہا! تھا
    ابھی ٹھیک ہے الحمد للہ ۔۔

    ان شاءاللہ آنا جانا رہے گا اب تو
    :dilphool:
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مسز انیس سس آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  21. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بپہت شکریہ آپ کا بھائی !!!!!!!!!!! جزاک اللہ خیر :titli:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں