1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 جون 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام


    استنبول(جنگ نیوز ) ترکی کے ایک معروف اخبارکے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں عرب ممالک اور ترکی کے وزرا خارجہ کے بند کمرہ اجلاس میں ترک وزیرخارجہ احمد داوٴد اوگلو نے کہا کہ اب وہ وقت آ گیا ہے کہ اسرئیل کی تمام تر پابندیاں توڑ کر مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کے لئے ہم سب تیار ہو جائیں۔ لبنان کے ایک اخبارنے بھی احمد داوٴد اوگلو کے سے منسوب اسی طرح کا ایک بیان شائع کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سترہ عرب ممالک کے وزرا خارجہ کے سامنے نہایت جذباتی انداز میں تقریر کرتے ہوئے احمد داد اوگلو نے بیت المقدس اور مسجد اقصی پر اسرائیل کے مستقل قبضے اور مسلمان ممالک کے کردار پر تنقید کی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ وقت آ گیا ہے کہ بیت المقدس کو یہودیوں کے تسلط سے آزاد کرایا جائے اور انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب تمام مسلمان مسجد اقصی میں ایک ساتھ نماز ادا کریں گے القدس آزاد ہو گا اور فلسطین کا دارالحکومت بنے گا۔دوسری جانب اسرائیلی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے ترک وزیرخارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات موجود ہیں، جس سے کسی بھی ترک شہری کے لیے مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی ممکن ہے، تاہم احمد داوٴد اوگلو کے بیان کا مقصد آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے انہوں نے کہا کہ عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں اور ”ہم سب“ میں تمام عرب اور اسلامی ممالک شامل ہو جاتے ہیں۔


    بشکریہ جنگ اخبار ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

    اللہ رب العزت کے حضور دعا ہے کہ اسلامی لیڈروں کے بعد عام مسلمان بھی یہاں نماز کی سعادت حاصل کریں اور دوبارہ یہاں اللہ اکبر کی صدائیں گونجیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

    آمین ۔
    ترکی رفتہ رفتہ ایک اسلامی سرکردہ ملک کے طور پر ابھر رہا ہے۔ اللہ تعالی عالم اسلام کی حفاظت فرمائے اور بےشعور مسلمانوں کو دینی و ملی شعور عطا کرے۔ آمین
     
  4. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

    یا اللہ تیرا شکر ہے تمام مسلمان ملکوں میں اتحاد عطا فرما:222:
     
  5. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

    ترکی کو طویل عرصہ بعد ایک بہت غیرت مند قیادت میسر آئی ہے۔ طیب اردگان اور عبداللہ گل بہت نڈر، بےباک اور جدید ذہن کے اچھے مسلمان ہیں۔
     
  6. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

    کاش کہ ہم وہ کھویا ہوا وقار واپس حاصل کر لیں ۔ آمین
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

    انشاء اللہ ، اب ایسا ہی ہو گا اور یقینا بہت جلد ہو گا ، بحیثیت مسلمان ہمیں اس کی تیاری کرنی چاہیے ۔
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

    اللہ تعالی پوری دنیا میں‌اسلام کا بول بولا کرے، اور مسلمانوں کو آپسی اتحاد و اتفاق دے ۔۔آمین
     
  9. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
    ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آ
    راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصیٰ تیرا

    مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے۔ حرم کعبۃاللہ اور حرم نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد مسجد اقصیٰ مقدس ترین مقام ہے۔ اس مبارک سرزمین کی زیارت اور یہاں پر نماز کی ادائیگی ہر مسلمان کی دلی آرزو ہے۔ مگر افسوس کہ آج مسلمان اجتماعی طور پر اپنا قومی و ملی تشخص ہی کھو چکے ہیں ، جسکی وجہ سے یہ مقدس سرزمین یہود کے قبضے میں چلی گئی۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو پھر سے ایک پرچم تلے متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ مسجد اقصیٰ کی آزادی کا خواب پھر سے شرمندہ تعبیر ہوسکے۔ اے اللہ پاک ہم کمزور اور بے ہمت ہیں، ہمیں طاقتور اور باہمت بنادے، اے اللہ پاک ہماری قومی غیرت و حمیت کا جنازہ نکل چکا، ہمیں پھر سے قومی غیرت و حمیت عطا فرما۔ اے اللہ پاک ہم سب بکھرے ہوئے تنکوں کی طرح منتشر ہوچکے، ہمیں پھر سے پرچم اسلام تلے متحد فرمادے تاکہ مسلم کامن ویلتھ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے۔
    آمین یا رب العالمین!!!
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسجد اقصی میں اجتماعی نماز ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، ترکی کا پیغام

    نیک جذبات اور دعاؤں پر آمین ۔
    اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے اللہ تعالی ہم سب کو اپنا عملی حصہ ڈالنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں