1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مستقبل کے موبائل فون

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏24 ستمبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مستقبل کے موبائل فون
    مستقبل کے جدید ترین موبائل فون سیٹ دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ عنقریب موبائل استعمال کرنے والے زیادہ تر صارفین کے پاس ''کی پیڈ'' اور بٹنوں کے بغیر ہینڈ سیٹ ہوں گے۔ یہ موبائل انگلی کی بجائے آواز اور ایک خاص قسم کی پن سے ٹچ کرنے پر اپنا فنکشن ادا کریں گے۔

    دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی اور خاص طور پر نوجوان نسل کو راغب کرنے والی موبائل فون صنعت میں شامل تمام بڑی کمپنیاں اس طرح کے موبائل فون بنانے کی دوڑ میں شامل ہو چکی ہیں۔ صنعت کے ماہرین نے کہا ہے کہ دبانے، حرکت کرنے، ہلانے، دہرانے، کی پیڈ استعمال کرنے اور بٹنوں کی مدد لینے سے صارفین مکمل طور پر ناآشنا ہو جائیں گے اور یہ تمام باتیں ماضی کا حصہ بن جائیں گی۔ مستقبل کے فون میں صرف ٹچ سکرین ہی تمام کام آپ کی ہدایت کے مطابق خود بخود کرتی چلی جائے گی۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    Nokia Aeon

    [​IMG]

    [​IMG]
    Benq-Siemes "Snaked"

    [​IMG]
    Retroxis By Dark Label

    [​IMG]
    Benq-Siemens “The Blackbox”

    [​IMG]
    NEC Tag

    [​IMG]
    TripleWatch

    [​IMG]
    Asus Aura
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شاندار معلومات فراہم کرنے کا شکریہ :a191:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی کی سالگرہ کے پاس نہ تھے اووووووووووووو لگتا ھے یہ سب موبایل اسی کے لیے جمع کر رھے ھیںھماری دعا ھے اگلی سالگرہ پہ آپ ان کے پاس ھوں‌ورنہ موبایل کا ماڈل تو ھر دن بدل رھا ھے
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بہت شکریہ ھارون بھائی :dilphool: اور خوشی صاحبہ :dilphool:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ کی بجائے آزاد جی موبائل فون دیتے تحفے کے طور پہ ھم دونوں کو تو بات بھی تھی کیوں ھارون جی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی کا خلوص اور پیار ان اشیاء سے زیادہ اہم ہے :yes:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی جی وہ آپ کہتے ھیں‌مجھے ابھی اتنا مکھن لگانا نہیں‌آتا ویسے اپ سے سیکھ جاؤں گی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن یہ مکھن لگا نا نہیں ہے آپ کو آہستہ آہستہ پتا چل جائے گا کہ یہاں سب دوست ایک دوسرے سے مخلص ہیں :yes: :flor:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    توبہ ھے آپ تو ھر بات کو پکڑ لیتے ھیں میں‌تو مذاق کر ر ھی تھی جناب
     
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :flor: :flor: :flor: :flor:





    ذرا ایک نظر--------------------اردو ادب/تلقین انقلاب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں