1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزار شریف حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏6 مئی 2013۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس کوئی ایسی لکھی ہوئی تحریر نہیں ہے۔جو میں پوسٹ کروں۔ ۔ سوائے جو شاٹ کٹ میں نے پوسٹ کئے ہیں۔اور وہ بھی صاحب علم حضرات کے ہیں ۔کیونکہ میرے پاس جو کتابیں تھیں ۔وہ اس وقت دستیاب نہیں ہیں۔اور یا میں بھی ان لوگوں کی طرح جن کے شاٹ کٹ میں نے پوسٹ کئے ہیں غلط ہوں یا ۔۔۔۔؟ میں نے اس وقت کے جو اسکالرز یہاں موجود ہیں ۔ان سے اس بارے میں معلومات لیں تو وہ بھی میرے ساتھ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ چین میں ہی آرام فرما رہے ہیں ۔
     
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ ابن خلدون، طبقات ابن سعد، تاریخ طبری وغیرہ بھی تو علما کی ہی کتب ہیں بلکہ اجل علماء کی ہیں، جن کے سامنے موجودین کو پیش کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے
    تاریخ مدینہ دمشق جو کہ عربی زبان میں تاریخ کی سب سے ضخیم کتاب ہے، اگر اس کا اردو ترجمہ کیا جائے تو تقریبا 200 جلدیں بن جائینگی، اس کے لکھنے والے (علامہ ابن عساکر، متوفٰی 571ہجری) بہت ہی عظیم زبردست حافظہ رکھنے والے تھے جیسا کہ ان کی کتاب کی ضخامت سے ہی پتا چلتا ہے، انہوں نے بھی یہی رقم کیا ہے، کہ آپ کا مزار مقدس بقیع اقدس میں ہے
    ویسے اس غلطی میں عوام کے ساتھ کئی اہل علم بھی ہیں ، لیکن دلائل کو عمیق نظر سے پرکھنےوالے پر حقیقت آشکار ہوسکتی ہے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن کتابوں کا آپ حوالہ دے رہے ہیں ۔ میں ان کا پتہ بھی فلسطین اور مصر سے کرا سکتا ہوں ۔اگر وہ اس وقت دستیاب ہیں تو۔
    اور میں اسے اپنی انا کا مسلہ نہیں بنانا چاھتا ۔میں نے یہ لڑی بنانے سے پہلے کافی ثبوت اکھٹے کئے تھے اور اب بھی میرے پاس کافی ثبوت ہیں۔اور حیرت اس بات کی ہے کہ جو ثبوت آپ دے رہے ہیں وہ ان اسکالرز کو پتہ نہ چل سکے۔اور حضرت سعید بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں نہیں جانتے ۔
     
  9. شکور احمد
    آف لائن

    شکور احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جولائی 2011
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا اللہ جناب بہت خوب زیارت کروائ آپ نے اللہ پاک آپ کو جزاٰے خیر دے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی، آپ سے کس نے کہہ دیا کہ اس کو میں نے انا کا مسئلہ بنایا ہے، بلکہ میں نے 57 نمبر پوسٹ میں واضح کیا ہے کہ اس کا مقصد فقط علمی گفتگو ہے اور اشکالات کا رفع کرنا اور صواب رائے ہی مقصود ہے
    اگر آپ مطمئن کردیں تو میں اپنی اصلاح پر غایت درجہ مشکور ہوں گا
    دراصل یہ استاد صاحب نے عندیہ دیا تھا اور حوالہ کتاب دے دیا تھا، اور اس کتاب کا حوالہ دیا تھا کہ جس کا سات سال قبل انہوں نے فقط ایک مرتبہ تیز رفتاری سے مطالعہ کیا تھا، وہ ویسے بھی علم دوست شخصیت ہیں، اگر ان کو اپنی غلطی معلوم ہو تو فوری رجوع کرلیتےہیں، ویسے تاریخ کے حوالے سے ان کی معلومات کو تاحال چیلنج نہیں کیا جاسکا، بہر حال آپ بے فکر رہیں، انانیت کی طرف میرا بھی رجحان نہیں ہے،
    اور آپ میرے لئے قابلِ احترام ہستی ہیں
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جو شارٹ کٹ پوسٹ کئے تھے وہ آپ کے بقول سب غلط ہیں ۔ان میں سے ایک بھی صحیح نہیں ہے ۔تو اور میں آپ کی کیا تسلی کر سکتا ہوں ۔
    میں جو بھی شئیر کرتا ہوں ۔ان سب کے اتنے ثبوت ہوتے ہیں میرے پاس کہ میں ضرورت پڑنے پر مہیا کر سکوں ۔اور اگر کوئی نہ مانے تو اسکا علاج تو کوئی نہیں ہے۔میں ایک اور شاٹ کٹ جو انگریزی میں ہے ۔یہ بھی حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے سفر نامے پر ہے پوسٹ کر رہا ہوں ۔جس میں جن جن علاقوں میں آپ رضی اللہ عنہ نے سفر کیا ہے ،سب تفصیل کے ساتھ ہے
    http://www.themuslimtimes.org/2013/...aqas-sahabi-received-warmly-by-emperor-gazong
     
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی میں نے عرض کیا ہے چین میں موجود مزار پر بن وقاص کی وجہ سے یہ غلط فہمی پیدا ہوگئی ہے، دوسرے یہ کہ تین چیزیں ایسی ہیں ، جن پر ابھی تک تمام امت کا اتفاق ہے کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص جنگ قادسیہ کے فاتح ہیں، دوسرے یہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خلیفہ ثالث کے لئے جو شوریٰ قائم فرمائی اس میں آپ بھی شامل تھے، تیسرے یہ کہ آپ عراق کے والی رہے ہیں
    ان باتوں کو اگر دیکھا جائے تو ایسا اس وقت ہی ممکن ہے کہ آپ کی دونوں جگہ جلوہ نمائی ہو اور صحابہ کرام ایسی جلیل القدر ہستیوں سے ایسے واقعات کا صدور ہوا ہے، لیکن اس ضمن میں ایسا قصہ نہیں ہے
    کیونکہ چائنا کے حوالے سے جو سفر نامہ ہے اس میں ایسا ممکن ہی نہیں بنتا کہ ایک ہی وقت میں کوئی شخص قادسیہ کی جنگ لڑرہا ہو، بلکہ سالار ہو، اور ساتھ ہی وہ چائنا میں تبلیغ کا فریضہ ادا کررہا ہو، پھر وہ عراق کا بھی حاکم ہو خلیفہ ثالث کے انتخاب میں بھی شامل ہو
    آپ کا ربط پاک میں شاید بلاک ہے، کھل نہیں سکا
     
  14. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اور ابھی تک میں نے حوالوں کو غلط نہیں کہا بلکہ یہ عرض کیا ہے کہ اس سلسلے میں
    دیکھا جائے تو مستند روایت کون سی مانی جائے گی

    متقدمین و مورخین کی کتب سیر کے حوالے
    یا​
    موجودین و موخرین کے تبصرے

    کیونکہ موجودین نے کوئی حوالہ ایسا نہیں دیا کہ جو یہ ثابت کرتا ہو
    اصل چیز تو حوالہ یا ریفرنس ہے
    اس سلسلے میں میرا عندیہ ہے کہ متقدمین کی تحقیق ہی مقدم ہے، کیونکہ یہ شریعت کا بھی قاعدہ ہے کہ جو قربت زمانی میں فائق ہو وہی معتبر ہوتا ہے
    اور یہ بھی یاد رہے کہ ان میں سے کچھ کتب ایسی بھی ہیں جن میں باقاعدہ سند لی جاتی ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے شاٹ کٹ پورا پڑھا نہیں ہے یا آپ اسے پڑھنا نہیں چاھتے ۔اس میں سب تفصیل موجود ہے اور سفر نامے میں جہاں جہاں آپ گے ہیں ان جگہوں کے نام بھی تفصیل سے ہیں جو موجودہ مورخین ہیں وہ بزرگوں کی کتابوں سے ہی ایسی باتیں لیتے ہیں ، من گھڑت باتیں نہیں کرتے اور کسی کو گمراہ کرنا بہت بڑا گناہ ہے ۔میرا خیال ہے اب بہت ہو چکا ہے لحاظہ یہ قصہ یہی ختم کرتے ہیں ۔
     
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں نے پڑھا ہے، مزید بھی پڑھنے کی تمنا ہے لیکن جو 74 نمبر پیغام میں 3 سوال تھے اس کا جواب کسی میں بھی نہیں تھا، اس لئے میں نے لکھا ہے، بہر حال کافی ہوگیا، لہٰذا قصہ ختم کردیتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں