1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    بہت شکریہ عاشو جی اور آبی :hands:

    :a191:
     
  2. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہور وی کج سٹو :khao: :glass:
     
  3. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہور وی کج سٹو :khao: :glass:[/quote:3b17w2rt]
    دو آپکی گردن کے پیچھے ناں سوٹیں :zuban:
     
  4. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    آپ نے دو گردن کے پیچھے ایسی سوٹی ہیں کہ لڑی ہی رک گئی ہے۔

    اب دو انکی گردن کے آگے بھی سوٹیں تاکہ لڑی چل پڑے۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی بھائی کہاں ہیں کچھ نیا لیکر آئیں مارکیٹ‌میں
     
  6. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی بھائی حاضر ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںن :dilphool:
     
  7. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    جناب ہم نے 'حاضری' والے سیکشن میں حاضری لگوا دی ہے۔ :hands:
     
  8. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری تو لگا دی۔۔ اب ہارون جی کی اس بات پر بھی غور کریں۔۔ :139: آپ کی تحریریں واقعی لاجواب ہوتی ہیں۔۔ پڑھ کر بہت مزہ آتا ہے۔۔ :suno:
     
  9. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ہم نے 'حاضری' والے سیکشن میں حاضری لگوا دی ہے۔ :hands:[/quote:3jxtpi9i]
    ہمیں آپ کی اس
    :dilphool: کی ضرورت نہیں تھی بلکہ ہمیں آپکی :201: حاضری کی لوڑ ہے
     
  10. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    چوپالنامہ، شمارہ نمبر 5

    چوپالنامہ، شمارہ نمبر 5

    [glow=red:27yhtu4g]انوکھی پارلیمینٹ (بذریعہ نمائندہءِ خصوصی)۔[/glow:27yhtu4g]

    [align=right:27yhtu4g]خواتین و حضرات، یہ ہے 'کنواروں کی پارلیمینٹ' ( viewtopic.php?f=12&t=1563 )۔ پارلیمینٹ تو یہ کنواروں کی ہے لیکں یہاں آجکل شادی شدہ لوگوں کا قبضہ ہے، جن کا خفیہ ایجنڈا کنواروں کو شادی کی حماقت سے محفوظ رکھنا ہے۔ اُن کا کہنا ہے 'کنوارے نادان ہیں، اِن پر صرف شادی کا بھوت سوار ہے۔ لیکن شادی کے بعد جو بھوت سوار ہو گی اُس کا انہیں کوئی اندازہ نہیں۔ شادی کا بھوت تو شادی کرنے سے اتر جاتا ہے، مگر شادی کی بھوت ساری زندگی نہیں اترتی'۔ پارلیمنٹ میں منتخب ہونے کی دو ہی شرائط ہیں، یا تو آپ کنوارے ہوں یا شادی زدہ۔ اپوزیشن میں کنواروں کے والدین بیٹھتے ہیں، جنہوں نے ہر پیش کیے جانے والے بل اور بلّو پر اعتراض کرنے کا پورا عظم کر رکھا ہے۔ بل پر اعتراض جو بھی ہو، بلّو پر اعتراض ہمیشہ ایک ہی ہوتا ہے۔ 'اِس کے گھر کے سامنے ہر وقت ابرار اور اُس کے دوست کیوں لَین بنائے کھڑے رہتے ہیں؟' جب بھی کسی کنوارے کا کام بنتا ہوا نظر آتا ہے، پارلیمینٹ کی کاروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی جاتی ہے۔ اور دوبارہ اجلاس اسوقت تک نہیں بلایا جاتا جب تک اس کنوارے کے ہاتھ پیلے نہ ہو جائیں۔ پریشانی اور لو بلڈ پریشر سے۔ ہر نئے اجلاس کا آغاز دعا سے کیا جاتا ہے۔ جو کوئی شادی شدہ رکن کرتے ہیں۔ کیونکہ مظلوموں کی دعا جلدی قبول ہوتی ہے۔ پارلیمینٹ کی طویل اور لاحاصل کاروائی سے بیزار ہو کر کبھی چند سر پھرے کنوارے زور زور سے ڈیسک بجانے لگتے ہیں اور ساتھ نعرے لگاتے ہیں 'بی وی دے نعرے، وجّن گے'۔۔۔'بی وی دے نعرے، وجّن گے'۔ جواب میں اپوزیشن والے شور مچاتے ہیں 'جھیڑا وی اج شیر اے، شادی تُوں بعد ڈھیر اے'۔۔۔'جھیڑا وی اج شیر اے، شادی تُوں بعد ڈھیر اے'۔ مگر کنواروں کا جوش کم نہیں ہوتا اور سارے مل کر ہمت بندھانے لگتے ہیں 'قدم بڑھاؤ دلھا شریف، ہم تمھارے ساتھ ہیں'۔۔۔'قدم بڑھاؤ دلھا شریف، ہم تمھارے ساتھ ہیں'۔ اِس نعرے سے دلھا شریف عموماً ڈر جاتے ہیں، اور قدم روک لیتے ہیں۔ کیونکہ شادی تو ایک انفرادی معاملہ ہے۔

    پارلیمینٹ کے موجودہ منتخب وزیرِاعظم کافی شعلہ بیان شخصیت ہیں اور عموماً پارلیمینٹ کی بالا دستی پر لمبی پُر جوش تقریریں کرتے رہتے ہیں، جن کا اختتام ہمیشہ اُن کی بیگم کی فون کال پر ہوتا ہے 'یوسف، تم پھر بیٹھے ہوئے ہو اِن فارغ لوگوں کے ساتھ؟ تمہیں کتنی بار کہا ہے کہ وہاں تمھارا کیا کام؟ گھر کے کام کاج پڑے ہیں، گڑیا کو سکول سے لانا ہے، گڈو کی نیپی بدلنی ہے۔ گھر میں سودا سلف نہیں، آٹا ختم ہے، بجلی بند ہے، پانی کا ٹینک خالی ہے اور تم وہاں پھر تقریریں جھاڑ رہے ہو؟ اس عہدے کا ہمیں فائدہ کیا ہے؟ جب سے لیا ہے، مسز امین نے بھی ہماری طرف آنا جانا چھوڑ دیا ہے۔ ابھی فورا گڑیا کو لے کر گھر پہنچو، ورنہ میں جا رہی ہوں میکے!'۔ اور اس کے بعد وزیرِاعظم ہمیشہ موبائل جیب میں رکھتے ہوئے، ایک مُکّا ہوا میں بلند کر کے گرجتے ہیں، 'آخری مکا ہمارا ہی ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیگم!!'، جس پر تمام اراکین انہیں پریشانی سے گھورتے ہیں کہ یہ ہمیشہ صدر کی جگہ 'بیگم' کیوں بولتے ہیں۔ آخری مکا تو خیر ایک طرف، فی الحال پارلیمینٹ کا سب سے بڑا مسئلہ آزاد عدیلہ ہے۔ جب سے عدیلہ آزاد ہوئی ہے تمام کنوارے سخت پریشان ہیں اور ہر کوئی اسے اپنے جال میں پھنسانے کی فکر میں ہے۔ دیکھئے کون پھنستا ہے۔ پارلیمینٹ سے رخصتی کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ یہ خلفی بیان تین بار لیا جائے 'قبول ہے۔ قبول ہے۔ قبول ہے'۔ کیا قبول ہے؟ زندگی بھر کی غلامی؟ گڑیا کو سکول سے لانا؟ گڈو کی نیپی بدلنا؟ آٹے کے لئے لمبی لائنوں میں کھڑے ہونا؟ یا واپڈا کے دفتر میں بجلی کے ایک ایک واٹ پر لڑنا؟ اس بارے میں آئین میں ابہام پایا جاتا ہے۔ لیکن امید کی جاتی ہے کہ اگر انتہائی شریف اور دیندار پیرزادہ صاحب کی نظرِ کرم رہی تو آئین کے ساتھ ساتھ یہ ابہام بھی جلد ہی دور ہو جائیگا۔


    1۔ وائس آف امیرکا کی طرح، چوپالنامہ کی تمام خصوصی رپورٹس جعلی ہیں۔ کرداروں کی کسی اصل وزیر، وکیل یا مشیر سے مماثلت فقط ایک اتفاق ہو گا۔

    2۔ چوپالنامہ کنواروں کے درد کو اپنا درد سمجھتا ہے اور تب تک اُن کے حق میں آواز اٹھاتا رہے گا جب تک مدیرِ اعلی کی شادی نہیں ہو جاتی۔ جس کے بعد نہ کبھی مدیرِ اعلی سر اٹھائیں گے اور نہ چوپالنامہ آواز۔

    3۔ چوپالنامہ کی کوریج سے شائد لگتا ہو کہ مدیرِ اعلی خواتین کے رول کے خلاف ہیں۔ ایسا ہر گز نہیں۔ مدیرِ اعلی دنیا کی تمام خواتین کا احترام کرتے ہیں، آدھیوں کو پسند کرتے ہیں، اور تقریبا ایک چوتھائی کو شادی کے پیغامات بھجوا چکے ہیں۔ کیونکہ خفیہ طور پر انہیں بھی 'کنواروں کی پارلیمینٹ' سے کوئی توقع نہیں۔
    [/align:27yhtu4g]
     
    نعیم likes this.
  11. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    Re: چوپالنامہ، شمارہ نمبر 5

    :201: :201: :201: :201:
    :a180: :a180: :a165: :a165:
     
  12. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    این آر بی صاحب ۔۔ بہت خوب :a180: :201: :201: :201:
    :mashallah: آپ بہت زبردست لکھتے ہیں ۔۔۔ :dilphool:
     
  13. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چوپالنامہ، شمارہ نمبر 5

    iوائس آف امیرکا کی طرح، چوپالنامہ کی تمام خصوصی رپورٹس جعلی ہیں۔ کرداروں کی کسی اصل وزیر، وکیل یا مشیر سے مماثلت فقط ایک اتفاق ہو گا۔

    2۔ چوپالنامہ کنواروں کے درد کو اپنا درد سمجھتا ہے اور تب تک اُن کے حق میں آواز اٹھاتا رہے گا جب تک مدیرِ اعلی کی شادی نہیں ہو جاتی۔ جس کے بعد نہ کبھی مدیرِ اعلی سر اٹھائیں گے اور نہ چوپالنامہ آواز۔

    3۔ چوپالنامہ کی کوریج سے شائد لگتا ہو کہ مدیرِ اعلی خواتین کے رول کے خلاف ہیں۔ ایسا ہر گز نہیں۔ مدیرِ اعلی دنیا کی تمام خواتین کا احترام کرتے ہیں، آدھیوں کو پسند کرتے ہیں، اور تقریبا ایک چوتھائی کو شادی کے پیغامات بھجوا چکے ہیں۔ کیونکہ خفیہ طور پر انہیں بھی 'کنواروں کی پارلیمینٹ' سے کوئی توقع

    :201: :201: :201: :201: این آر بی بھائی یو آر گریٹ :a180: :a165: :201: :201: :201:
     
  14. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    Re: چوپالنامہ، شمارہ نمبر 5

    السلام علیکم !
    بہت خوب این آر بی صاحب۔ ایک ایک لفظ بے مثال ہے اور اپنی مناسبت کے اعتبار سے باکمال ہے۔
    اللہ تعالی نے آپ کو قلم نگاری کا بہت اعلی ہنر عطا کیا ہے۔ :mashallah:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: این آر بی بھائی ۔
    کیا کہنے آپ کی نوکِ قلم کے۔ ہم سب کو آپ کی تحریروں کا نشہ سا ہوچلا ہے۔
    اگر کسی دن آپ نے لکھنا چھوڑ دیا تو پتہ نہیں ہمارا کیا ہوگا :soch:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے
     
  17. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    او اللہ نہ کرے۔۔ :no:
     
  18. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    ساگراج بھائی، عاشو، آبی، برادرِمحترم، نعیم بھائی، ھارون بھائی اور مریم، آپ سب کی پسندیدگی اور نیک دعاؤں کا بہت شکریہ۔ یہ جان کر ہمیشہ بہت خوشی ہوتی ہے کہ آپ نے تحریر کو انجوائے کیا۔ :dilphool:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خوش ہوئے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری خوشی کی خاطر لکھتے رہیں گے :dilphool:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے دعائیں دیں کہ کب سے رکی لڑیوں میں‌پھر سے رونق لگا دی ھے ( اسے کہتے ھیں اپنے منہ میاں‌مٹھو بننا) جب کوئی تعریف نہ کرے تو ایسا کرنا پڑتا ھے
    تو اپ لکھتے بھی ھیں اس کے علاوہ
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جزاک اللہ
     
  23. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    [align=right:32wds9h7]چوپالنامہ۔ شمارہ نمبر 6۔
    خصوصی عید ایڈیشن۔[/align:32wds9h7]


    خواتین حضرات، ہم آپ کو چوپالنام کے خصوصی عید ایڈیشن میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ لیکن پہلے لیتے ہیں ایک کمرشل بریک۔


    تجارتی پیغام

    گائے سوپ بنانے والوں کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عییییییید مبارک۔


    حکومتی پیغام

    پوری قوم کو اُلو بنانے والوں کی جانب سے ہر دفعہ اُلو بننے والوں کو عییییید مبارک۔


    ھارون بھائی‌ کا پیغام

    خوشی کے ٹیکے بنانے والے ھارون خوشبخت لیبارٹریز کی جانب سے تمام غمزدوں کو عیییییییییییید مبارک۔


    نعیم بھائی کا پیغام

    مہمان خانہ سجانے والوں کی جانب سے تمام میزبانوں کو عیییییییییییید مبارک۔


    ملا ایسوسیئیشن

    صوفی سوپ بنانے والوں کی جانب سےتمام گنہگاروں کو عیییییییییید مبارک۔
    صوفی سوپ۔ گناہ ایسے دھوئے کہ کسی کو پتہ بھی نہ چلے۔
    (قوالوں سے ہوشیار رہیں۔ فرقہ واریت زیادہ ہونے لگے تو ہماری اردو کی انتظامیہ سے رجوع کریں)۔


    افواجِ پاکستان

    (میزائل پر لکھ کر) تمام اہلِ سوات کو افواجِ پاکستان کی جانب سے عییییییییید مبارک۔


    واپڈا کا پیغام

    بجلی نہ بنانے والے واپڈا کی جانب سے گرمی کے ماروں کو عییییییییییییید مبارک۔


    طلبہ ایسوسیئیشن

    انجمنِ برادرانِ پونڈیبازگان کی جانب سے انجمنِ دخترانِ بیزارگان از پونڈیبازگان کو عییییییییید مبارک۔
    (عید پر تو تھوڑا مسکرا کر دیکھ دو۔)


    جیو نیوز

    تمام بری خبریں سب سے پہلے سنانے والوں کی جانب سے ڈپریشن کے مریضوں کو عییییییییید مبارک۔


    تھانہ مارگلہ

    16 نمبری چھتّر بنانے والوں کی جانب سے تمام رشوت نہ دینے والے قیدیوں کو عییییییییییید مبارک۔



    اور اب خواتین و حضرات چوپالنامہ کے عید ایڈیشن کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔ ہمیں اجازت دیجئے۔ تمام ناظرین کو مدیرِ اعلی کی جانب سے عییییییید مبارک۔



    چوپالنامہ میں تمام پیغامات نیک نیتی سے شائع کیے جاتے ہیں۔
    اس نیک نیتی کا دارومدار پیغام کی خاطر لی گئی فیس پر ہے۔
    ادارہ اِن پیغامات کے درست ہونے کا ذمہ دار نہیں۔
    صرف اپنی فیس لینے کا ذمہ دار ہے۔
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :wow: :a180:
     
  25. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    :201: :201: :a180: :a180: :201: :201:
    واہ این آر بی صاحب۔ سمجھ نہیں آتا کیا تبصرہ کروں۔
    بس ہنس ہنس کے دہرا ہورہا ہوں
    :201: :201: :a180: :a180: :201: :201:
    :201: :201: :a180: :a180: :201: :201:
    :201: :201: :a180: :a180: :201: :201:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  27. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    :201: :201: :201: :201: :201: ارے این آر بی جی ۔ واہ کیا مزیدار عید مبارکیں ہیں ۔ عید کا مزہ دوبالا ہوگیا۔ :201:
     
  28. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    خوشی جی، وسیم بھائی، ھارون بھائی، نورالعین، اور دوبارہ خوشی جی، آپ سب کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ :dilphool: :dilphool:
     
  29. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    :a180: :a165:
     
  30. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت خوب بھئی۔۔۔بہت ہی زبردست۔۔۔ :201: :201: :201: :dilphool:
     

Share This Page