1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب سوئی پر سوئی سوار ہوتی ہے
    [​IMG]
    مولوی صاحب ناشتہ کس چیز سے کرتے ہیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    منھ سے


    دانت ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہئے
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کلفی کم کھانی چاہیے

    آئس کریم والی کلفی اور کالر والے کلف میں کیا تعلق ہے ؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الفت کا


    الفت میں غم کیوں سہتے ہیں
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    سب نہیں سہتے، کُچھ بھاگ بھی جاتے ہیں۔

    آپ کتنا تیز بھاگ لیتے ہیں؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو پیچھے آنے والے کتے پر منحصر ہے


    سوال کا کیا فائدہ ہوتا ہے
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    احمقانہ سوال ہے


    جواب مل جائے تو کیا کرنا چاہئے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے جواب پر بتیسی دکھانی چاھیے اور برے پر آنکھیں
    اپنے سے تگڑے سے جھگڑا ہو جائے تو کیا کرنا چاھیے
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کسی سے پوچھا گیا کہ جنگل میں بھوکے شیر سے سامنا ہوجائے اور بھاگنے کی کوئی صورت نہ ہو اور چھپنے کی کوئی جگہ نہ ہو ، تو کیا کرو گے ؟
    اس نے جواب دیا، ایسے میں، میں نے کیا کرنا ہے جو کچھ کرنا ہے شیر نے کرنا ہے ۔

    کونسی مٹھائی پسند ہے ؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو ٹھا ہ نہ کرے

    آ سینے نال لگ جا ٹھاہ کرکے کا مطلب کیا ہے
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گولی چلے تو ٹھاہ کی آواز آتی ہے ۔
    خالی پیٹ اور خالی جیب ہو تو کیا کرنا چاھیے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جھگڑا



    بیوی کی صفت بیان کریں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کی ماں ۔۔مسز۔۔۔
    آپ کو اسکی کیوں ضرورت پڑ گی ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ضرورت یا مجبوری


    گائے کی کتنے سینگ ہوتے ہیں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دو
    کیا دو سے زیادہ سینگ والی گائے بھی ہوتی ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہو بھی تو سانوں کی


    محبت کیسے ہوتی ہے
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جسے ہے اس سے پوچھیں
    کیا آپ نے پوچھ کر اچار ڈالنا ہے
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کا اچار ڈالا جاتا ہے یا اس کا مربہ بنایا جاتا ہے ؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جٹی چلی مربیاں دی سیر نوں


    بالی جٹی کی عمر کتنی ہے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا وہ ابھی زندہ ہے میرا خیال تھا کہ وہ اللہ کو پیاری ہو گی ہے
    کیا مولا جٹ کی نسل میں سے کوئی ہے جو اس کی طرح گنڈاسا پکڑ کر بڑھکیں مارتا ہو
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے گنڈاسہ کھانا ہے یا -----


    چائے کا ذایقہ کیسا ہوتا ہے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ذائقہ تو ایسا ہے کہ ایک دفعہ جو پیتا ہے اس کا عادی ہو جاتا ہے ۔۔یعنی مزیدار کراری اور نشہ آور
    مرغ مسلم کا کیا مطلب ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس چھری کو مرغا لگ چکا ہو

    مرغا کہاں اچھا لگتا ہے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بقول پیٹ میں
    انڈا پہلے ہوا تھایا بچہ
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچے انڈوں سے بہتر ہیں


    عشق کیسے چھپتا ہے
     
  26. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    چھپانے سے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیا سوال کیسے ہوتا ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے اکھ پٹ لاہور آتا ہے
    اوکاڑہ سے بھائی پھیرو تک کتنے گاؤں آتے ہیں
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے بھائی پھیرو سے اوکاڑہ واپسی پر آتے ہیں
    ۔۔۔
    16 اگست 2015 سے یہاں اتنی خاموشی کیوں ہے ؟؟
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سب چھٹیوں پر گے تھے لیکن ابھی واپس نہیں آئے
    وہ کون سی چیز ہے جو برف میں رھنا پسند کرتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں