1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مری ہر نعت کا لہجہ نیا اوّل سے آخر تک ۔۔۔ فرحت حسین خوشدل

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مری ہر نعت کا لہجہ نیا اوّل سے آخر تک
    مرا ہر شعر ہے رب کی عطا اوّل سے آخر تک

    میں اپنے دل سے کچھ لکھتا نہیں مدح محمد میں
    ثنا خواں ہوں بحکم کبریا اوّل سے آخر تک

    یقیناً دور ہوں گے مسئلے سب عصر حاضر کے
    ترے پیش نظر ہوں مصطفیٰﷺ اوّل سے آخر تک

    شفاعت کی طلب سب کو یقیناً حشر میں ہو گی
    نبیﷺ کے عشق میں تو ڈوب جا اول سے آخر تک

    وہی ملجا و ماوی ہیں یقیناً سن لے اے خوشدلؔ
    نبیﷺ کا جو ہوا اس کا خدا اوّل سے آخر تک
    ٭٭٭
    فرحت حسین خوشدل ۔۔۔ آئینۂ عقیدت
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں