1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم سیف کو “معاون“ کادرجہ پانےپر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پیاری اردو کی مستعد صارفہ سابقہ موم بتی جی اور موجودہ

    :222: :222: :222: :222: :222: :222:
    مریم سیف کو “معاون“ کا درجہ حاصل کرنے پر

    :222: بہت بہت مبارک باد
    :222:​
    :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تیز رفتار :car: ترقی پر آپ کو بہت بہت :a150: ہو :222:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مبارک ہو بہت بہت۔۔۔۔
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم جی۔۔ ہارون جی۔۔ کاشفی جی۔۔ بہت شکریہ۔۔
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :222: آپ کو مبارک ہو ‌:222:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم۔ مبارک ہو :222:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مریم جججججی۔۔ مبارک ہو
    اور یہ پھول بھی لو :222:
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    منور چشتی۔۔ نور اور عقرب۔۔ بہت شکریہ۔۔
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ارے یہ تو ہمارے بعد آئیں تھیں اور اتنی جلدی ترقی کر لی؟ :a98:

    آج سے ہم بھی چوپال کے ہر گوشے میں (سوائے “خواتین کارنر“ کے) پیغام لکھ کر اپنے پوانٹس بڑھائیں گے۔ یہاں تک کہ ہمیں معاون یا مجنون میں سے کوئی درجہ مل جائے۔ :84:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    قوت

    پھر آپ ھمت بڑھائیں نا آپ کیوں آتے ہی تھم گئے :warzish:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم جی میری طرف سے بھی مبارک ہو! :222:
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: قوت

    نہ چھیڑ ہم خرقہ پوشوں کی ارادت ہو تو دیکھ ہم کو
    50،60 پیغامات لئے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں

    مگر صاحب اردو میں پیغامات لکھتے لکھتے ھماری انگلیوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں :rona: ۔ انشااللہ، پریکٹس ہو جانے پر زیادہ ہمت کریں گے۔
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چیخ نکلی ۔۔ برنال لگائیے۔
    اور پھر یہ کالا کالا پیجیئے :glass:
     
  15. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    مریم کو مبارک ہو
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ہاہاہاہاہا۔ کیا یاد دلایا۔ مگر یہ کالا کالا کہ کر آپ نے ڈرا ہی دیا۔ ہم تو اسےکوکا کولاسمجھ رہے تھے :soch:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ہے ان آر بھائی ۔ آپ پہلے بھی برنال لگواتے رہے ہیں :zuban:
     
  18. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ارے بھائی دوا کرنے میں مضائقہ ہی کیا ہے؟ :)

    ہاں مگر اتنی سادگی سے پرہیز کریں

    میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
    اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ان آر بی بھائی ۔ آپکا جواب بہت اچھا لگا۔ :87:
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جی۔۔ کچھ مشکل نہیں۔۔ آپ بھی کر سکتے ہیں۔۔ :suno:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ باجی۔۔ :hands:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نادیہ۔۔ :hands:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ نادیہ بھی ہماری آنٹی کے برابر ہیں :suno:
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا بات ہے بھئی میں لاحاصل کی آپی ہوں اور نور کی آنٹی۔۔۔۔۔!!!!!! حالانکہ یہ دونوں ہم عمر ہیں :zuban:
    اور مریم آپ باجی کہو یا جو بھی بس انسان کو دوسروں سے بات کرتے ہوئے ادب آداب کا لحاظ رکھنا چاہیئے۔ یہ الفاظ ہی ہوتے ہیں جو اپنا نقش چھوڑ جاتے ہیں اور آپ دوسروں کو کافی عرصہ تک یاد رہ جاتے ہیں۔ کوشش یہی ہونا چاہیئے کہ آپ کسی کی بری یاد کا حصہ نہ بن جاؤ !!!
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا۔ آپکی اتنی خوبصورت باتیں پڑھ کر آپ کا بھائی ہونے پر فخر ہوتا ہے۔ :mashallah:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ اب اسی نسبت سے پلیز مجھے انکل کہنا نہ شروع کر دیجئے گا :131:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ باجی۔۔ اور نعیم آپ سدھر جائیں اب۔۔ آبی کا دیکھا میں نے کیا حال کیا؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں