1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم سیف کو “مشاق“ بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو پیاری اردو کی ہردلعزیز صارفہ

    محترمہ مریم سیف کو 500 پیغامات سے “مشاق “ کا درجہ پانے پر

    :222: :222: :222: بہت بہت بہت مبارک باد
    :222: :222: :222:​
    امید ہے کہ آپ اسی طرح ہماری اردو کی رونقوں میں اضافہ کرتی رہیں گی۔ انشاءاللہ​
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتا تھا یہ کام آپ ہی کریں گے۔۔:) بہت بہت شکریہ۔۔ :)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب آہستہ آہستہ ہم ایک دوسرے کو سمجھتے جا رہے ہیں۔ :suno:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ۔۔ :201: آپ نہیں ٹھیک ہونے والے۔۔ :hathora: :135:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکاں مبارکاں :a150:
     
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم مریم بہن !
    آپ کی تیزرفتار ترقی بلاشبہ ہماری اردو کی رونق میں اہم اضافہ ثابت ہوئی ہے۔
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے۔
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیا بات ہے مریم جی آپ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ تو ہوا کے دوش پر بہت تیزی سے سفر کر رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی یہ ترقیات آپ کےلئے اور اس بزم کےلئے بہت مبارک کرے آمین

    نعیم صاحب نے بہت مناسب لفظ استعمال کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ واقعی ہر دلعزیز ہوتی جا رہی ہیں۔۔ اور یہ سب آپ کی اس بزم سے خلوص دل سے وابستگی کا نتیجہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت بہت مبارک جی۔۔۔مبارک ہو بہت بہت۔۔۔ :222:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ساڈی طرفوں وی مبارک مریم جی! اللہ آپ کو خوش رکھے! آمین۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مریم جی! میری جانب سے خصوصی مبارک باد قبول فرمائیں۔ :222:

    آپ کی آمد بلاشبہ “ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو“ کی رنگینیوں میں ایک منفرد اضافہ ثابت ہوئی ہے۔ :101:
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہائے مریم ! بہت بہت کانگریٹس گرل !
    یو آر میکنگ سپلینڈڈ پراگریس :87:
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    516 پیغامات

    ترقی کے اس انمول سفر کے طے کرنے پر مریم سیف کو تھے دل سے :222: دو لاکھ :222: مبارک ،تین لاکھ خراجِ تحین :222:اور سولہ شیلڈ :222:​
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شوکراں جی شوکراں۔۔ :haha:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔ برادر۔۔ یہاں سب بہت اچھے ہیں۔۔ ایک اپنائیت کا احساس ہے۔۔ اسی لئے بس۔۔
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے الفاظ استعمال کیے آپ نے۔۔ بہت شکریہ۔۔
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جی۔۔
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تے ساڈی طرفوں شکریہ باجی۔۔ :hands:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جبار جی۔۔ آپ کی مبارک سے مزید حوصلہ بندھا ہے۔۔ ایک بار پھر شکریہ۔۔
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تھنکس۔۔ ڈئیر کیڑا۔۔ :zuban:
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: 516 پیغامات

    آپ کا بھی دو لاکھ بار شکریہ۔۔ :khudahafiz:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل میری انگلش اتنی اچھی نہیں۔۔ اور رومن اردو مجھے پسند نہیں۔۔ اس لئے میں روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی ڈائری ان پیج میں لکھا کرتی ہوں۔۔ ایک دن میری ایک فرینڈ نے مجھے اردو لکھتے دیکھ کر ایک فورم کا بتایا۔۔ میں نے جوائن کر لیا۔۔ لیکن وہاں چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائیاں۔۔ مجھے اچھا نہیں لگا۔۔ میری بھی وہاں کسی سے لڑائی ہو گئی۔۔ میں نام نہیں بتانا چاہتی۔۔ پھر میں نے سرچ کر کے کچھ اور فورمز تلاش کئے۔۔ میں مختلف فورمز پر مختلف ناموں سے لکھتی رہی۔۔ لیکن کہیں اپنا اصلی نام نہیں بتایا۔۔ نہ لکھا۔۔ میں بہت دیر سے اس فورم کو پڑھتی آ رہی تھی۔۔ لیکن جوائن نہیں کیا۔۔ خیر کچھ باتیں اچھی لگیں تو جوائن کر لیا۔۔ یہی وجہ ہے کہ اتنی جلدی آپ سب میں گھل مل گئی۔۔ اب جس دن نہ آؤں بے چینی رہتی ہے۔۔ کوئی کام کی بات تو کرتی نہیں۔۔ نہ ہی آتی ہے۔۔ بس پنگے لینا بھی عادت سی بن گئی ہے۔۔ اور اب مجھے احساس ہوتا ہے کہ میں آپ سب کا حصہ ہوں۔۔ اس کا ذکر میں نے کسی لڑی میں کیا بھی تھا۔۔ خیر۔۔ جب یہاں آئی تو بہت اچھا لگا۔۔ مجھے کچھ لوگ ساتھ ساتھ گائیڈ بھی کرتے رہے۔۔ حالانکہ ان میں سے کچھ انتظامیہ کے بھی نہیں تھے۔۔ اس بات نے مجھے احساس دلایا کے انتظامیہ کے علاوہ بھی لوگ اس فورم سے کتنی محبت کرتے ہیں۔۔ کچھ تو ہے اس میں۔۔ بس پھر ہو گئی شروع۔۔ :computer: اور پتا چلتا گیا کہ سب واقعی بہت اچھے ہیں۔۔ اسی لئے میں موم بتی سے مریم سیف بن گئی۔۔ اور اپنی اصلی تصویر بھی لگا دی۔۔ ایویں بونگیاں مار رہی ہوں۔۔ بس دل کیا کچھ شیئر کروں۔۔ سو لکھ دیا۔۔ کسی مجبوری کی وجہ سے اگر میں نے آنا چھوڑ دیا تو دعاؤں میں یاد کرتے رہیے گا۔۔ پلیزززززز۔۔ میریم سیف
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ آپ کے ایک ایک لفظ سے ہماری اردو کے اس پیارے گلدستے سے محبت کی خوشبو آتی ہے۔ خدا کرے یہ ان دیکھی دوستی قائم رکھے۔ آمین۔
    اچھے لوگوں کو کہیں نہ کہیں اچھے لوگ مل ہی جاتے ہیں۔ آپ کہیں نہیں جائیے گا پلیز۔ آپ نے آخری لائن لکھ کر ہمارے دل کو بریک :164: کر دیا ہے۔ جانے کا نہیں مانگتا رے ۔۔ سمجھا کیااااااااا ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور ہاں مجھے یاد آیا ۔ آپ نے سب کا فرداً فرداً اور ناماً ناماً شکریہ ادا کر دیا ہے
    اور جس معصوم بھولے بھالے نے مبارکباد کی لڑی شروع کی تھی ؟ اسکے لیے ۔۔ ؟ :baby:
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یقین مانیں۔۔ آخری لائن لکھتے ہوئے میری آنکھوں میں نمی آ گئی تھی۔۔ اور ہاں آپ کو سب سے پہلے شکریہ کہا تھا۔۔ پچھلا صفحہ دیکھیں۔۔ :139:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ملا کر اداس لوگوں سے
    حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں​

    ایسے ہی لکھ دیا۔ سنجیدہ نہیں لینے کا ۔ سمجھا کیااااااااااا ؟
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مریم جی مجبوریاں زندگی کا حصہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ ایک جیسے دن نہیں‌رہتے، لیکن انسان کو زندگی کی خوبصورتی کو یاد رکھنا چاہیے اور ہمیشہ محبتیں بانٹنی چاہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ اس بزم میں آکر اپنائیت اس لئے محسوس کر رہی ہیں کہ آپ کے اندر ایک خوبصورت انسان ہے۔۔۔۔ اور یقین مانیے آپ زندگی میں جہاں بھی جائیں گی،،، انشاء اللہ آپ کو محبت ہی ملے گی۔ ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں‌ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    باقی رہی بات مستقبل کی تو اس کے بارہ میں‌سوچنا تو چاہیے لیکن اس کو اپنے اوپر حاوی نہیں‌کر لینا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل کس نے دیکھا ہے؟؟؟
    لہذا مریم جی جو اچھا وقت آج مل رہا ہے ،،، اس کو بھر پور طریقے سے ENJOY کریں۔۔۔۔۔ کل کی بات کل کے ساتھ دیکھی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھیں آپ :139:

    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔ آمین
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت بہت شکریہ۔۔ ساگراج۔۔ میری دعا ہے کہ ہم سب کی دوستی ہمیشہ یونہی سلامت رہے۔۔ آپ سب واقعی بہت بہت اچھے ہیں۔۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ ادھر گپ شپ کی لڑیوں میں لوگ انتظار کر رہے ہیں۔ اور آپ یہاں “آپ سب اچھے ۔۔ آپ سب اچھے “ کی رٹ لگا رہی ہیں :208:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مریم آپ اتنی اچھی ہو۔۔۔۔ ہمیں مطلب ہماری اردو پیاری اردو فورم کو چھوڑ کر جانے کا سوچنا بھی نہیں‌کبھی۔۔۔۔ سمجھی۔۔۔
    یہاں ‌پر سب ہی اچھے ہیں۔۔۔۔ لڑکیاں زیادہ اچھی ہیں۔۔۔لڑکوں سے زیادہ اچھی ہیں۔۔۔
    اگر کسی سے نوک جھوک ہو جاتی ہے تو اس سے دل افسردہ نہیں‌کرتے۔۔۔ لڑکے ہوتے ہی ہے کڑ مغز پھیرے ہوئے دماغ کے۔۔۔۔لڑکیوں کی قدر کرنی چاہیئے سب کو۔۔۔
    لہذا آپ خوش رہا کریں۔۔۔۔ اپنا خیال رکھا کریں۔۔۔۔ گھر کے کام کاج بھی کیا کریں۔۔۔ جھاڑو پوچھا وغیرہ۔۔۔کھانا پکانا وغیرہ بھی سیکھیں۔۔۔۔۔۔ آخر کو آپ نے اپنے گھر بھی جانا ہے ایک دن۔۔۔۔ اچھا اگر کسی کی کوئی بات بری لگتی ہے تو اس کو اس کے منہ پر بول دیا کریں۔۔۔ باقی اللہ اللہ خیر سے اللہ۔۔۔ اوکے اب۔۔۔ بہت لمبا لیکچر دے دیا۔۔۔۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یار کاشفی ۔ آپ کو تو کسی کی نانی اماں ہونا چاہیئے تھا۔
    قسم سے بالکل نانی کی طرح نصیحتیں کرتے ہو آپ :hasna: :201: :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں