1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرید باقر انصاری صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 اپریل 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    ثاقب عبید اور مرید باقر انصاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
     
  3. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم

    جناب میرا نام مرید احمد

    شاعری نام مرید باقر ہے
    باقر کا تخلص ایک استاد نے دیا تھا یہ سوچ کے کہ اس نام کا کوئ اور شاعر نہیں ہو گا انشاءاللہ

    عمر تقریبا 24 سال ہے

    میرا تعلق میانوالی کی ایک تحصیل پپلاں سے ہے (پاکستان)

    تعلیم میٹرک
    میٹرک کے بعد میں نے تعلیم کو چھوڑ کر شاعری کی تعلیم شروع کر دی تھی . 2005 میں میٹرک کی نویں جماعت سے ہی شاعری شروع کر دی تھی


    مشغلہ صرف شاعری . مشاعرے اور شعراء کو خاص کر محسن نقوی کو پڑھنا .

    پیشہ مزدوری

    مستقبل کا عزم ہے کہ انشاءاللہ محسن نقوی اور احمد فراز کی طرح نام پیدا کرنا ہے .

    اردو شاعری شعر کرنے کےلیۓ ویب سائیڈ ڈھونڈ رہا تھا ( ہماری اردو ) اندازہ ہو گیا کہ کے یہاں اردو کے چاہنے والے ہوں گے اس لیۓ اندراج حاصل کیا .

    مُرید باقرؔ انصاری
     
    Last edited by a moderator: ‏21 اپریل 2015
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام! نائس اینڈ انٹرسٹنگ۔۔۔
    شوق تو آپ کا اچھا ہے مگر پڑھنا بھی بہت ضروری ہے لیکن خیر جو آپ کو اپنے لیے بہتر لگا ۔۔اللہ مدد گار آپ کا ۔۔جزاک اللہ
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں حقیقت بیان کی هے ۔۔۔ مجھے شاعری اور محسن نقوی سے عشق هے ۔۔
    شاعری هی سب کچھ هے میرا

    میری محسن هے اس کی بےوفائ باقر
    وه بےوفائ نا کرتا تو میں شاعر کهاں هوتا

    مُرید باقر انصاری
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محسن نقوی اچھے شاعر ہیں مجھے بھی پسند ہیں مگر تعلیم کو اولیت دینا چاہئے ۔

    دیگر "محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے " آپ کے بارے میں یہ جان کر بھی بہت اچھا لگا آپ کی شاعری کا انتظاررہے گا
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    شکریه جناب سلامتی هو ۔۔۔۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا شکریہ
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    جی شکریه ۔۔۔
     
  10. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    تمام احباب کا بےحد مشکور هوں ....
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صرف مشکور هونے سے کام نهیں چلے گا
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    جی مجھے فورم کا اتنا استعمال کرنا نهیں آتا .. کیا کر سکتا هوں آپ کی خدمت میں فقیر :)
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مرید باقر انصاری جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ میرا بھی آپ کو یہی مشورہ ہے کہ شاعری اچھا مشغلہ ہے لیکن تعلیم انسان میں شعور اور خیالات میں وسعت پیدا کرتی ہے جو اچھی شاعری کے لیے بہت ضروری ہے۔ :)
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری کےلیۓ تعلیم ضروری نهیں مطالعه ضروری هے ...
    اور اب تعلیم بهت چلی گئ هے مجھ سے دس هو گۓ میٹرک کیۓ هوۓ ....
    اب مشکل هے دوباره تعلیم کی طرف رجوع کرنا هاں شاعری کی تعلیم کےلیۓ کوشاںآج بھی ... دعا چاهیۓ احباب کی :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں