1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏31 جنوری 2009۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    غم سے بہل رہے ہيں آپ، آپ بہت عجيب ہيں
    درد ميں ڈھل رہے ہيں آپ، آپ بہت عجيب ہيں

    سايہ وصل کب سے ہے آپ کا منتظر مگر
    ہجر ميں جل رہے ہيں آپ، آپ بہت عجيب ہيں
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    حُسن ھر بار شرارت میں پہل کرتا ہے
    بات بڑھتی ہیے تو پھر عشق کے َسر ہوتی ہے
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ہماری آنکھوں کی برسات دیکھتے کیا ہو
    اتر گئی ہیں لہو میں جو بجلیاں دیکھو

    نشاں انہی کے ہیں باقی کتاب ہستی میں
    زمانہ کرتا رہا جن کو بے نشان دیکھو
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حودث میں
    اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائ
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میں
    آوارگی کی لہر ہے، اور ہم ہیں دوستو
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    فرصت مِلے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے
    اے دوست یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ
    مجبوریوں کی بات چلی ہے تو مئے کہاں
    ہم نے پِیا ہے زہر بھی اکثر خوشی کے ساتھ
    چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
    اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    محبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہے
    محبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
    تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    جب شاعری پردہ ہے فراز اپنے جنوں کا
    پھر کیوں مجھے رسوا کیا اشعار نے میرے
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    بڑا طويل، نہايت حسيں، بہت مبہم
    مرا سوال تمہارے جواب جيسا ہے
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    طبع ہے مشتاقِ لذت ہائے حسرت کیا کروں ؟
    آرزو سے ، ہے شکستِ آرزو مطلب مجھے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کل اس کا خط ملا کہ صحيفہ وفا کا تھا
    محسن ہر ايک سطر حيا کي لکير تھي
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    سُنا ہے سنگ دل کی آنکھ سے آنسو نہیں بہتے
    اگر یہ سچ ہے تو پتھر سے کیوں چشمے اُبلتے ہیں
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    سُنا ہے سنگ دل کی آنکھ سے آنسو نہیں بہتے
    اگر یہ سچ ہے تو پتھر سے کیوں چشمے اُبلتے ہیں
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ٹوٹ جائیں نہ رگیں ضبط مسلسل سےکہیں
    چھپ کےتنہائی میں کچھ اشک بہالے تو بھی
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ياں تو اک مصرع ميں پہلو سے نکل جاتا ہے دل
    شعر کي گر مي سے کيا واں بھي پگل جاتاہے دل
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    وہ پوچھتے ہیں میرا حال کیسا ہے
    جواب دے دیا پھر یہ سوال کیسا ہے
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    سبب ہر ایک مُجھ سے پوچھتا ہے میرے رونے کا
    الٰہی ساری دُنیا کو میں کیسے رازداں کر لوں
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اب




    ؟
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    دشمنوں سے ہی اب غمِ دل کا مداوا مانگیں
    دوستوں نے تو کوئی بات نہ مانی اپنی
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    پتھر مجھے شرمندہ ء گفتار نہ کر دے
    اُونچا مری آواز کو دیوار نہ کر دے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں