1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏17 اپریل 2012۔

  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اپنے ھاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو
    میں ھوں تیرا نصیب اپنا بنا لے مجھ کو
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    بھول سکتا ھے بھلا کون یھ پیاری آنکھیں
    رنگ میں ڈوبی ھوی نیند سے بھاری آنکھیں
    میری سانس نے ھر سوچ نے چاھا ھے تمھیں
    جب سے دیکھا ھے تب سے سراھا ھے تمھیں
    بس گی ھیں میری آنکھوں میں تمھاری آنکھیں
    تم جو نظروں کو اٹھاو تو ستارے جھک جایں
    تم جو پلکوں کو جھکاو تو زمانے رک جایں
    کیوں نا بن جاے ان آنکھوں کی پجاری آنکھیں
    جاگتی راتوں کو سپنوں کا خزانہ مل جاے
    تم جو مل جاو جانے کا بہانا مل جاے
    اپنی قسمت پے کریں ناز ھماری آنکھیں
     
  3. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ھاتھ دیا اس نے جب مرے ھاتھ میں
    میں تو ولی بن گیا اک رات میں

    عشق کرو گے تو کماؤ گے نام
    تہمتیں بٹتی نہیں خیرات میں

    شام کی گلرنگ ھوا کیا چلی
    درد مہکنے لگا جذبات میں

    ھاتھ میں کاغذ کی لیے چھتریاں
    گھر سے نہ نکلا کرو برسات میں

    ربط بڑھایا نہ قتیل اس لیے
    فرق تھا دونوں کے خیالات میں
     
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آو سچ بولیں

    نہ ہو بلا سے خریدار ، آو سچ بولیں
    سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر

    یہی ہے موقع اظہار ، آو سچ بولیں
    ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنا

    بنامِ عظمت کردار ، آو سچ بولیں
    سنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی منصف ہے

    پکار کر سرِ دربار ، آو سچ بولیں
    تمام شہر میں ایک بھی نہیں منصور

    کہیں گے کیا رسن و دار ، آو سچ بولیں
    جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاش

    اگر ضمیر ہے بیدار ، آو سچ بولیں
    چھپائے سے کہیں چھپتے ہیں داغ چہروں کے

    نظر ہے آئینہ بردار ، آو سچ بولیں
    قتیل جن پہ سدا پتھروں کو پیار آیا

    کدھر گئے وہ گنہ گار، آو سچ بولیں
     
  5. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    چاندی جیسا رنگ ھے تیرا سونے جیسے بال
    ایک تو ھی دھنوان ھے گوری باقی سب کنگال

    ھر آنگن میں سجے نہ تیرے اجلے روپ کی دھوپ
    چھیل چھبیلی رانی تھوڑا گھونگھٹ اور نکال

    بھر بھر نظریں دیکھیں تجھ کو آتے جاتے لوگ
    دیکھ تجھے بدنام نہ کر دے یہ ھرنی جیسی چال

    بیچ میں رنگ محل ھے تیرا کھائی چاروں اور
    ھم سے ملنے کی اب گوری تو ھی راہ نکال

    یہ دنیا ھے خود غرضوں کی لیکن یار قتیل
    تو نے ھمارا ساتھ دیا تو جئے ہزاروں سال

    قتیل شفائی
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
    سکوتِ مرگ طاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

    ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں
    ہمیں پر رات بھاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

    ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا
    یہی قسمت ہماری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

    تمہیں کیا! آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا
    یہ بازی ہم نے ہاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

    کہے جاتے ہو رو رو کر ہمارا حال دنیا سے
    یہ کیسی رازداری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

    ہمیں بھی نیند آجائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
    ابھی کچھ بے قراری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
     
  7. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    حقیقت کا اگر افسانہ، بن جائے تو کیا کیجے
    گلے مل کر بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے

    ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن
    نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے

    نظر آتا ہے سجدے میں جو اکثر شیخ صاحب کو
    وہ جلوہ، جلوۂِ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے

    ترے ملنے سے جو مجھ کو ہمیشہ منع کرتا ہے
    اگر وہ بھی ترا دیوانہ بن جائے تو کیا کیجے

    خدا کا گھر سمجھ رکھا ہے اب تک ہم نے جس دل کو
    قتیل اس میں بھی اک بُت خانہ بن جائے تو کیا کیجے
     
  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  9. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  10. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  11. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  13. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    سينٹ کی کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد
    وہ حسين لگتی ہے لکين کتنی تياری کے بعد

    مدتوں کے بعد اس کو ديکھ کر ايسا لگا
    جيسے روزہ دار کی حالت ہو افطاری کے بعد

    باندھ کر سہرا نظر آيا يوں نوشہ مياں
    جس طرح مجرم دکھائی دے گرفتاری کے بعد

    ہيروئن پچپن برس کی ہو چکيں تو غم نہيں
    اب گلوکاری کريں گی اداکاری کے بعد

    قوم کو بيدار کر، ڈسکو ميوزک چھيڑ کر
    جو بيچاری سو چکی ہے راگ درباری کے بعد

    عيد پر مسرور ہيں دونوں مياں بيوی بہت
    ايک خريداری سے پہلے اک خريداری کے بعد

    عقد ثانی کا مزا پوچھا تو بولے شيخ جی
    ايسے لگتا ہے چکن چکھا ہے ترکاری کے بعد

    راہ الفت کی ٹريفک ہو کہ موٹر وے کی ہو
    حادثے ہوتے ہيں شاہد تيز رفتاری کے بعد
     
  15. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    مجھے ایسا کوئی کمال دے بابا
    جو ہر آفت کو ٹال دے بابا

    تنخواہ کے پیسوں سے کام نہیں چلتا
    میری بھی لاٹری نکال دے بابا

    من میں کوئی حسرت نہ رہے
    مجھ کو اتنا مال دے بابا

    مجھ سے کوئی پیار نہیں کرتا
    یہ بات میرے ذہن سے نکال دے بابا

    گھر والی کے ہاتھ نہ لگ جائیں
    باہر والی کے خط سنبھال دے بابا

    اصغر کی ساری مانگیں پوری کردے
    نہ کل پہ ان کو ٹال دے بابا
     
  16. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  17. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  18. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  19. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  20. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  21. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  22. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  23. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  24. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  25. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  26. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  27. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  28. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  29. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
  30. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    [​IMG]
     
اس صفحے کو مشتہر کریں