1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏17 اپریل 2012۔

  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    سماعت منتظر ہے میری جانے کب سے
    تم ہو کہ خاموشیوں کی آواز بیچتے ہو
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    یہاں‌رہوں گا تو پھر تیرے تذکرے ہوں گے
    اگر کہو تو تِرا شہر چھوڑ جاؤں میں
     
  3. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وہ پوچھتا تھا کہ آخر ہمارا رشتہ کیا
    سوال اس کا مرے واسطے جواب ہوا
     
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تڑپ کر سوز دل کو جلوہ ساماں کر لیا میں نے
    بہت بے نور تھی دنیا چراغاں کر لیا میں نے
     
  5. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا
    غم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    محتسب کی خیر اونچا ہے اسی کے فیض سے
    رند کا، ساقی کا، مے کا، خم کا، میخانے کا نام
     
  7. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وہ خواب تھا کہ نظارہ مجھے نہیں معلوم
    یہ آنکھیں خواب کا پچھلا خمار مانگتی ہیں
     
  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
     
  9. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وہ سنگ ہے تو گرے بھی دل پر وہ آئینہ ہے تو چبھ ہی جائے
    کہیں تو میرا یقین بکھرے، کہیں تو میرا گمان ٹوٹے
     
  10. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہم روحِ سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
    کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
     
  11. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    نہ مزہ ہے دشمنی میں نہ لطف ہے دوستی میں
    کوئی غیر غیر ہوتا، کوئی یار یار ہوتا
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کسی نے اہلِ ستم سے تو اک حرف نہ کہا
    سبھی نے مجھ سے کہا، تُو ہی حوصلہ کرتا
     
  13. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    جلے جاتے ہيں بڑھ بڑھ کر مٹے جاتے ہيں گر گر کر
    حضور شمع پروانوں کی نادانی نہيں جاتی
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کیا اسی بات کو کہتے ہیں محبت کا زوال
    اب مجھے یاد نہیں سالگرہ بھی اُس کی
     
  15. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    چاہتوں کے ہجوم میں تنہائی
    مجھ کو دوستوں نے ہی عطا کی
     
  16. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کون دکھائے راستہ ، رہبر ہیں ہم سب نام کے
    اب کے سفر پہ جائیو تم اپنی انگلی ہی تھام کے
     
  17. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    شکست دے گیا اپنا غرور ھی اس کو
    وگرنہ اس کے مقابل بساط کیا تھی مری
     
  18. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    بہر صورت یہ دنیا حق میں‌تیرے فیصلہ دے گی
    تمھارے سامنے جا اور بے جا کون دیکھے گا
     
  19. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    مانا یہی فطرت ہے مگر اس کو بدل دو
    بدلے میں وفاؤں کے جفائیں نہیں دیتے
     
  20. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اب کیا جو صدا میری پہنچی ہے ستاروں تک
    تو نے ہی سکھائی تھی مجھ کو یہ غزل خوانی
     
    عمر فاروق نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    یہی ہونا ہے بہر طور، سبھی جانتے ہیں
    آسماں دھرتی پہ آئے گا، ٹھہر جائے گا
     
  22. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اب تم کو دیکھ کر بھی دھڑکتا نہیں‌ہے دل
    تم وہ نہیں‌رہے کہ مرے دکھ بدل گئے
     
  23. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    یہ بار کہیں خود ہی اُٹھانا نہ پڑے کل
    اوروں کو بچھڑنے کی دعائیں نہیں دیتے
     
  24. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہم بھی دو چار قدم چل کے اگر بیٹھ گئے
    کون پھر وقت کی رفتار کو ٹھہرائے گا
     
  25. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    جیتے جی میرے، ہر اک مجھ پہ ہی تنقید کرے
    اور مر جاؤں تو دنیا میری تقلید کرے
     
  26. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تمہارے حُسن کو میری نظر لگی ہے ضرور
    کہاں ہو پہلے سے تبدیل ہو گئے ہو تم
     
  27. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہم بھي وہيں موجود تھے ہم سے بھي سب پوچھا کيے
    ہم ہنس دئيے ہم چپ رہے، منظور تھا پردہ تيرا

    اس شہر ميں کس سے مليں، ہم سے چھوٹيں محفليں
    ہر شخص تيرا نام لے، ہر شخص ديوانہ تيرا
     
  28. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    محبتوں کا بھی موسم ہے جب گذر جائے
    سب اپنے اپنے گھروں کو تلاش کرتے ہیں
     
  29. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اب اُس نے بھی اپنا لیے دنیا کے قرینے
    سائے کی رفاقت سے بھی ڈرتا تھا جو اک شخص
     
  30. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی
    ہائے تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو
     
اس صفحے کو مشتہر کریں