1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کو متخصص کا درجہ مبارک ہو

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 مئی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ہماری اردو کے بارونق صارف مرزا عادل نذیر بھائی کو!
    [shadow=blue:16c8a2af]کو ہماری اردو پیاری اردو میں 5000 پیغامات مکمل کرکے[/shadow:16c8a2af][highlight=#FFFFFF:16c8a2af]" متخصص " کادرجہ پانے پر [/highlight:16c8a2af]

    :dilphool: ۔ دلی مبارک باد ۔ :dilphool:
    [​IMG]

    [fade:16c8a2af]امید ہے کہ آپ ہماری اردو میں اپنی موجودگی سے رونقیں بڑھاتے رہیں گے ۔ انشاءاللہ[/fade:16c8a2af]​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو عادل جی
    :a150: :a150: :a150:
    :a150: :a150:
    :a150:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم مرزاعادل نذیر صاحب
    5 ہزار پیغامات کے بعد متخصص کا مرتبہ مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا صاحب پانچ ہزاری درجہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔ہم تو آپ کے پیغامات کے درست ہجے تلاش کرتے رہ گئے اور آپ درجہ بہ درجہ افق کے دوریوں میں مانند ستارہ روشن اپنی تابناکی بکھیر رہے ہیں۔۔۔۔۔خوش رہیں‌مرزا صاحب اور یہ دعا کہ اسی طرح ہماری اردو کی رونقوں میں‌اضافہ کرتے رہیں۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    عادل بھائی کی ہمت کو دیکھتے ہوئے پتا چلتا ہے کہ مختصص بننا کتنا آسان ہے

    مرزا صاحب بہت بہت [​IMG]ہو
    :222: :222:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    عادل بھائی ترقی بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے، آًمین
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    نعیم بھیا بہت بہت شکریہ جنوں نے یہ لڑی بنائی اور شکریہ ادا کرنے چنس دیا
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان



    ششششششکریہ بہت بہت خوشی جی یہ سب کچھ آپ کی وجہ سے ہیں جیسے کے نعیم بھیا نے پہلے بیان کردیا
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    شکریہ زاہرا خان جی


    ایک بات کہوں گا چل رہنے ہی دے مرزا
    :201: :201: :201:




    لیکن پھر بھی ایک بات میں 11 تاریخ کے باد نہیں آوگا اور آپ کو نہیں ستانوں گا کیوں کے میں پاک آرہا ہوں آپ کے شہر میں لاہور میں وہا آکر آپ کو تنگ گرو گا کیسا رہا اور ہامری اردو ولوں کو تین ماہ کے باد آگر واپس تب تنگ کرو گا ہاہاہاہا

    ہاں ایک شعر کہاں جاہوں گا پلیز برا نہیں منانا جی

    مجھے تو سنا نے لوٹا پھول میں کہا ڈام تھا
    میرے جہاز وہا اترا یہاں زاہرا خاں کا شہر تھا


    نادان مرزاعادل نذیر
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان



    بھیا اس میں میرا کوئی ہاتھ نہیں جو بھی ہیں وہ خوشی جی کا ہے خوشی جی کے لیے
    :dilphool: :dilphool:
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    بھیا ہمت بنانی پڑتی ہے اور ویسے بھی یہ خوشی جی نے ہمت دی
    :suno: :dilphool: :dilphool: :dilphool: خوسی کے لیے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان



    شکریہ بھیا جی اور آمین


    آخر پر ایک بات یہ جو بھی ہیں زاہرا جیسی میڈیم ہیں ادھر تو یہ سب کچھ ہورہا ہیں اگر نہیں ہوتی تو کیا پتہ یہ بھی نہیں ہوتا


    ہاں ایک بار پھر سے خوشی کا ہی شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی وجہ سے یہ سب ملا
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    شکریہ بھیا محیب جی
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا صاحب یہ اپنے اوتار کے ساتھ کیا کیا ہے؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: محبوب خان بھائی ۔ آپ بھی کیا جوئے شیر لانے چل پڑے ۔ :hasna:
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: محبوب خان بھائی ۔ آپ بھی کیا جوئے شیر لانے چل پڑے ۔ :hasna:[/quote:g5np8e0m]

    :tv:
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کو متخصص کا درجہ مبارک ہو

    کیا ہورہا ہے ااجکل جناب؟
     
  19. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مرزا عادل نذیر کو متخصص کا درجہ مبارک ہو

    اسلام و علیکم
    آپکو 5000 پیغامات مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک​
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مرزا عادل نذیر کو متخصص کا درجہ مبارک ہو

    مرزا صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    آپ کی کامیابیوں کا سفر جاری رہے۔
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کو متخصص کا درجہ مبارک ہو

    یہ 5000 ہزار پغام کیے ہوے ایک سال ہوگیا ہے ھھھھھھھھا پھر سے آن لاٰین ہوں ہوں ایک سال بعد
    اب دس ہزار کے چکر میں ہوں بھایی :201:
    برحال ششششششششششکریہ جی بہت بہت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں