1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :zuban: لک توو ماما :zuban: :salam: ہی سونا کی حال ای کیدا فیر ماما اپنا یاہو یا ایم ایس این ہی دے دے نہین تو میرا لے یہ تا کے توم سے بات تو کر لیاکرون waaresanjli@ymail.com ........ saawan.always@hotmail.com :zuban: :201: یاہو پر اب ہنسنا نہین ماما اور یہ اچھا کیا خوشی جی کے بارے مین بتا دیا تم نے سو سوری خوشی جی مین کسی کے مغلتے مین مارا گیا سو سوری اور میئن دوستی کا ہاتھ برتا ہون :hands: :dilphool: ہو سکے تو معاف کر دیا :flor: لک :hathora: تو پہلے کہنا تھا ماما یہ تو اچھا ہے تو نے ٹایم سے ہی بتادیا
    نا کر ماما تو ہم کو تو مجرم خلات نے بنادیا تمارے دغا نے نہین :201: :201: :201: اب تو اگیا ہت تو سب ٹھیک ہوجاے گا انشاء شااللہ :201: یار مین تو اطفر کا انتظار کر رہا ہون کے وہ ادھر ہوتے ہوے بھی کویی جواب نہین دے رہا :takar: :takar: :takar: :201: :201: اور اپ کی کویی بھی بات بری نہین لگی خوشی جی ایک بار سے پھر سوری :hathora:
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ہاتھ اٹھتے ہیں مگر لپ پہ دعاکوئ نہیں
    کی عبادت بھی وہ جیس کی جزا کوئ نہیں
    کیسے رستوں سے چلے اور کس جگہ پہنچے وارث
    یا ہجوم دوستاں تھا ساتھ یاکوئ نہیں
    کبھی تو سنگ سے پھوٹے گئ آبجو غم کی
    کبھی تو ٹوٹ کے روۓ گا تو ہماری طرح
    پلٹ کے تجھ کو بھی آنا ہے اس طرف لیکن
    لٹاکے قافلۂ رنگ و بوُ ہماری طرح
    آدیکھ مجھ سے روٹھنے والے ترے بغیر
    دن بھی گزر گیا میری شب بھی گزر گئ
    عشق کی بات بھی نرالی ہے
    درد ہوتا ہے پر نہیں ہوتا
    کوئ آجاۓ تو یاد دل سے
    ایک پل بھی بسر نہیں ہوتا
    کیا بتاؤں کی سہہ رہا ہوں میں
    کرب خود اپنی بے وفائ کا
    کیا میں اس کو تیری تلاش کہوں
    دل میں ایک شوق ہے جدائ کا
    وہ زندگئ ہو کہ دینا ؟ وارث کیا کیجیے
    کہ جس سے عشق کرو بیوفا نکلتی ہے
    مۓ کدے بند کرین لاکھ نمانے لے
    شہر میں کم نہیں آنکھوں سے پلا نے والے
    شدت عشق خیر ہو تیری ۔۔۔۔۔۔
    کیسے عالم میں لا کے چھوڑ دیا
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ عادل نزیر بھائی
    اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کا نہ تو کوئی سر ہے اور نہ پیر ہے۔۔۔کم از کم مجھے تو ایسا ہی لگ رہا ہے۔ اور انتظامیہ سے بھی یہ اپیل ہے کہ جب کوئی بہت ہی اور تواتر کے ساتھ غلط املا ۔۔۔اور اتنا غلط کہ ۔۔۔پڑھتے ہوئے توبہ کرنے کو دل کرے ۔۔۔اور پھر مزید بہتری کی گنجائش نہ ہو تو کچھ ضرور سوچا جائے۔۔۔۔۔

    مرزا عادل نزیر بھائی آپ بھی کوشش کریں کہ کم لکھیں۔۔۔ مگر زرا صاف ہو تاکہ پڑھا جاسکے امید میری اس درخواست پہ غور کرینگے تاکہ آپ کے لکھے ہوئے کو سمجھ کے ہم بھی کچھ ہضم کرسکیں۔ اور شکریے کا موقع بھی دینگے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ محبوب خان بھائی ۔ یہ مرزا عادل صاحب کی لڑی ہے
    اور مرزاؤں کے انوکھے کارناموں کا تو آپکو معلوم ہی ہے :hpy:

    (ہماری مسزمرزا بہنا سے معذرت اور انکے مرزا صاحب کے استثنا کے ساتھ)
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لگتا ھے نعیم بھائی کا آج :hathora: یہ ارادہ ھے
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی لگتا ہے ٹھنڈ دماغ تک پہنچ گئی ہے :soch:
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت بہت شکریہ ورنہ میں تو ۔۔۔۔۔بس جی اپنی کم علمی :soch: بلکہ آپ کے تصحیح کے بعد جب دوبارہ پڑھا تو :hands: اور :201:
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی۔نے بھترین۔۔۔۔اور نہایت قیمتی مشورہ اور اصلاحی بات کی ہے
    کم از کم نیا رکن اپنا تعارف صحیح اور سنجیدہ انداز میں کرانے کا پابند ہونا چاہیے
     
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli:
    تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
    دل بے خبر چھوڑ اسے بھول جا اسے بھول جا ! ! !!
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    سلام کیوں محبوب خان بھایی کیا اہو مررزؤں نے ایسا کیا کیا جو اپ نوراض ہو :201: :201: :201: :zuban: لڑنے کو تو دل نہین ہے بھایی :hathora: مجھ کو بچانا :boxing: :horse: :khudahafiz:
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عادل نزیز بھائی آپ سے ایک ریکویسٹ کرتا ھوں اگر ماننا پسند کریں کہ پلیز آرام سے لکھا کریں تاکہ املاء کی غلطی کم ھو آپ ایسے لکھتے ھو جیسے پیچھے کو لگا ھوا ھے :hpy: مائینڈ نہ کرنا بھائی اور اچھی اچھی باتیں سب سے شئیر کریں جبکہ آپ ہر وقت اپنی آری اور تیشہ لیے لڑائی کے لئے تیار نظر آتے ہیں :pagal:
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا عادل نزیر بھائی! میں بالکل بھی ناراض نہیں ہوں بلکہ میں نے یہ عرض کی کہ جناب عالی الفاظ سمجھ میں نہیں آرہے ہیں کہ ہجے درست نہیں ہیں اور نادرستگی کا ایک بہتا دریا ہے جو کہ آپ کے پیغامات کو اس قابل رہنے دیتا کہ مجھ ایسے پڑھ سکیں۔۔۔سو صرف آپ کی خدمت میں‌درخواست ہی کی تھی۔ جیسے
    آپ نے "ہوا" کو "اہو" اور "جواب" کو "جواپ" اور "ناراض" کو "نوراض" وغیرہ۔

    لیکن آپ فکر نہ کریں مجھے نعیم بھائی نے سمجھا دیا ہے سو اب کوئی اعتراض نہیں ہے آپ جو چاہیں لکھیں جو آپ کے خیالات جاننا چاہتے ہیں وہ آپ کی زبان سمجھنے کی سعی خود سے کریں ورنہ ۔۔۔۔ آپ کا اس میں کیا قصور ۔۔۔۔۔۔سو لگے رہے مرزا صاحب۔۔۔۔اب کے :hands:

    اب ٹھیک :dilphool:
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    [/quote:tgefy3bq]
    مرزا عادل نزیر بھائی! میں بالکل بھی ناراض نہیں ہوں بلکہ میں نے یہ عرض کی کہ جناب عالی الفاظ سمجھ میں نہیں آرہے ہیں کہ ہجے درست نہیں ہیں اور نادرستگی کا ایک بہتا دریا ہے جو کہ آپ کے پیغامات کو اس قابل رہنے دیتا کہ مجھ ایسے پڑھ سکیں۔۔۔سو صرف آپ کی خدمت میں‌درخواست ہی کی تھی۔ جیسے
    آپ نے "ہوا" کو "اہو" اور "جواب" کو "جواپ" اور "ناراض" کو "نوراض" وغیرہ۔

    لیکن آپ فکر نہ کریں مجھے نعیم بھائی نے سمجھا دیا ہے سو اب کوئی اعتراض نہیں ہے آپ جو چاہیں لکھیں جو آپ کے خیالات جاننا چاہتے ہیں وہ آپ کی زبان سمجھنے کی سعی خود سے کریں ورنہ ۔۔۔۔ آپ کا اس میں کیا قصور ۔۔۔۔۔۔سو لگے رہو مرزا صاحب۔۔۔۔اب کے :hands:

    اب ٹھیک :dilphool:
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :201: :201: :201: ہاں جی اب ٹھک ہے سب سے اچھا ہے :glass: :glass: :glass: :boxi
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبراکاتہ سب کو



    تیری رحمت کی نظر مانگتا ہوں
    ہر اک سجدے میں اثر مانگتا ہوں

    نہیں کہ اور مگر جاں کنی میں
    حفاظت خشم و قہر مانگتا ہوں

    کہاں میں اور تیری ذات عالی
    نہیں ہے زور مگر مانگتا ہوں

    میں اپنے آپ کو اور اس جہاں کو
    بھلا کر تیری خبر مانگتا ہوں
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تم کو بھول کر اس دنیا میں چین کہیں نہ پائیں گے
    میرے جیسا اور کوئی بھی آپ کہیں نہ پائیں گے

    ان سے مل کر کہنا ہے جو شاید کہہ نہ پائیں
    ان کو دیکھ کے اپنی باتیں بھول جائیں گے

    مجھ کو اپنے سامنے پاکر شاید وہ حیران بھی ہوں
    نظریں اٹھا کر دیکھیں گے سوچیں گے مسکرائیں گے

    میری آنکھوں میں جو سپنے آتے جاتے رہتے ہیں
    ڈرتے ہیں تعبیر سے پہلے ٹوٹ تو نہیں جائیں گے

    ہم نے اپنی آنکھوں میں جو خواب سجا کر رکھے ہیں
    ہم کو یقیں ہے اک دن وہ تعبیریں پا ہی جائیں گے

    آپ کہیں تو چھوڑ دیں ہنس کے ساری دنیا کی دولت
    سونے چاندی سے بڑھ کر ہم پیار میں خوشیاں پائیں گے

    ساری دنیا ایک طرف اور شوق ہمارا ایک طرف
    اپنے دل کی خاطر ہم دنیا سے ٹکرا جائیں گے

    شوق کی خاطر جینا مرنا پھر دنیا سے کیسا ڈرنا
    قدم بڑھاتے جائیں گے ہر منزل سامنے پائیں گے

    نہ تم نے گر اقرار کیا نہ الفت کا اظہار کیا
    قسم نہیں پر جیتے جی ہم جیتے نہ رہ پائیں گے

    ہم کو یاد وہ کرتے ہوں گے ہم یہ سوچیں کبھی کبھی
    ان کی آنکھوں میں بھی گزرے لمحے کبھی لہرائیں گے

    عظمٰی خوابوں کی نگری میں کب تک ایسے چلنا ہے
    جب تک جیون چلنا ہے یہ سپنے تو ہم سجائیں گے
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    آنکھوں کو خواب دکھانے سے کیا ملا
    دل کا آشیاں جلانے سے کیا ملا

    دہلیز ہار کو کھو دیا ہم نے
    یوں محبت کو آزمانے سے کیا ملا

    توں اور بھی قریب آگیا ہو میرے
    ہمیں تجھ کو بھلانے سے کیا ملا

    کچھ کہنا رسوائی دے گیا مجھے
    سر محفل تجھے بلانے سے کیا ملا

    توں گیا تو غموں سے دامن بھر گیا وسیم
    میں کیوں کہوں کہ تیرے جانے سے کیا
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    دل کے آنگن میں چاہت کا سویرا کردے
    اے خدا مجھے اس کا اسے میرا کردے

    اک بار تو گرا برق حسن اپنے دیوانے پر
    کچھ شرما اور پھر سامنے چہرہ کردے

    یا تمنا کوئی بھی سر شام جگایا نہ کرو
    یا میرے جذبوں کے سمندر کو صحرا کر دے

    میرے تصور کی شبیہہ کو پہچان لوں میں
    اس حسن کے نقشوں کو ذرا گہرا کر دے

    چلو بسا لیں دنیا نئی اک دوجے میں
    آ میری روح پہ اپنی ذات کا پہرہ کر دے

    تیری یادوں نے کبھی تنہا نہ ہونے دیا وسیم
    توں بھی آجا اور ہم دونوں کو تہرہ کر دے
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تیرے ساتھ یونہی چلوں صدا تیرے ساتھ میرا ساتھ ہو
    کبھی دن ڈھلے یا ہو صبح تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
    میری چاہتوں کی گزارشیں میرے دل کی ساری کیفیتں
    مجھے دیکھ کر توں جان لے میرے دل میں جو بات ہو
    میری تشنگی کو بجھا کبھی کے سب بھول جاؤں مدہوشیاں
    لے چل وسیم کہیں مجھے اُن وادیوں کی اوٹ میں
    جہاں ہر صبح ملے خوشی اور خوشنما ہر رات ہو
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ستاروں سے نظاروں سے تیری ہر بات کہتے ہیں
    سنا کرتے ہیں چھپ چھپ کر جو اپنی بات کہتے ہیں

    کسے سنائیں دل کی داستاں کس سے کریں باتیں
    ستاروں سے ہی اس ماہتاب کی ہر بات کہتے ہیں

    شب ماہتاب سے لیکر طلوع آفتاب تک
    بہت بےچین رہتے ہیں بہت بےتاب رہتے ہیں

    شب ہجراں میں اک پل کے لئے ہم سو نہیں پاتے
    تیری یادوں میں جاگیں بھی تو محو خواب رہتے ہیں

    یہ پردہ داریاں تو محض دنیا کا دکھاوا ہے
    تیری جناب میں تو سارے بےنقاب رہتے ہیں

    تیری جفاؤں میں بھی خوشبوئے وفا آتی ہے
    اسے لئے تیرے ہنس کر عتاب سہتے ہیں

    ساحل کی تمنا میں سمندر میں ڈوب کر
    لہروں کے سنگ سنگ پے حساب بہتے ہیں

    اشکوں سے رنج و غم سے بھری زندگی تمام
    یونہی تو نہیں اسے غم کی کتاب کہتے ہیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    اچھا کلام ھے بہت خوب

    ایسے لگا جیسے سگنل توڑ کے نکلا ہو
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جاگتی آنکھوں میں یوں خواب آتے ہیں
    جیسے سامنے زندگی کے عذاب آتے ہیں

    چہرے پہ لگائے ہوئے روایات کا غازہ
    بہت سے چہرے اب بے نقاب آتے ہیں

    پہلے تو خط ہوتے تھے آدھی ملاقات
    اپ خطوں میں بھی صرف آداب آتے ہیں

    دم گھٹ کہ مر جاتی ہے جب کوئی خواہش
    میری آنکھوں میں اشکوں کے سیلاب آتے ہیں

    اے خدا میری منزل کو سلامت رکھنا
    میرے رستوں میں سوکھے ہوئے گلاب آتے ہیں

    عثمان دل وہ درویش ہے کہ نظر اٹھاتا ہی نہیں
    ورنہ اس کے در پہ تو سو احباب آتے ہیں
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    قرب کے نا وفا کے ہوتے ہیں
    سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں

    بات نیت کی ہے صرف ورنہ
    سارے وقت دعا کے ہوتے ہیں

    بھول جاتے ہیں مت برا کہنا
    لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں

    وہ بظاہر جو کچھ نہیں کہتا
    ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں

    وہ ہمارا ہے اس طرح سے فیض
    جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تیری اس بزم میں مہتاب بہت ہیں
    میرے شعر بھی نایاب بہت ہیں

    جہاں دیکھتا ہوں تم ہی تم ہو
    میری آنکھوں میں سراب بہت ہیں

    یہ اور بات کے میں کچھ نہیں کہتا
    ورنہ تیری باتوں کے جواب بہت ہیں

    تیری آنکھوں کی گہرائی ہے سمندر کی طرح
    میرے لیے ان میں گرداب بہت ہیں

    تمہیں تو میری یاد نہیں آتی کبھی
    ہم تم سے ملنے کو بیتاب بہت ہیں

    سر تھام کے کیوں بیٹھ گئے اصغر
    زیست میں ابھی عتاب بہت ہیں
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    میری آنکھوں میں جو اک حسین سا چہرا ہے
    اس پہ گیسوے دراز کا پہرا ہے

    کل شب رخ انور سے نقاب جو ہٹایا
    تمام رات چاند اسے دیکھنے کو ٹھہرا ہے

    ہم شیش محل والوں سے کیونکر محبت کر بیتھے
    یہ جانتے ہوئے بھی، کہ قسمت میں چادر صحرا ہے

    قسمت نے ہمیں، تیری جھولی میں ڈال دیا ناصر
    چلو اب دیکھتے ہیں، کیا سلوک تیرا ہے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ :a180:
    آپ کا انتخاب تو بہت خوب ھے :a180:
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    میری صبح میری شام
    سن پر دیسی تیرے نام

    پل پل تجھ کو یاد کروں
    اور نہیں کوئی میرا کام

    اکثر سوچتی رہتی ہوں
    کیسے بھیجوں تم کو سلام

    اور پھر دل کو دیتی ہوں
    اپنے دل کا اک پیغام

    تم نہ ملے تو دل کہتا ہے
    کیا ہو گا دل کا انجام

    میری صبح میری شام
    سن پر دیسی تیرے نام
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرزا جی برا نہ مانیں تو ایک بات کہوں اپنی پسندیدہ شاعری کے لئے آپ الگ لڑی بنا لیں آپ :hpy:
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اک پھول کھلایا گلشن میں
    جسکا مسکن میرے دل میں

    شبنم کے قطرے چھوڑ گیا
    اشکوں کی صورت آنکھوں میں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں