1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا اسد اللہ خان غالب پر ہماری ٹیم کا کام

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نیاز, ‏31 مئی 2008۔

  1. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساتھیو، السلام و علیکم، وادی کی سائیٹ میں ہماری ٹیم نےمرزا اسد اللہ خان غالب پر بھی کچھ کام کیا ہے۔ دیکھیں آپ کو کیسا لگتا ہے۔ یو آر ایل ہے: http://bigbag.com.pk/vaadi/bare/ghalib/vns.html۔ شکریہ، ولسلام
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: ???? ??? ???? ??? ???? ?? ????? ??? ?? ???

    :101: :101: :101:

    ???? ??? ?? ??????? ????? ??? ??? ????? ?? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ???
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت اچھی ویب سائٹ ہے۔ :mashallah:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نیاز صاحب۔نیٹ پر بہت اچھا اور منفرد تخلیقی کام ہے۔ بہت پسند آیا۔
     
  5. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    محترم نیاز صاحب۔
    عظیم شاعر کے فن پر بہت عمدہ ادبی خدمت ہے۔ مبارک ہو
    اور ہم سے شئیر کرنے پر شکریہ :dilphool:
     
  7. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ریختے کے تمہیں اُستاد نہیں ہو غالب
    کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا

    بے شک اس میں میر کےکمالِ سخن کا اعتراف کیا
    لیکن غالب کی نکتہ نوازی ملاحظہ ہو کہ اسے لوگوں
    کا قول قرار دیا۔ 'کہتے ہیں' کا صاف مطلب یہی ہے۔
    مولانا غلام رسول مہر، نوائے سروش
    مطبوعہ شیخ غلام علی اینڈ سنز
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ

    میں ابھی چیک کرتی ہوں یہ سائیٹ مطلب آپ کی ٹیم کا کام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں