1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدینہ کی جانب جو ہم دیکھتے ہیں

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏30 ستمبر 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مدینے کی جانب جو ہم دیکھتے ہیں
    تو مٹتے ہوئے اپنے غم دیکھتے ہیں
    تسلی کو آتی ہے باران رحمت
    جو آقا میری آنکھ نم دیکھتے ہیں
    لکھی ہے ثناء نبی ہم نے اس لیئے
    فرشتے ہمارا قلم دیکھتے ہیں
    انہیں جس نظر سے خدا دیکھتا ہے
    نہ تم دیکھتے ہو نہ ہم دیکھتے ہیں
    گدائی ملی ہے مدینے کی جس کو
    وہ قیصر کے رتبے کو کم دیکھتے ہیں
    جو ان کی محبت میں مرتے ہیں اے دل
    بھلا کب وہ راہ عدم دیکھتے ہیں​
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراء
     

اس صفحے کو مشتہر کریں