1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد درکار ہے

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by سونیا, Dec 29, 2007.

  1. سونیا
    Offline

    سونیا ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2007
    Messages:
    2
    Likes Received:
    0
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اسلام علیکم

    میں کمپیوٹر کی طالب علم ہوں ۔ مجھے جاوا سکرپٹ چاہیے جس کی مدد سے میں‌ انٹر ایکسپلورر کے ٹول بٹن اور ایڈریس بار کو ختم کر سکوں جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا جب ایڈز (اشتہارات) آتے ہیں براؤزنگ کرتے ہوئے
    اس کے علاوہ میں اپنی پرسنل سائٹ پر ایف ایم ریڈیو دینا چاہتی ہوں ( کسی ویب پیج کا لنک نہیں ) جو کہ میرے پرسنل پیج پر ہو ۔ کیا کوئی اس بارے میں‌میری مدد کرے گا ۔

    ولسلام
    سونیا خان
     
  2. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں‌ اس بارے میں‌کوئی نہیں‌جانتا
     
  3. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا جواب درست ہے :zuban:
     
  4. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    ایسے پیج پوپ اپ کہلاتے ہیں اور ان کا ٹیگ ایچ ٹی ایم ایل فائل میں دیا جاتا ہے۔ اس وقت میرے پاس ضروری معلومات نہیں ہیں بعد میں تلاش کر کے دوں گا۔

    ایف ایم ریڈیو کا لنک ویب پیج پر دینے سے کیا مراد ہے ؟ کیا آپ اپنا ایف ایم ریڈیو سٹیشن قائم کرنا چاہتی ہیں؟ تفصیل سے لکھیں تو کوئی جواب دیا جا سکے۔
     
  5. سونیا
    Offline

    سونیا ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2007
    Messages:
    2
    Likes Received:
    0
    آپ نے اکثر سائٹس میں‌دیکھا ہو گا کہ وہاں‌ریڈیو کی آپشن دی ہوتی ہے کوئی بھی مقامی ایف ایم ریڈیو http://www.meriurdu.com/radio.htmlاس لنک کو دیکھیں‌
    میں بھی کچھ ایسا ہی کرنا چاہتی ہوں‌
     
  6. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:284monrn]

    کس بات کا :nose:
     
  8. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ایک پیغام کو ایک سال ہو گیا ہے ارسال ہوئے ، ابھی تک کسی نے بھی جواب نہیں دیا تھا اور نہ ہی میری نظروں سے گزرا تھا
    طارق رحیل صاحب کا شکریہ جنہوں نے چاہے غلطی سے بہت شکریہ کی پوسٹ‌کی ہے :hasna: لیکن اس سے یہ ٹاپک اوپر تو آگیا ہے نا ۔

    آپ کے سوال کا جواب یہاں موجود ہے ۔


    http://javascript.internet.com/navigati ... creen.html

    خوش رہیں
     
  9. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ تو فل سکرین ونڈو کا سکرپٹ‌ہے جبکہ پوچھا گیا ہے کہ ویب پیج میں ریڈیو کا لنک کیسے شامل کیا جائے
     
  10. محمداسد
    Offline

    محمداسد ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2009
    Messages:
    43
    Likes Received:
    1
    یہ ویب سائٹ تو کھل ہی نہیں رہی :neu:
     
  11. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    سونیا جی اس سلسلے میں ایک سافٹ وئیر بھی استعمال ہوتا ہے جو آپ کے میڈیا کو سٹریم ویوز میں تبدیل کر کے ویب پر آن لائن ریڈیو کے طو پر لائیو چلاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس وہ سافٹ وئیر موجود ہے میں سی ڈیز میں دیکھ کر اسے اپ لوڈ کروا دیتا ہوں او اس کا لنک آپ کو دے دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔اور پاپ اپ ایڈز کے لئے بھی کوشش کرتا ہوں اگ کچھ مل جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں موضوع ہی آج دیکھا ورنہ یہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
  13. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
  14. نعیم الر حمن64
    Online

    نعیم الر حمن64 مہمان

    آپ کون کون سے بٹن ختم کرنا چاہتے ہیں تفصیل سے بتائیں ۔۔۔ انشااللہ آپ کو وہ سکرپٹ بھیج دیا جاے گا۔
     

Share This Page