1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مخلص انسان صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 نومبر 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    ساتواں انسان اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    2 : میرا ٹوئیٹر اور فیس بک اکائونٹ ( Sincere Man ) نام سے ہے جس کا اردو ترجمہ مخلص انسان تھا تو اس لئے یہاں بھی یہ نام رکھ لیا
    3 : 30 سال
    4 : کراچی پاکستان
    5 : انٹر تک پڑھائی ہے ( تعلیم تو بہت ضروری تھی ایک اچھا انسان بننے کےلیے کسی ڈگری یا سند کی لالچ کبھی نہیں کی )
    6 : کچھ خاص نہیں کام سے واپسی پر کچھ دیر دوستوں میں کچھ گھر والوں کے ساتھ اور تھوڑا ٹائم نیٹ پر بس ( فارم ویلی ، فارم ویلی 2 ، سٹی ویلی ، کنٹری فریش اور پتا نہیں کیا کیا اور ہاں اپنا کینڈی کرش سب سے دل بھر چکا )
    7 : یہ سب سے اچھا سوال ہے تھوڑا شاعری کا شوق بھی ہے صرف پڑھنے کی حد تک گوگل پر سرچ کیا تو اردو محفل نامی ایک لنک ملی جس میں شاید نظام الدین بھی ممبر ہیں کم از کم 6 ماہ تک اس کی برکتوں سے فیضیاب ہوتا رہا بغیر ممبر بنے پھر ہمت کرکے اکائونٹ بنایا مگر وہ اکٹیویٹ ہی نہ ہوسکا اس پیج پر پسندیدہ اشعار کا دھاگہ میرے خیال سے 250 اور 300 کی لگ بھگ ہے سب کو چاٹ گیا پھر مزید کی چاہت ہوئی تو دوبارہ سرچ کیا تقریبا ایک ماہ قبل ہماری اردو سے ملاقات ہوگئی دونوں تقریبا جڑواں ہیں پہلے خیال تھا یہاں بھی اکائونٹ بحال نہیں ہوسکے گا مگر الحمداللہ کامیابی نصیب ہوئی اور آپ تمام دوستوں سے دوستی کا شرف حاصل ہوا میں نے اردو محفل میں بھی اپنا یہ ہی نام رکھا تھا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا شکریہ
     
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا تعارف پیش کیا ہے آپ نے۔ اردو محفل میں ہمارے علاوہ دیگر ممبران بھی موجود ہیں دوسرے ناموں سے۔ کراچی میں کیا کام کرتے ہیں ؟ رہائش کہاں ہے؟ ہمارے لئے اس کی تشنگی باقی ہے۔
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی نے 6 سوالوں کے جواب کا حکم دیا تھا ۔۔ اب مذید سوال تو مجھ جیسے معصوم ، نادان اور ازل سے امتحانات سے راہ فرار رکھنے والے طالب علم پر ظلم ہوگا
    ویسے میرا ایک سوال ہے یہ جماعت مبتدیان کا آسان ترجمہ کیا تھا اور میرا رزلٹ ؟؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابتدائی سے نکلا ہے یعنی پرائمری
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میرا پسندیدہ شہر ہے اور نظام الدین بھائی کا تہہ دل سے شکریہ کہ آپ سے ملاقات ہوگئی۔ ہم سب سے دوستی کا آپ کو شرف حاصل ہو اآپ کو مشرف ہونا مبارک ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں