1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مختصر، پراثر

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر، پراثر

    کسی انسان کا پہلا پیار بننا کوئی بڑی بات نہیں ، بننا ہے تو کسی کا آخری پیار بنو ۔ کوشش کرو تمہارے بعد اسے کسی اور کے پیار کی ضرورت نہ پڑے۔
    قانون قدرت اٹل حقیقت ہے۔ ایسا ہی قانون ہے جو انسان کسی کو استعمال کرے اور اس کو دھوکا دے کر اپنی خوشیاں حاصل کرے وہ کبھی نہ کبھی خود کو اس سے بھی زیادہ استعمال ہوکر دھوکہ کھا کر دکھ سہنا شروع کر دیتا ہے جو جیسا کرتا ہے ویسا ہی وہ سہتا بھی ہے۔
    سقراط کے سامنے ایک شخص خوشبو ، اعلیٰ پوشاک ، کمال کے لباس میں ملبوس ، ایک چھتری لیے نظر آیا۔ سقراط حیران ہوا،کہ یہ کون ہے۔ پھر اس نے اسے کہا کہ’’ جناب ،کچھ ارشاد فرمائیے تاکہ پتہ چلے کہ آپ کے اندر کیا ہے۔​
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پیار کی تلاش ہر انسان کرتا ہے
    مگر انسان کو وہی ملتا ہے جو مقدر ہوتا ہے۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں