1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد نواز شریف کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نواز شریف, ‏21 فروری 2009۔

  1. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محمد نواز شریف
    طالب علم۔ ایم اے
    لاہور ۔ پاکستان
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    :mashallah: :mashallah: :mashallah:

    اتنی تفصیلی تعارف دینے پہ مبارکباد وصول کیجئے :mashallah: :mashallah:

    امید ھے میری طرح سب کو پسند آئے گا

    آتے رہیے گا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    خوش آمدید نواز شریف بھائی :dilphool:

    کس مضمون میں ایم اے فرما رہے ہیں
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    بہت ھی تفصیلی تعارف پڑھ کر بہت ھی زیادہ خوشی ھوئی،!!!!!
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    :mashallah: :mashallah: :mashallah:

    تفصیلی تعارف پڑھ کر بہت ھی زیادہ خوشی ھوئی،!!!!!

    امید کرتا ہوں سب کو پسند آئے گا:flor:
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    بہت بہت شکریہ میاں صاحب
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب محمد نواز شریف صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:2mf8o70x][glow=red:2mf8o70x]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2mf8o70x]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:2mf8o70x]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  8. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    سلام جناب خوشی صاحب
    :salam:
    :a180:
    آپ کی محبت کا شکریہ
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    سلام جناب خوشی صاحب
    :salam:
    :a180:
    آپ کی محبت کا شکریہ[/quote:1o3gvtsz]


    :201: :201: :201: :201:

    شکریہ کیسا نواز شریف صاحبہ
     
  10. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    :salam: حسن رضا صاحب
    اگر میں اپنا سارا تعارف لکھ دیتا تو آپ کی خوشی کا کیا عالم ہوتا؟ :a165:
     
  11. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    خوش آمدید نواز شریف بھائی :dilphool:

    کس مضمون میں ایم اے فرما رہے ہیں[/quote:2t4ib8b2]
    آپ تو میرے ہمسائے ہیں۔
    :dilphool:
    سدا خوش رہو
     
  12. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: محمد نواز شریف(تعارف)

    خوش آمدید نواز شریف بھائی :dilphool:

    کس مضمون میں ایم اے فرما رہے ہیں[/quote:7zq1hmp4]

    دنیا کا کوئی ایک بھی ایسا مضمون نہیں جس میں‌ایم اے فرمایا جإے۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان کا مطلب ہو گا جس میں آپ ایم اے کریں گے اس میں فرمانا ہی ہو گا لگتا ھے آپ نے میرا میسج نہیں پڑھا نواز شریف صاحبہ
     
  14. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    پورا نام:محمد نوازشریف ،والدین نے ہی رکھاہے

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب ابھی تک کوئی نہیں۔ اور اللہ القابات سے بچا کر ہی رکھے تو یہی کافی ہوگا۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    81 کم101سال لیکن امسال

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    لاہور۔پاکستان

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایم اے۔تعلیم کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ان کے کون سے ہوتے ہیںِ؟

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    پہلے تعلیم پھر کاروبار

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    صرف پرامن مقاصد۔

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    یہ حادثہ بھی پیپر کی تیاری کی وجہ سے ہوا۔اگر "ہماری اردو "سے متعارف نہ ہوتا تو میرے محترم استادمجھے فیل کر دیتے۔

    ایک بات آپ بھی بتائیں۔
    اس پیپر میں 6 سوال کیوں‌دیئے گئے۔ 15 منٹ کا ٹائم بہت زیادہ نہیں‌ہے اور جماعت مبتدیاں کا ماشٹر ہےکون؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    محمد نواز شریف بھائی آپ کا تفصیلی تعارف اچھا لگا :mashallah: آپ نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے آپ سےبہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :dilphool:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تعارف اچھا ھے خوش رہیں
    عمر :mashallah: :mashallah: کے لحاظ سے آرام زیادہ ضروری ھے آپ کے لئے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: :flor:

    محمد نواز شریف بھائی آپ کا تفصیلی تعارف اچھا لگا :mashallah:

    امید ہے کہ آپ یہاں وقت دیں گے۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محمد نواز شریف بزرگ بھائی ۔
    آپکا تعارف جان کر اچھا لگا۔
    آپکی عمر مبارک کی وجہ سے آپ کو بھائی کی بجائے بزرگ بھائی کہنا ہی اچھا لگا

    اللہ تعالی آپکے نیک مقاصد پورے فرمائے۔ آمین
    امید ہے آپکی آمد ہماری اردو کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہوگی ۔ انشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں