1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نعیم, Sep 2, 2012.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ۔ ہماری اردو کے صارف انجینئر محمد اکرم صاحب ہسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔ آپ سب سے انکی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیر۔
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی محمد اکرم صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں۔

    آمین۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ کریم کے حضور عاجزانہ التما س ہے وہ اکرم بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں ، میں انشاء اللہ رات کو انہیں فون کرکے مزید معلومات لیتا ہوں
     
  4. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی محمد اکرم صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں۔
    آمین۔
     
  5. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی محمد اکرم صاحب کو شفا عطا فرماے
    اللهم رب الناس ، أذهب البأس ، أشف أنت الشافى لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقماَ
    آمین
     
  6. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی محمد اکرم صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ اور عمر دراز عطا فرمائیں۔۔۔۔آمین
     
  7. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی محمد اکرم صاحب کو شفا عطا فرماے آمین
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالہ محمد اکرم صاحب کو صحت عطا فرمائے
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے سب بیماروں کو شفا عطا فرمائے اور ہر قسم کی پریشانیوں سے دور رکھے
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی محمد اکرم صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں۔ آمین
     
  11. محمد نبیل خان
    Offline

    محمد نبیل خان ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی محمد اکرم صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں۔ آمین
     
  12. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی محمد اکرم صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ اور عمر دراز عطا فرمائیں۔۔۔۔آمین
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    آج میری فون پر اکرم صاحب سے بات ھوئی تھی، وہ اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہیں اور کل یعنی 6 ستمبر کی صبح اسپتال سے چھٹی ہوجائے گی، میری ان سے کل صبح ملاقات ہوگی، آج ہی ہماری اردو پر میں نے پڑھا، فوراً ھی میں نے رابطہ کیا اور فون پر بات کی،!!!! میرے ہی اسپتال میں تین دن سے داخل ہیں، جہاں میں کام کررہا ہوں، اور مجھے آج ہی پتہ چلا، جس کا مجھے افسوس ہے، انشااللہ کل صبح ان سے ملاقات ہوگی،!!!!!۔۔۔

    خوش رہیں،!!!!۔۔۔
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    السلام علیکم۔ سید بھائی ۔ اچھی خبر سنانے کے لیے شکریہ ۔
    اور یہ جان کر بھی خوشی ہوئی کہ آپ دوبارہ سعودیہ پہنچ گئے ہیں۔ کیونکہ میرا خیال تھا آپ پاکستان میں مقیم ہیں۔
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ صحت و سلامتی ، عزت و وقار اور وسیع رزق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ پیارے بھائی محمد اکرم کو جلد از جلد کامل صحت عطا فرمائے۔ تاکہ وہ پھر سے اپنی پیاری محفل میں‌اپنی خوبصورت اور علمی شیئرنگ کا سلسلہ شروع کر سکیں۔ عبدالرحمن سید انکل جی آپ کا بہت شکریہ ان کی صحت کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کے لیے۔
     
  16. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    السلام علیکم۔ الحمد للہ میں آج سعودی جرمن ہاسپٹل سے واپس گھر آگیا ہوں۔ یہاں پر میرے بائیں بازو کا آپریشن تھا، جوکہ الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوگیا ہے ۔
    محترمی عبدالرحمن سید صاحب کی زبانی آج مجھے اس لڑی کا معلوم ہوا کہ یہاں ، احباب میرے لئے اللہ کریم کے حضور دعاگو ہیں ۔ کل انکی طرف سے فون کال موصول ہوئی اور آج ان سے ہاسپٹل میں بالمشافہ ملاقات ہوئی ، جسمیں انہوں نے اپنی شفقت بھری نیک تمناوں سے نوازا۔ اس پر میں انکا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔

    ساتھیو دراصل کچھ مصروفیات کے اضافے کی وجہ سے کچھ عرصہ سے یہاں ہماری اردو پیاری اردو فورم کے پرخلوص ساتھیوں کی محفل میں حاضری کچھ کم ہوگئی ہے ۔ سب دوستوں ، بھائیوں بہنوں کا بہت بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اپنی دعاوں میں یاد رکھا۔ اللہ کریم آپ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور صحت و سلامتی کی زندگی عطافرمائے ۔
    انشاءاللہ وقتاً فوقتاً اس پرخلوص محفل میں آپ احباب کی محفل میں حاضری کی کوشش کرتا رہوں گا، والسلام۔
     
  17. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ کریم آپ کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے ۔۔۔۔یہاں‌آکے اپنی صحت کے متعلق احوالے بتانے کا بے حد شکریہ۔۔۔۔۔سید بادشاہ سے تو ہم غائبانہ ایک نیازمندی رکھتے ہیں۔۔۔۔۔آپ خوش نصیب ہیں‌کہ ان سے ملاقات بھی ہوگئی۔۔۔اللہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نچھاور کرتا رہے۔۔۔کہ وہ رحمن و رحیم ہے۔۔۔۔اور ہم عاجز بندے۔
     
  18. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    بہت اچھا لگ رہا ہے دیکھ کے کہ سب ساتھی ایکدوسرے کے لیے بہت کیئرنگ بہت خیال رکھنے والے ہیں ۔۔۔۔اللہ تعالی ہمیشہ یہ محبتوں کے سلسلے بنائے رکھے۔۔۔۔آمین
    عبد الرحمن سید انکل جی کا شکریہ اور شکریہ محمد اکرم جی کا جو خود تشریف لا ئے ہمیں اور ہمارے تمام ساتھیوں کو اپنی صحت کے بارے آگاہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری اردو پیاری اردو اور یہاں کے تمام ساتھیوں کی طرف سے محترم محمد اکرم جی کے لیے بہت ساری دعائیں
    اللہ تعالی آپکو صحت کاملہ و عمر دراز عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  19. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    السلام علیکم ۔ عزیز دوستو ! الحمد للہ سرجری کے بعد اب کافی بہتر ہورہا ہوں ۔ کچھ دن پہلے آفس بھی جوائن کرلیا ہے ، مگر بایاں بازو ابھی تک hard bandage سے covered ہے ۔ انشاءاللہ ایک ہفتے تک تازہ ایکس رے کے بعد پٹی اتر جانے کی امید ہے ۔ سب بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی درخواست ہے ۔
     
  20. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ کریم اپنے حبیبِ پاک۔:drood: ۔کے نعلینِ مبارک کے صدقہ میں
    آپ کو جلد سے جلد صیحت یاب کرے
    اور آپ دوبارہ پہلے کی طرح اس محفل کو چار چاند لگائیں ۔ آ مین
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی محمد اکرم صاحب کو صحت کاملہ اور عمر دراز عطا فرمائیں۔آمین ثم آمین
     
  22. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین۔
     
  23. جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ پاک محمد اکرم صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمر عطا فرمائے آمین
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    الحمد للہ !

    مالک کے حضور آپ کی صحت کیلئے عاجزی سے دعا گو ہیں
     
  25. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    جواب: محمد اکرم صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ آپکو کامل صحت نصیب کرے محمد اکرم بھائی۔
     

Share This Page