1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Jul 6, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]


    [​IMG]
    [BLINK]خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی[/BLINK]

    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    [​IMG]

    محمد اکرم جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین

    اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ
    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے


    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

    [​IMG]
    [BLINK]تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری

    جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری[/BLINK]
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک

    محمد اکرم صاحب

    اسلام علیکم

    میری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔

    تانیہ صاحبہ نے جس انداز سے آپ کو مبارک باد دی ہے کوئی گنجائش نہیں چٹھی کہ کچھ بھی اضافہ کیا جائے۔

    بہت سی دعائیں۔۔۔۔
     
  3. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔تانیہ سسٹر بہت بہت شکریہ ، سالگرہ کے موقع پر اتنی ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں پیش کرنے کا ۔ اللہ کریم آپکو دارین کی سعادتیں عطا فرمائے اور جزائے خیر سے نوازے ۔ آمین۔

    دراصل آجکل مصروفیت کے باعث ہماری اردو فورم پر خاطر خواہ وقت نہیں دے پا رہا ، اس وجہ سے اس لڑی پر دیر سے نظر پڑی ۔ والسلام ۔
     
  4. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک

    غوری بھائی ، آپکا بھی بہت بہت شکریہ ۔ اللہ کریم آپکو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    سالگرہ کا دن مبارک ہو[​IMG]
     
  9. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک

    بھائی صا حب آپکو سالگرہ مبارک ہو۔

    اللہ کرے آنے والا سال آپکے کے لئے زندگی کے ہزاروں خوشیاں اور ہزار ھا رنگ لے کر آئے، آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  10. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک

    ہادیہ جی ، احمد کھوکھر ، ہارون بھائی ، بے لگام جی اور احتشام صدیقی بھائی و دیگر جن دوستوں نے اس ناچیز کو اپنی دعاوں میں یاد رکھا ہے ، ان سب کا بہت بہت ۔ ۔ ۔بہت شکریہ ۔ اللہ کریم آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، اور زندگی میں قدم قدم پر کامیابیوں سے نوازے ، آمین ۔
     
  11. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     

Share This Page