1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد انوش کا تعارف ۔۔ میں کون ہوں ،کیا ہوں ۔ پتہ نہیں ۔

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by محمدانوش, May 20, 2009.

  1. محمدانوش
    Offline

    محمدانوش ممبر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم صلی علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم ،، اللھم صلی علی سیدنا محمد وانزلہ المقعد المقرب عندک یوم القیامہ (لانبی بعد(

    السلام وعلیکم

    آپ میں سے کچھ لوگ مجھے جانتے ہوں گے باقیوں کے لیےمیری مختصر جان پہچان نیجے درج ہے ۔

    نام : محمد عاصم رشید
    عمر ؛ 32 سال
    میریڈ ہوں
    ربِ کاینات نے مجھے تین عدد پریوں جیسی بیٹیاں عنایت کی ہیں جن کا میں شکر ادا کرنے کے بھی قابل نہیں اس عظیم ہستی کے سامنے۔
    ایک پراییوٹ کپنی میں اسسٹنٹ مینجر پرچیز کی جاب ہے ۔
    اچھے لوگوں سے بات کرنا، اسلامک لٹریچر پڑھنا، صوفیانہ کلام پڑھنا اور سننا اچھا لگتا ہے
    کسی دوست کے کچھ مزید پوچھنا ہوتو حاٍضر ہوں۔

    اپنی نیک دعاوں میں یاد رکھیے گا

    اللہ حافظ
    آپکا بھایی آپکا دوست محمدانوش
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Re: میں‌کون ہوں میں‌کیا ہوں مجھ کو پتہ نہیں ہے ۔۔ھاھاھاھاھا

    وعلیکم السلام


    انوش جی اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کے

    آتے رہیئے گا اور اپنا صوفیانہ ذوق ہم سے بھی شئیر کیجئے گا ، ہمیں اچھا لگے گا،
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: میں‌کون ہوں میں‌کیا ہوں مجھ کو پتہ نہیں ہے ۔۔ھاھاھاھاھا

    :salam:
    محمد عاصم رشید بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھالگا

    اللہ کریم ہماری پریوں جیسی بھتیجیوں کو خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائیں
    ابھی ہمارے ممتحن نعیم بھائی امتحانی پرچہ لیکر پہچتے ہیں تاکہ آپ سے مزید تعارف ہوسکے :dilphool:
     
  4. شام
    Online

    شام مہمان

    Re: میں‌کون ہوں میں‌کیا ہوں مجھ کو پتہ نہیں ہے ۔۔ھاھاھاھاھا

    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    plz dont mind tell me ur daughters names
    thanks
     
  5. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    Re: میں‌کون ہوں میں‌کیا ہوں مجھ کو پتہ نہیں ہے ۔۔ھاھاھاھاھا

    بھیا جوجنتے ہیں ان کو چھوڑ جو نہیں جنتے ان کو مت جاننا نہیں تو :201: :201: :201: :201:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ محمد انوش بھائی ۔
    اپنا تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔ آپ سے مل کر دلی خوشی ہوئی ۔
    اللہ تعالی آپکے دینی ذوق میں اضافہ فرمائے اور آپ کو معہ فیملی دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

    امید ہے آپ ہماری اردو کی بزم میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ انشاءاللہ
     
  7. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    اسلام وعلیکم انوش بھائی

    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں‌جان کر اللہ کی ذات پاک آپ ان پریوں‌کے سر پر سلامت رکھے اور ان بریوں‌کو اپنی حفاظ میں رکھے آمین
     
  8. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش آمدید خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریڈ کارپٹ لاؤ بے باک جی کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟
    دیکھیں آپ کے پیچھے پیچھے ایک اور مہربان چلے آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201:

    میری جانب سے موسٹ ویلکم انوش بھائی :dilphool: :dilphool:
     
  9. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    انوش بھائی آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا خوش آمدید
    اللہ آپ کو تمام نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
    :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  10. محمدانوش
    Offline

    محمدانوش ممبر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم صلی علی محمد وانزلہ المقعد المقرب عندک یوم القیامہ

    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ

    رب کاینات آپ سب پر اپنی لاتعداد رحمتوں کا نزول کرے اور ہر آفات و بلیات سے دوررکھے آمین ثم آمین

    رحمت دا دریا الٍہی تے ہر دم وگدا تیرا ۔۔۔۔ جے اک قطرہ بخشیں مینوں تے کم بن جاندا میرا
    سارے کہندے مولا تیرا تیرا تے میں وی آکھاں تیرا۔۔۔۔ تیرا تے مولا کجھ وی نیں جانا کدی تو وی کہہ چھڈ میرا

    دعاوں‌میں یاد رکھیے گا

    اللہ حافظ
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ماشاءاللہ آنوش بھائی ۔ بہت اچھا ذوق ہے ۔ بارک اللہ
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Re: میں‌کون ہوں میں‌کیا ہوں مجھ کو پتہ نہیں ہے ۔۔ھاھاھاھاھا


    میرے خیال میں یہ بہت ذاتی سوال ھے ، اور تعارف میں اس کی ضرروت نہیں ، بہر حال اگر انوش جی بتانا چاہیں تو میرا اعتراض کوئی معنی نہیں رکھتا، مگر مجھے سوال عجیب لگا تو کہہ دیا
     
  13. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    :salam:
    محمد انوش بھاٰی آپ کو ہماری بزم میں دل کی گھرایوں سے خوش آمدید اللہ آپ کو میری پیاری بھابی کو اور بھتجیوں اور آپ کی ساری فیملی پار ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین ثم آمین :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  14. محمدانوش
    Offline

    محمدانوش ممبر

    السلام وعلیکم

    سب سے پہلے تو اس بات کی خوشی ہے کہ کافی عرصے کے بعد ہماری اردو کے فورم نے دوبارہ کام کرنا شروع کردیا۔

    تو خوشی بہنا مجھے اپنی پریوں کے نام بتلانے میں کویئ اعتراض نہیں:؎

    بڑی بیٹی کا نام : ماہنور عاصم
    چھوٹی بیٹی کا نام؛ عروہ عاصم
    اور سب سے چھوٹی بیٹی کا نام : رُباب عاصم ہے

    وسلام محمدانوش
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام انوش جی

    :mashallah:

    بہت پیارے نام ھیں اللہ تعالی ان کو دین و دنیا میں ترقی عطافرمائے اور اپنی رحمتوں سے نوازے ہمیشہ خوش رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ محمد آنوش بھائی ۔
    ہماری اردو کے دوبارہ جاری ہونے کی ہمیں بھی بہت خوشی ہے۔
    آپ اب باقاعدگی سے آتے رہیے گا۔ شکریہ
     
  17. محمدانوش
    Offline

    محمدانوش ممبر

    بہت بہت شکریہ خوشی باجو

    اللہ پاک آپ پر بھی اپنا لطف و کرم جاری و ساری رکھے اور تمام نیک و دلی خواہشات کو پورا کرے آمین ثم آمین اپنی نیک دعاوں میں اس نمانے کو ضرور یاد رکھیے گا۔۔

    دعا کرنا میری عادت ہے میں دعاوں سے پیار کرتا ہوں۔۔

    دشمن مرے تے خوشی نہ کرییے سجناں وی مرجانا ۔۔۔ ڈیگر تے دن ہویا محمد تےاوڑک نوں‌ڈب جانا
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    بہت شکریہ انوش جی


    آپ یہ کلام سب سے شئیر کریں یہاں پلیزززززززززززززززززززززززززز
     
  19. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    السلام علیکم
    خوش آمدید محمد انوش بھائی جان،ویلکم دل کی گہرائیوں‌سے۔چونکہ بہت دنوں تک ہماری اردو بھی بند رہی،اور میں‌بھی کچھ مصروف ہوں،سو نظر نہیں‌پڑی،جس کے لئے بہت میں معذرت خواہ ہوں۔
    آپ کو یہاں‌دیکھ کر بہت خوشی ہوئی سچی

    خوش رہے ہمیشہ اپنی سوچ کی طرح
    آمین
    بےمثال :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  20. شام
    Online

    شام مہمان

    Thanks
    wese may ne aise hi aap ki daughters ka name pocha tha
    if aap ko bura lga to sorry
    mujhe babies k names janne ka bohat shoq hy
    specialy girls k
    thnks
     
  21. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    ہممممم۔۔ مجھ کو لگتا اے کہ ام نے محمد انوش کی نام کہیں اور بھی پڑھ رکھی اے۔۔۔۔ شاید اردو لنک پر۔۔۔۔ آپ وہی تو نہی ہو جو پنجابی کا بڑا بڑا اور مشکل مشکل شعر لکھتا اے۔ ۔۔ اور بعد میں اس کا مطلب بھی نہی لکھتا ۔ بلکہ ایک اور شعر لکھ دیتا اے۔
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    انوش جی آپ کے بارے جان کر اچھا لگا
     

Share This Page