1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محرم الحرام

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از سمیعہ412, ‏5 نومبر 2013۔

  1. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    ہماری پلکوں پہ آنسو نہیں چراغاں ہیں
    غم حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو ہم روشنی سمجھتے ہیں
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    ســیـدنـاابـوہریرہ
    رضـی الـلـه عـنـه
    بیان فرماتےہیںکہ
    رســول الـلـه
    صلی الله علیه وسلم
    نـےفـرمـایـا:
    رمـضـان کے بـعـد
    سب سےافـضـل
    روزےمحرم کےہیں
    جوالـلـه کامہینہ ہے

    مختصرصحیح مسلم
    للالبانی #610
     
    پاکستانی55 اور سمیعہ412 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔
     
    پاکستانی55 اور سمیعہ412 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    یکم محرم الحرام
    شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
    کم بولنا حکمت ، کم کھانا صحت اور کم سونا عبادت ہے ۔
     
    پاکستانی55 اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    حافظ تو کائنات میں لاکھوں ملے مگر
    نیزے پہ جو ہوئی وہ تلاوت نہیں ملی
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مومن کی شان ہے کہ سولی پر بھی اللہ کے ذکر سے غافل نہیں ہوتے۔۔۔۔
     
  11. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  12. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    تیرے نثار کہ گل کر کے گھر کے سارے چراغ
    اور حسین رضی اللہ تعالی عنہ دی ہے زمانے کو روشنی تو نے
     
  13. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  14. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    اگر زندگی کا اختتام موت پر ہے تو اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے ۔
     
  15. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جہاں جہاں اٹھی نظر حسین ہی حسین ہے
    شجر شجر ثمر ثمر حسین ہی حسین ہے
    زمیں سے آسماں تلک نظر گئی جہاں جہاں
    دعا دعا اثر اثر حسین ہی حیسن ہے
    رضی اللہ تعالی عنہ
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک زندگی عارضی ہے اور اس کا انجام یقینی ہے
    اگر اسے سنت نبوی کی پیروی میں گزاریں تو یہ دنیا اور آخرت کامیابی سے ہمکنار ہوجائیں۔
     
    سمیعہ412 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  20. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    نبی کی پشت پاک ہو یا کربلا کی خاک ہو
    غرور سجدہ جس کا سر ، حسین ہی حسین ہے
    جو زیرتیغ لاالہ کہا تو کہہ اٹھا خدا
    ہے جس پہ مجھ کو ناز وہ حسین ہی حسین ہے
    رضی اللہ تعالی عنہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سیّد الشّہداء ۔ احمد فراز


    دشتِ غربت میں صداقت کے تحفظ کے لیے
    تُو نے جاں دے کے زمانے کو ضیا بخشی تھی
    ظلم کی وادیِ خونیں میں قدم رکھا تھا
    حق پرستوں کو شہادت کی ادا بخشی تھی
    آتشِ دہر کو گلزار بنایا تو نے
    تو نے انساں کی عظمت کو بقا بخشی تھی

    اور وہ آگ وہ ظلمت وہ ستم کے پرچم
    بڑے ایثار ترے عزم سے شرمندہ ہوئے
    جرأت و شوق و صداقت کی تواریخ کے باب
    تری عظمت، ترے کردار سے تابندہ ہوئے
    ہوگیا نذرِ فنا دبدبۂ شمر و یزید
    کشتگانِ رہِ حق مر کے مگر زندہ ہوئے

    لیکن اے سیّدِ کونین حسین ابنِ علی
    آج بھر دہر میں باطل کی صف آرائی ہے
    آج پھر حق کے پرستاروں کا انعام ہے دار
    زندگی پھر اس وادی میں اتر آئی ہے
    آج پھر مدِ مقابل ہیں کئی شمر و یزید
    صدق نے جن کو مٹانے کی قسم کھائی ہے

    دل کہ ہر سال ترے غم میں لہو روتے ہیں
    یہ اسی عہدِ جنوں کیش کی تجدید تو ہے
    جاں بکف حلقۂ اعدا میں جو دیوانے ہیں
    ان کا مذہب ترے کردار کی تقلید تو ہے
    جب سے اب تک اسی زنجیرِ وفا کا رشتہ
    بیعتِ دستِ جفا کار کی تردید تو ہے


    (مجموعہ۔ "شب خون")
     
  22. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  23. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    آواز دے رہا ہے یہ میدان کربلا
    کچھ روز رہ گئے ہیں شکست یزید میں
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان صدیقی

    سرابِ دشت تجھے آزمانے والا کون
    بتا یہ اپنے لہو میں نہانے والا کون
    سوادِ شام یہ شہزادگانِ صبح کہاں
    ویاہ شب میں یہ سورج اگانے والا کون
    یہ ریگزار میں کس حرفِ لا وال کی چھاؤں
    شجر یہ دشتِ زیاں میں لگانے والا کون
    یہ کون راستہ روکے ہوئے کھڑا تھا ابھی
    اور اب یہ راہ کے پتھر ہٹانے والا کون
    یہ کون ہے کہ جو تنہائی پر بھی راضی ہے
    یہ قتل گاہ سے واپس نہ جانے والا کون
    بدن کے نقرئی ٹکڑے، لہو کی اشرفیاں
    ادھر سے گزرا ہے ایسے خزانے والا کون
    یہ کس کے نام پہ تیغِ جفا نکلتی ہوئی
    یہ کس کے خیمے، یہ خیمے جلانے والا کون
    ابھرت ڈوبتے منظر میں کس کی روشنیاں
    کلامِ حق سرِ نیزہ سنانے والا کون
    ملی ہے جان تو اس پر نثار کیوں نہ کروں
    توٗ اے بدن، مرے رستے میں آنے والا کون
     
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  27. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    شہید کربلا کے حوصلے تھے دید کے قابل
    وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا
     
  28. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  29. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    بجھایا اک دیا شاہ نے بہتر ہو گئے روشن
    اندھیرا خود پریشاں ہے ، بجھا کیا تھا جلا کیا ہے !!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں