1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏27 جولائی 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترمہ اسماء صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کو خوش آمدید

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    اسماء بنت سعید باعمران ۔ نانیال ولون نے رکھا یہ نِیک ہے دادیال والوں نے کچھ اور رکھ لیا ہے۔پر 90%لوگ اسی نام سے جانتے ہیں


    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب تو کوئی نہیں پر کبھی کبھی اپنے نام کو شاٹ کر کے AS لکھتی ہوں


    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    عمر تو رہے نے ہی تو کون بتا تا ہے


    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ملک ہندوستان شہر حیدآباد سے Km100 دور ایک ضلع ہے جس کانام محبوب نگر ہے وہاں رہے تے ہیں ۔پر حیدآباد سے تھی تعالق جڑا ہوا ہے


    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    M.com حاصل کرنا ایک وقت تک ضروری تو نہیں سمجھاتھا ۔ پر دوسروں کو دیکھ کر سبق سیکھا تعیلم ہوتو انسان کبھی کسی دوسرے کو محتاج نہیں ہوتا۔ پہر کیا تھا سب کے مقالف جاکر تعلیم حاصل کر لی پر ماں باپ کا ساتھ ہمیشہ ہی رہا ہے زندگی کے ہر فیصلے میں یہاں بھی انہوں نے ساتھ دیا


    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ابھی اُن کا تو پتا نہیں پر اپنے ضرور بتاوں گی
    نیٹ کا استعمال کرنا۔ بوکس پڑھنا، سونا، اور بہت ساری باتیں کرنا


    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    وہی جو ہر لڑکی کا ہوتا ہے گھر کاکام
    محبت سے وقت سے پہلے احتراز ہی ہے


    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    کبھی سوچا نہیں سوچ کر بتاتی ہوں


    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    وہی پرانا جواب گوگل سے ہوا پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کو خوش آمدید

    شکریہ !‌ آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا ۔
     
  4. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کو خوش آمدید

    شکریہ آپ کس
    مجھے بھی اپنا تعارف کراکے اچھا لگا :suno:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کو خوش آمدید

    آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا امید ہے آپ یہاں کی فعال صارفہ بنے گی
     
  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    اسماء جی بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
    امید ہے محفل کی رونق میں اضافہ کا باعث بنیں گی۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    اسلام علیکم
    اسماء جی آپ کا طرز تحریر بہت ہی متاثر کن ہے اور تعارف دینے کا انداز بتاتا ہے کہ فورمز کی دنیا آپ کے کئے نئی نہیں ہے آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا اور اس بات کی بھی بڑی خوشی کہ ماشاء اللہ آپ کافی ساری تعلیم یافتہ ہیں‌ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ مستقل رہے گا

    آتی رہئے اور اپنی موجودگی سے فورم کی رونق میں اضافہ کرتی رہیں
     
  8. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    اسلام علیکم
    محترمہ اسماء صاحبہ کو خوش آمدید
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    اسماء جی
    بہت اچھا تعارف کروایا آپ نے۔ یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ آپ ہمارے پڑوسی ملک سے ہیں اور اردو زبان سے محبت رکھتی ہیں۔
    آتی رہیے گا۔
    آپ کی طرف سے اچھی اچھی شیئرنگز کا انتظار رہے گا۔
     
  10. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    کوئی بتا سکتا ہے کے مجھ سے مل کر سب اتنے خوشی کیوں ہو رہے ہیں
     
  11. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    شاید اس لیے کہ آپ بہت اچھی ہیں اس لیے سب کو آپ سے مل کر اچھا لگ رہا ہے۔ اور یہاں سب دوست بہت اچھے ہیں۔ اور اسی طرح محبت سے ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور ایک دوسرے سے مل کر خوش بھی ہوتے ہیں۔ :a172:
     
  12. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کو خوش آمدید

    :n_TYTYTY:
     
  13. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    :n_TYTYTY:
     
  14. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    :hands::n_TYTYTY:
     
  15. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    :hands::n_TYTYTY:
     
  16. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    :hands::n_TYTYTY:
     
  17. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    شکریہ عفت جی آپ کی باتیں سن کر اچھا لگا:hands::n_TYTYTY:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    اسماء جی آپ کے بارے جان کر اچھا لگا
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    اسماء جی آپ کوکھانوں کی ترکیبوں کے علاوہ کچھ نہیں آتا ؟
     
  20. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    لڑکیوں کو کچھ آئے یا نہ آیئ پر کھانا بنا نا آنا چاہیے
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    لیکن انہیں کھانا بنانا آئے یا نہ آئے باتیں بنانا تو ضرور آتیں ہیں
     
  22. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    آپ جس کی بات کر رہے ہیں ان کے باے میں مجھے کیوں بتارہے ہیں
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    آپ گپ شپ میں حصہ کیوں نہیں لیتیں
     
  24. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    کیوں گپ شپ کرنے کے لیے لوگ کم پڑ‌رہے ہیں کیا
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    تھوڑا حصہ آپ بھی ڈالا کریں
     
  26. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    :212: ۔
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    کیا ہوا آپ کو ڈر کیوں لگ رہا ہے
     
  28. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    وہاں تو جھگٹرے ہوتے ہیں
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    آپ کو کس نے کہا
     
  30. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترمہ اسماء صاحبہ کا تعارف

    یاد نہیں ان کا نام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں