1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبوب خدا سفارش کرنا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏14 جولائی 2009۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آپۖ کے نور کی ہے جلا محبوب خدا سفارش کرنا
    میری آتش عشق کو بڑھکاۓ ردا کی ہوا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    ہرعاشق کا سلام میرے وجود سے ہو کر گزرے
    آپۖ کے در آتی ہر گلی کا ہو جاؤں خاک پا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    عقیدت و محبت میں ہر جالی سے گزر جاؤں
    قدموں میں مسل مسل کر ہو جاؤں ہوا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    آپۖ کی رحمتوں کو بن کے ہوا سمیٹ لوں
    گھر گھر دستک دوں ہو جاؤں صدا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    مجھ بےعلم کے آنسوؤں کو گر مل جاۓ زباں
    صحرا میں عقیدت کے پھول دوں کھلا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    مدینہ شہر مجھے نظر آتا ہے گنبد
    ہر ذرہ کو دیکھتا ہوں پڑھتے ہوے ثنا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
    میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    روح ایمان کرے بیان آپۖ ہی کی شان
    برق شِتاب ابصار کی ہے ابتغا
    محبوب خدا سفارش کرنا

    محمود​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔
    بہت خوبصورت بزم خیال سجائی ہے آپ نے۔
    جزاک اللہ
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
    سبحان اللہ
    لفظ ہیں یا موتی ۔
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    نعیم بھائی،مبارز بھائی،بھائی جمیل بہت شکریہ
    عقیدت کے پھول ہی بزم خیال کی سجاوٹ ہیں دعاؤں میں یاد رکھیں


    محبت محمد:saw: کی شان کروں کیسے بیان
    خون جگر سے نہیں روح ایمان سے پروتا ہوں تارے
    قلب روشنی سے ہے میری قلم سیاہی
    کاتب روح تعریف و تحسین نبی:saw: ہمارے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں