1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبوب خان صاحب جنم دن مبارک ہو

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Aug 20, 2013.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    [​IMG]

    [​IMG]

    محبوب خان جی سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر

    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی

    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو

    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو

    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو

    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں

    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے

    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں

    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے

    بلندیاں تیرے قدم چومیں

    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں

    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو

    [​IMG]

    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے

    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے

    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے

    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں

    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے

    [​IMG]

    [​IMG]

    وقت دعا میں ایک دعا کروں

    میں رب سے ایک التجا کروں

    تو خوش رہے ، تو شاد رہے

    تیرے دل کا آنگن آباد رہے

    تو ہر پل یونہی ہنساکرے

    پھولوں کی مانند کِھلا کرے

    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو

    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو

    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو

    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو

    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو

    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے

    تیری معاف ہر ایک خطا کرے

    [​IMG][​IMG]

     
    محبوب خان likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    [​IMG]
    [​IMG]
    پیارے بھائی محبوب خان
    اس پر مسرت موقع پر آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے​
    [​IMG]
    اللہ کریم آپ کو دین و دنیا میں کامیابیوں سے نوازیں اور آپ کی زندگی کا ہر لمحہ بامقصد اور پر مسرت ہو​
     
    تانیہ and محبوب خان like this.
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    پیارے پیارے محبوب خان چاچو
    [​IMG]
    سالگرہ مبارک
    [​IMG]
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    محبوب خان بھائی کو میری طرف سے دلی مبارک باد قبول ہو۔۔۔۔۔۔۔​
    سالگرہ مبارک​
    [​IMG]
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    بہت بہت شکریہ غوری بھائی۔۔۔اللہ کریم آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
    غوری likes this.
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    تانیہ بہن، ھارون بھائی اور آصف بھتیجے ۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔ کہ یاد رکھا۔۔۔۔اللہ کریم آپ سب کو خوش و خرم بہترین صحت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین
     
    تانیہ likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  8. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    پاکستانی بھائی ۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ آمین

    کیک اور پھولوں کے لیے بے حدوحساب شکریہ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم محبوب خان بھائی
    جنم دن ۔ عرف سالگرہ یعنی کہ برتھ ڈے
    بہت بہت مبارک ہو
    7929288-happy-birthday-sign-illustration.jpg
    اللہ پاک آپکو اپنے پیاروں کی معیت میں دائمی سلامتی وعافیت عطا فرمائے۔ آمین ​
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی۔
     

Share This Page