1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت کی حقیقت

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏8 اکتوبر 2015۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ شکریہ
    مضمون اگرچہ محبت کے بہت سے پہلو کا احاطہ کرتا ہے مگر اس بارے میں بیان کے لئے مزید بہت گنجائش ہے۔

    اصل محبت جس میں انسان اپنی خواہش محبوب کی خواہشوں کے طابع کردیتا ہے اور اس کی خوشی محبوب کی ایک ہلکی سی مسکراہٹ پر مبنی ہوتی ہے اور اس کے لئے محبوب کی ایک جھلک روح پرور ہوتی ہے۔ محبوب کا دیدار اس کے لئے کئی کئی دن خوشیوں اور راحتوں کا باعث ہوتا ہے وہیں محبوب سے ملنے کا ہجر اس کے جسم و جان سے روح نکالنے کا احساس بیدار کرتا ہے۔ اور پھر کیسے ممکن ہے کہ محبت کرنے والا اپنے محبوب کی تذلیل کےبارے میں سوچے۔ محبت فاسد نہیں ہوسکتی۔ ایسا اسی صورت ممکن ہے جب محبت کی جگہ ہوس اپنی جڑیں مضبوط کرلے۔

    از غوری
     
    دُعا، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ مضمون ہے۔
    لیکن سچ یہ بھی ہے کہ محبت "لکھنے پڑھنے" سے زیادہ "چکھنے اور محسوس کرنے" کی شئے ہے۔
     
    دُعا، مخلص انسان اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور سچی محبت بغیر سوچے سمجھے از خود ہوجاتی ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    محبت آزادی ہے۔ مکمل آزادی۔ حتٰی کہ محبت کے پھندے بھی آزادی ہیں جو شخص بھی اپنے آپ کو محبت کی ڈوری سے باندھ کر محبت کا اسیر ہو جاتا ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جاتا ہے۔ اس لیے میں کہا کرتا ہوں آزادی کی تلاش میں مارے مارے نہ پھرو۔ محبت تلاش نہ کرو۔۔۔۔ آزادی کی تلاش بیسیوں مرتبہ انسان کو انا کے ساتھ باندھ کر اسے نفس کے بندی خانے میں ڈال دیتی ہے۔ محبت کا پہلا قدم اٹھتا ہی اس وقت ہے جب وجود کے اندر سے انا کا بوریا بستر گول ہو جاتا ہے۔ محبت کی تلاش انا کی موت ہے۔ انا کی موت مکمل آزادی ہے۔
    اشفاق احمد ۔ زاویہ سوئم سے اقتباس
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو تمام جانداروں میں موجود ہے
    محبت کے ساتھ عقیدت اور وفاداری کا جذبہ جڑا ہوتا ہے ، ان جذبوں کے بغیر محبت کا تصور نہیں کیا جاسکتا
    وفا نہ ہو تو محبت کا پودا مرجھانے لگتا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ اشتراک :)
    لوگ نے نام نہاد "دل لگی" کو "محبت" کا نام دیا ہے۔حالانکہ محبت ان سب سے ماورا جذبہ ہے۔حقیقت تو بس اتنی ہے "محبت ایک عبادت ہے اور اس کے م تک کا سفر کافی لمبا ہوتا ہےاور مشکل بھی مگر جو ایک بار اس راز کو پا گیا اس کے آگے بہت سے کائنات کے راز کھلتے چلے جاتے ہیں جیسے عشق حقیقی کا سفر":)
     
    نعیم اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں