1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت کولگتا ہے کہ ہوگئی ہو مات جیسے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابراہیم مرزا, ‏2 نومبر 2015۔

  1. ابراہیم مرزا
    آف لائن

    ابراہیم مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تمام احباب کو سلام۔
    کافی عرصے بعد کچھ کہا ہے،گر بے وزن ہی سہی،احباب سے اصلاح کی امید ہے۔

    مسکراہٹ ماضی کی بات ہوگئی ہے جیسے
    محبت کولگتا ہے کہ ہوگئی ہو مات جیسے

    دھتکارا گیا ہوں یوں اسکی نظر میں
    بگڑے ہوئے طفل کو پڑی ہو لات جیسے

    دل اب کے یوں لٹا ہے سرِ بازار
    بے سرو سامان کسی مفلس کے حالات جیسے

    نہ رہائی نا دھائی ، نہ ستم نہ کرم
    شب و روز،مجنوں کے معاملات جیسے

    مثل ہوا روز سر پٹختا ہوں دیواروں پہ
    ہم نے کی دنیا سے قناعت ایسے جیسے

    مدحتِ تمثیل قمر تم پہ ختم مگر بس
    ہم تو لٹ گئے گرہن میں آفتاب کے جیسے

    ذہن نشین رکھو کے تمہی ہی تمہی ہو بس
    مری تمام تحریروں کے
    انتسابات جیسے

    نہ جانے کس زعم کے ہیں مرے اعزا و اقارب
    مری شکست پہ ہوں فتح کے اعلانات جیسے

     
    پاکستانی55، نعیم اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    بہت بہت زبردست ہے۔امیزنگ۔
    اور جو دوسرا آپ نے کہا ہے مجھے تو بالکل اس کے بارے میں علم نہیں ہے۔ادب کے بارے میں جن کو علم ہے وہی بہتر بتا سکتے ہیں:)
     
    ابراہیم مرزا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابراہیم مرزا
    آف لائن

    ابراہیم مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش بہت بہت شکریہ محترمہ آپکا۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھی بہت شکریہ:)
     
    ابراہیم مرزا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قافیہ ردیف بہت توجہ طلب ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تاہم آپکی تخلیقی کاوش پر داد حاضر ہے قبول فرمائیے۔
     
    ابراہیم مرزا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابراہیم مرزا
    آف لائن

    ابراہیم مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نوازش ،محبت قبل فرمائے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں