1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبتوں کی ہزار شکلیں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 جون 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    محبتوں کی ہزار شکلیں
    محبتیں ان کے نام سے بھی
    محبتیں ان کے کام سے بھی
    محبتیں شفقتوں کی صورت
    محبتوں میں پیام دل کا
    محبتوں میں نظام دل کا
    محبتوں کی فضا محبت
    عمل محبت, جزا محبت
    ہر ایک دل کی صدا محبت
    خودی محبت، خدا محبت
    محبتیں پُر بہار لمحے
    محبتیں یادگار لمحے
    محبتیں, جن میں دل ہو شامل
    محبتیں، زندگی کا حاصل
    محبتوں کی ہزار شکلیں
    محبتیں یہ ہمارا تحفہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں