1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبتوں میں شکایتیں نہیں ہوتیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏2 ستمبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    محبتوں میں شکایتیں نہیں ہوتیں
    یہ منزلیں اتنی آساں نہیں ہوتیں
    جب بندھ جاتے ہیں دل کے رشتے
    تو نظروں میں بغاوتیں نہیں ہوتیں
    شاعرہ حنا شیخ

     

    منسلک کردہ فائلیں:

    Last edited: ‏21 ستمبر 2016
    عبدالمطلب اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    ہمیشہ کی طرح بہت ہی خوب ۔ ۔ ۔ لیکن اگر اسے کچھ یوں کر دیا جائے تو ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے ؟

    محبتیں ہوں گر تو شکایتیں نہیں ہوتی
    ان راستوں پہ لیکن راحتیں نہیں ہوتی
    جڑ جائے جب دل سے دل کا رشتہ
    توپھر نظروں میں بغاوتیں نہیں ہوتیں​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    یہ بھی اچھا خیال ہے
     
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    عمدہ جناب
    بس وہ پٹھانوں والی غلطیاں درست فرما لیجئے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    ہاہاہا کون سی ؟ ہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    محبتوں میں شکایتیں نہیں ہوتیں
    یہ منزلیں اتنی آساں نہیں ہوتیں (اتنی آساں منزلیتں نہیں ہوتیں)
    جب باندھ ( بندھ) جاتے ہیں دل کے رشتہ (رشتے)
    تو نظروں میں بغاوتوں (بغاوتیں) نہیں ہوتیں
    شاعرہ حنا شیخ
     
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    بہت شکریہ ۔۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں