1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب کا سب کو سلام

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏2 دسمبر 2012۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    تمام بھنوں بھائیوں اور سب دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت سلام
    اللہ کرے سب ہمیشہ مسکراتے رہیں،
    میں بہت معذرت چاہوں گا کہ اب نیٹ کو وقت نہیں دے پاؤں گا
    تاہم کبھی کبھار ممکن ہے
    والسلام
    دعامیں ضرور یاد فرمائیے گا
    ایک دلی خواہش:
    اگر پوری ٹیم کا کراچی کا راؤنڈ اور سفر طئے ہوجائے تو میرے لیے نہایت سعادت مندی ہوگی اور ظیافت کی خدمت میرے لیے باعث نجات ہوگی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب کا سب کو سلام

    وعلیکم السلام جی
    ---------------
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب کا سب کو سلام

    وعلیکم السلام
    مجیب بھائی آپ کا انتظاررہتا ہے آتے رہا کریں دعا کریں کہ کراچی کے حالات ٹھیک ہوجائیں انشاء اللہ ٹیم کا چکر لگوادیںگ ے
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب کا سب کو سلام

    انشاء اللہ ۔۔ ہمیں بھی انتظار ہے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب کا سب کو سلام

    وعلیکم السلام مجیب منصور بھائی ۔
    اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور اپنے پیاروں میں سدا خوش و خرم رکھے ۔ آمین
    آپ کا انتظار ہمیشہ رہتا ہے۔
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب کا سب کو سلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ کرے اس خوبصورت فورم کے سب دوست ، بھائی اور بھنیں ہمیشہ خوش رہیں.
    میں بہت معذرت چاہتاہوں اور معافی کا طلب گار ہوں کہ اک زمانے تک یہاں سے بلااطلاع غائب ہوکر
    دور چلا گیا ہوں ، بلکہ دنیائے نیٹ کو ہی خیر باد کہہ چکاہوں، نھ جانے کب تک.
    اس لیے کہ نیٹ کے ہوتے ہوئے کام متاثر ہوجاتاہے اور یاد رکھیں کہ نیٹ کے نقصانات بھی بہت ہیںاگر غلط استعمال کیا تواورشاذ ونادرہی کوئی بچ سکتا ہے نیٹ کے ناجائز استعمال سے.
    ممکن ہے کہ میں شاید کبھی اس میدان میں دوبارہ نھ آسکوں . پھر بھی گاہے بگاہے آنا ممکن ہے
    اگر میری طرف سے کسی کا دل دکہ گیاہو ، کوئی مجہ سے ناراض ہو تو براہِ کرم مجھے ضرور معاف کردیں، زندگی کا کوئی بھر وسہ نہیں
    نھ جانے بلالے پیا کس گھڑی
    تو دیکھتی رہ جائے تکتی کھڑی کی کھڑی
    میں‌آپ سب کو ایک اہم ترین نصیحت کرنا چاہتاہوں کہ اللہ کے لیے گناہ چھوڑدیں، خاص طور پر بدنظری،فلم گانے میوزک ، موسیقی اور شراب جوا و زنا وغیرہ جیسے خبیث گناہ.
    اور نماز کی پابندی بہر صورت کریں، والدین کی خدمت اپنی سعادت سمجھیں، اور بیویوں کے حقوق کا خاص خیال رکھیں
    اور خدارا نیٹ کا غلط استعمال ہرگز نہ کریں.
    یقین کریں کوئی بھی گناہ انسان کا سکون برباد کردیتاہے:
    ساتویں صدی کے اہم ترین بزرگ اور اللہ والے مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اے دوست : اگر آپ کے اندر ایک گناہ بھی ہے تو دوزخ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ، آپ کی ذات خود جھنم ہے.
    بس اصلاح نفس کی فکر کریں اور اللھ کو خوب مناتے رہیں، کسی پر ظلم نہ کریں.
    اور اپنی اصلاح کے لیے یہ دو ویب سائیٹ ان شاء اللہ آپ کی زندگی میں ایسا انقلاب لائیں گی کہ آپ اللھ کے کامل بندے بن جائیں گے، اس میں آڈیو بیانات ضرور سنیں اور کتابیں بھی لازمًا پڑھیں.
    http://www.truetasawwuf.org/
    http://www.khanqah.org/
    اور مجھے اپنی نیک دعاؤں میں ضرور یاد فرمایا کریں، خاص طور پر دعا جب دل سے نکلے تو میرا نام زبان پر لازمًا آناچاہیے.
    والسلام:
    آپ سب کا چھوٹا بھائی .مجیب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں